@waleej289 Profile picture

Muhammad Abrar

@waleej289

🌷🌷🌷اللهم اجعلنا من الذين يحبونَ لقاءكَ وتحبُّ لقاءهم.🌷🌷🌷 اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر جو تجھ سے ملنا پسند کرتے ہیں اور تو ان سے ملنا پسند کرتا ہے۔

Joined April 2022
Similar User
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋 photo

@15__gulabo

imtiaz khan photo

@imtiazakramkhan

Ikram Khan photo

@ik9mm

✍︎𝕋ᴀʀɪǫ ℕɪᴀᴢɪ✍︎ photo

@Trq36

★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ photo

@Jvd97

🕊️𝐌ᴜsᴀʀᴀᴛ 𝐐ᴀsɪᴍ🕊️ photo

@MusaratQasim

Babar Khan Niazi photo

@BabarNiaziPTI

Larka Pakiistanii Team PTI ❤💚 photo

@MaKuStatus

Ahmad Bhatti photo

@A_d533

بنت آدم photo

@Zari094

Ch Shahid photo

@ShahidIsmail234

abdul ghafoor photo

@abdulgh06338832

Riaz ur Rahman photo

@RiazUrRahmPTI

Aadi Butt photo

@Aadi1B

Rayan waseem iPian photo

@waseemrayyan_31

Pinned

اگر ماؤں کی کمر نہ ہوتی تو بچوں کی کمر سیدھی نہ ہوتی

Tweet Image 1

Muhammad Abrar Reposted

ہو میو پیتھک لیڈران نہ نفع نہ نقصان


Muhammad Abrar Reposted

تو کیا یہ نوجوان گیراج میں گھسا تھا یا گیراج والوں کو کھس کھس کر کے سنا تھا پھر؟

Tweet Image 1

Muhammad Abrar Reposted

گیراجن کے متوالے کب تک پردہ ڈالتے رہوگے؟

Tweet Image 1

Muhammad Abrar Reposted

پاکستانی عوام کے ہاتھوں مسترد شدہ ٹولہ ہارا ہوا ٹولہ دھتکارا ہوا ٹولہ مولویز کا چمچہ گیری دیکھو غلامی دیکھو نوکری دیکھو جب تک یہ علماے سوء نست ونابود نہ ہوجاے یہ معاشرہ ٹھیک ہو ہی نہیں سکتا لہذا مولویز کو پھٹہ ڈالنا ہوگا ورنہ معاشرہ اس سے بھی بڑھ کر خانہ خرابہ ہوگا


Muhammad Abrar Reposted

کدھر گیا حماد اظہر کدھر گئی پنجاب لیڈر شپ کدھر گئے پنجاب کے سیلیبریٹی کدھر گئی صنم جاوید کدھر گئی مہربانو قریشی کدھر گئ کنول شوذب بس سارے چھپنا چاہتے ہیں پختونوں کے پیچھے ۔


Muhammad Abrar Reposted

لیڈر شپ سارے خسرے ہیں پنجاب سارا ستو پی کر سو رہا کے پی نے اپنے ہی بندے کے ہاتھوں دھوکہ کھایا اب بتا احتجاج کون اور کیسے کریگا


Muhammad Abrar Reposted

ان جیسے لوگ چور کو بھی جھوٹ بولتے رہے ۔ کہ گیراج میں بالکل سکون ہی سکون ہے کوہی ناخوشگوار واقعے کے کوہی ثبوت نہیں ملے لیکن جب 6 ماہ گزر گئے اور پروجیکٹ تیار ہونے میں 4 ماہ رہ گئے ہیں تو پھر چور منحوس کو پتہ چلا کہ مجھ تک غلط خبریں پہنچتے رہے اور پھر نہ بارات نہ شادی بلکہ بربادی


Muhammad Abrar Reposted

چینی صدر نے چوروں کے پاس آنا مناسب نہیں سمجھا اس لیے وزیراعظم کو بیجھا ۔ یاد رہے کہ چین میں وزیراعظم کی کوہی اوقات نہیں یعنی بیکار کا عہدہ ہے اس لیے چوروں کے پاس اسی عہدایدار کو بیجھا


Muhammad Abrar Reposted

بھکاریوں کو ٹکڑے ملینگے چوروں کی چوری بڑھیگی انکے اولادوں کے جاہیدادیں بڑھینگے کرپشن کا موقع مزید ملیگا مراعات وسہولیات بڑھینگے اشرافیہ کے۔


Muhammad Abrar Reposted

پھر کیا یہ نوجوان گیراج میں گھسا تھا جس کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا ۔ بلکہ خون لیگ والے تو گیراج والوں کو ابو بنالیتے ہیں

Tweet Image 1

Muhammad Abrar Reposted

پنجاب اتنی ترقی کر رہا ہے کہ پنجاب کالج میں ایک طلبہ کا ریپ ہو گیا اور مجرم کو بچانے پنجاب پولیس خود پہنچ گئی

Tweet Image 1

جب سے اس نے ن لیگ کا حرام کا نوالہ کھانا ختم کیا ہے اس دن سے یہ تھوڑا تھوڑا سچ کہنے لگا ہے

Tweet Image 1

Muhammad Abrar Reposted

نہیں نہیں ان پر اعتبار نہیں کرنا پنجابی بہن بھاہیوں یہ پی ڈی ایم والے بغیر مطلب کے پورا ہفتہ ہفتہ باتھ روم بھی نہیں جاتے ان سے کہیے کہ ابھی اور اس وقت کرلو جو کچھ کرنا ہے


Muhammad Abrar Reposted

اچھا خواب ہے خواب دیکھنے پر کوہی پابندی نہیں پنجاب والے ستو پی کر سو رہے ہیں


Muhammad Abrar Reposted

اور پنجاب کا یوتھ ونگ کہاں ہیں پنجاب کے صوباہی ایم پی ایز کہاں ہیں پنجاب کے ملک چوہدری اعوان نواب وغیرہ کہاں ہیں ?????????????????????


Muhammad Abrar Reposted

بس ابھی اس بار اگر آپ نے کچھ مردانگی دکھادی تو ٹھیک ورنہ اس کے بعد تم بھی ختم شد


Muhammad Abrar Reposted

انکو شاید ہاتھوں میں جھاڑو پکڑایا گیا ہو کہ آگے آگے جھاڑو مارتے رہنا ہے


Muhammad Abrar Reposted

ہوگا کوہی خون لیگ کا یار یا مریم کا دلدار یا نواز کا چوکیدار یا صفدر جیسا غدار یا مالک کالج کی طرح داغدار یا پنجاب پولیس کی طرح دفعہ دار یا تعلیمی اداروں کا دعویدار بہرحال بھر پور لعنت ہو اس پر جو بھی ہو بس اللہ کریں کہ اس کی بچی کے ساتھ اس طرح نہ ہو ۔


Muhammad Abrar Reposted

پنجاب پولیس اب مریم پولیس بن چکی ہے جس طرح مریم جھوٹی ۔مکار۔اور تکبر میں ڈوبی ہوہی ہے اسی طرح پنجاب پولیس بھی جلد ہی اپنی انجام تک پہنچ جاہیگی


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.