@wajSadaf Profile picture

🍴✨ بے خبر سویلین

@wajSadaf

Leading to connect and empower the creative world; A woman of few words. Except when writing. Researcher, Writer,Data Science.

Similar User
Raja Mumtaz photo

@m__mmtz

Scorpion King ヅ photo

@ScorpionKing_32

چلغوزہ photo

@insan_ban

روبینہ مسرور photo

@RobinaMasroor

ML. irreversible photo

@muunphoenix

🇵🇰#Awais_Jadoon🇵🇰 photo

@awaiskhanjad00n

Mehru photo

@Vanizzza

Muhammad Aslam photo

@AslamKanwalPK

Bamboo Fundraising photo

@The_Bamboo_Vine

Neutral photo

@neutral9144

چوہدری معظم photo

@ChShab43

MEHBUB.🇵🇸 photo

@OyeMehbub

ᎶᎥᏝᏝ ᏕᏗᏰ 🇵🇰 photo

@Gillsab027

jillani khan photo

@Jillanikhan426

Naveed Ajmal Bhutta photo

@naveed_ajmal

Pinned

سبحانك اللهم وبحمدك اشهد ان لاإله إلا الله أستغفره وأتوب إليه


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

یہ آذان سن کے سوچ رہا ہوں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان میں کیسا سکوں ہوگا ۔ اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سننے کو دل کر رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️ Copied From…


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

السلام علیکم

Tweet Image 1

🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

Release Senior Leader Yasmeen Rashid 🇵🇰

Tweet Image 1

🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

{إِن يَعْلَمِ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمْ خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِّمَّا أُخِذَ مِنكُمْ}


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

قہوہ کا بادشاہ میتھی دانہ کا قہوہ فوائد: کولسٹرول، بلڈپریشر، شوگر نارمل رکھے، وزن کم کرے، فاسد مادوں کا دشمن، جگر کا معاون۔ چائے کی جگہ استعمال کریں رات کو ریفریشمنٹ کے لئے لے سکتے ہیں۔ ریپوسٹ کریں تاکہ سبھی مفید ہوں۔


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

Justice for Arshad Sharif

Tweet Image 1

🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

Trust those who return the shopping cart

Tweet Image 1

🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

Amazing that this happened recently!


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

Liver cleanse👇🏽

Tweet Image 1

🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

﴿وَاصبِر عَلى ما أَصابَكَ إِنَّ ذلِكَ مِن عَزمِ الأُمورِ﴾


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

Believing that a narcissist will change someday.

What is delusion??



🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

Stop copy pasting from ChatGPT ChatGPT writes like a robot. Here's a secret to train ChatGPT to write exactly like you.


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

معدہ خراب ہے جی دوپہر کا کھانا کھائے عرصہ ہوگیا علاج کراتے تھک چکے دوپہر کو صرف سلاد لیں شفا پائیں 2 عدد کھیرے، پودینہ اوپر کالی مرچ چھڑک لیں اس کے آدھے گھنٹے بعد قہوہ لیں سبز الائچی، سونف اور براون گڑ کا 1ہفتہ کر کے دیکھیں دعائیں دیں گے ان شاء اللہ العزیز ریپوسٹ کارخیر


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا مجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

ممکن نہیں مجھ سے ہو بیاں شان ِ محمد ❤️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم


Only bas**d can justify

What is delusion??



🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

آپ کا دماغ ایک ہارڈویئر کی مانند ہے۔ ہر روز اس کی بیٹری صفر ہو جاتی ہے۔ اگر آپ اسے چارج نہیں کرتے تو سافٹ ویئر بے کار ہو جاتا ہے۔ مجھے 2 منٹ دیں اور میں آپ کو 8 آسان مراحل میں بتاؤں گا کہ سپر دماغ کیسے حاصل کیا جائے:

Tweet Image 1

🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

دل مجبور بھی کیا شے ہے، کہ در سے اپنے اس نے سو بار اٹھایا، تو میں سو بار آیا


🍴✨ بے خبر سویلین Reposted

شناخت کے لئے ہر شاہراہ نے ٹوکا ہر اک نگاہ کے نیزے نے راستہ روکا جہاں جلے تھے ترے حسن آتشیں کے کنول وہاں الاؤ تو کیا، راکھ کا نشاں بھی نہ تھا چراغ کشتۂ محفل دھواں دھواں بھی نہ تھا مسافرت نے پکارا نئے افق کی طرف اگر وفا کی شریعت کا یہ صلہ ہوگا نئے افق سے تعارف کے بعد کیا ہوگا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.