استاد بوٹا
@ustaad_botaفالو کرنا محبت ھے اور محبت کے بدلے محبت ضرور ملے گئی
Similar User
@AzamGondal8
@mkashif899
@LiaqatAliTa
@muhammadshahb33
@aziz0445
@UMARSALEEMSHEI2
وہی گھسے پٹے 72 سال پرانے رٹے رٹائے جملے 5 فروری پر بولے ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نا سمجھا جائے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہو کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں بھارت ہوش کے ناخن لے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ان جملوں سے کشمیر نے آزاد ہونا ہوتا تو ہوچکا ہوتا
#SolidarityWithHumanity @un @YousafBro please raise your voice for the innocent people of kashmir who is brutally killed by the Indian army and rss goons 📢
It's our Faith that One Day The Garden of #Kashmir will bloom again, Insha'Allah ❤🍁 #KashmirSolidarityDay
وطن سے لا زوال محبت کی مثآل جناب آصف غفور @peaceforchange ھم جناب کو ۔۔۔۔۔۔کتاب تحسین پیش کرتے ہیں
خطے میں چاہے وقتی طور پر معاملات ٹھنڈے ہوئے تو اسکا بہت بڑا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہم نے امریکا کو نو مور کہا امریکہ شمسی ائیر بیس لینا چاہتا تھا اور پھر بلوچستان میں گھسنا چاہتا تھا.. پاکستان نے انکار کیا جسکے بعد خطے کے حالات ٹھنڈے ہوئے.. پاکستان کی قیادت مبارک باد کی مستحق ہے
تمام مسلم ممالک کو فوری طور پر امریکہ کو اڈے خالی کرنے کی واننگ دے دینی چاہئے۔۔۔ ایران نے امریکا جا کر 12 ہزار کلومیٹر تک جنگ نہیں لڑنی اس نے مسلم ملکوں میں امریکی اڈوں پر حملہ کرنا اور یہی امریکا چاہتا کہ ایک دفعہ حملہ ہو وہ بیچ سے نکل جائے اور مسلمان آپس میں لڑتے رہ جائیں
جج مرداباد مشرف کی لاش کو لٹکانے کا آڈر لعنت تے میں تے کسی کتی کے بچے ہیں۔۔یہ جج چوروں کو ضمانت ملک کے رکھوالوں کو سزاء موت جج فارغ کرو
#مجھے_ھے_حکم_اذان #پاپا_پاش_جانا_ہے #پاکستان #باباجی #اسلاميات #ايمانيات @Aaraiz_Z8 @Riazraju381 @YousafzaiParvez @ememiqbal @chacha_geee @MaSushi16 @Shehzadsalem @GhulamQadir420 @Sadia__Asad @MahmoodMahi @MNaeemi18058929 @ustaad_bota @Malik___0 @ali_rana_99
پاکستان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مرد پولنگ نمبر1 ان چار بہترین اکاؤنٹس میں سے اس سال سب سے بہترین پاکستان لئے کام کس اکاؤنٹ نے کیا ؟ ووٹ ڈالیں کمنٹ کریں ریٹویٹ لازمی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پولنگ میں شامل ہوسکیں شکریہ @blackholesm @WaqasMastanda @farhankvirk @Lalika79 #NBC
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اہل اسلام کو مساوات، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کے تحفظ کا وہ پیغام یاد کرنا چاہئیے جو ہمارے نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال قبل دیا۔ یہ پیغام انسانی حقوق اور تکریم آدمیت کی تعظیم ایسے ارفع اوصاف کا مجسمہ ہے۔
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں عالمی ضمیر، عالمی قانون کے پاسداران اور سلامتی کونسل سے اپیل کرنی چاہئیے کہ وہ مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارت سرکارکے ناجائز قبضے کیخلاف اقدامات اٹھائیں۔ ہم قابض بھارت سرکارکےمقبوضہ کشمیر کے 4 ماہ سےزائد عرصے پرمحیط محاصرے کی شدید مذمت کرتےہیں۔
United States Trends
- 1. Remy 17 B posts
- 2. $CUTO 7.475 posts
- 3. Papoose 6.726 posts
- 4. NYSE 25,6 B posts
- 5. $LINGO 36,1 B posts
- 6. Claressa 4.410 posts
- 7. New York Stock Exchange 42,2 B posts
- 8. Person of the Year 145 B posts
- 9. Good Thursday 33,2 B posts
- 10. Our Lady of Guadalupe 6.978 posts
- 11. Zuck 5.238 posts
- 12. Cutoshi Farming N/A
- 13. #ThursdayThoughts 2.383 posts
- 14. YouTube TV 96,6 B posts
- 15. Happy Friday Eve N/A
- 16. Gukesh 111 B posts
- 17. Time Magazine 67,9 B posts
- 18. #ThursdayMotivation 5.787 posts
- 19. #PlayStationWrapUp2024 N/A
- 20. Man of the Year 27 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.