عثمان کھوکھر
@usman_khokharrMember of Pakistan Tahreek-e-Insaf and a very concerned citizen of Pakistan 🇵🇰 #PTI #NayaPakistan #NA79
Similar User
@mian_ihsaan
@iTanzeelRana
@EngrJu
@kamranchemist
@BoldWriter0007
@abaskhan918
@muunphoenix
@Iftikhar__Ahmad
@VoiceOfSufyan
@Vanizzza
@ShahidAsh7
@Rigger_3
@MArshadTanoli
@iamluqmanhaider
@KhalidHameedPTI
فائنل کال الرٹ 🛑 نگران چیئرمین گوہر علی کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کے احتجاج میں پہنچ جائے، گوہر علی صاحب نے آج تک نہ کبھی اپنے حلقے میں عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج کیا ہے اور نہ ہی کبھی لوگوں کو احتجاج کے لئے باہر نکالا ہے
کب نکلو گے؟ یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے؟ اس پنجر سے، اس پنجرے سے، کب نکلو گے؟ #نومبر24_خان_کی_کال
قریشی خاندان کے پاس ملتان سے چار ٹکٹس ہیں ابھی تک وہاں کوئی موبیلائزیشن شروع نہیں ہوئی نا ہی اپنے حلقوں میں گئے ہیں شاہ صاحب گدی نشین ہیں صرف مریدین کو ہی آنے کا حکم کر دیں تو ہزاروں آ جائیں۔۔۔ قریشی خاندان اپنے حلقے میں جائے اور عوام کو تیار کرے۔۔۔
پاکستانیوں یاد رکھو 🚨 24 نومبر کو اگر اپ اس طرح پورے ملک میں نکل آئے تو یقین جانیں 12 گھنٹوں میں ہی حکومت کا تختہ الٹ جائے گا
9 مئی ایک سازش تھی، اور یہ سازش عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف تھی! #معافی_آپ_مانگیں
تم لوگ ٹی وی پر بیٹھ کر جو چاہے بکواس کرو لیکن ہم اس چیز کا بدلہ لے کر دم لیں گے۔۔۔۔
خاص کر اسلام باد اور راولپنڈی کے لوگوں سے اپیل ہے مہربانی کی جیے گا ❤️🫡 #FinalCall
کیا شاندار ٹریلر بنایا ہے 24 نومبر والے احتجاج کا 🔥🔥🔥
فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہے پی ٹی ائی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والا MNA لطیف کھوسہ، لطیف کھوسہ صاحب آپ اپنے حلقے سے کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کے احتجاج میں شرکت کریں۔ آج تک لطیف کھوسہ نے ایک دن بھی عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج نہیں کیا ہے
ایسے ہونا چاہئیے اسلام آباد 24 نومبر کو ایسے۔۔
اس دفعہ کوئی شخص گھر پر نہ بیٹھے۔۔۔ کیونکہ ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا۔۔۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال
میں قسم کھاتا ہوں تحریک انصاف کی قیادت میں سے جو بندہ احتجاج میں شامل نہ ہوا اُسے غدار سمجوں گا اور ذندگی بھر اُن کی مخالفت کروں گا چاہے خان اُنہیں معاف بھی کر دے ہم نہیں کریں گے۔
جعلی نظام ختم ہونے میں چند منٹ لگتے ہیں اگر عوام گھروں سے بڑی تعداد میں نکل آئیں تو عوامی طاقت بڑوں بڑوں کو بھگا دیتی ہے شیخ وقاص اکرم
طلباء اور نوجوانوں کے لیے میرا خاص پیغام ہے کہ ہمارا احتجاج قانون کی بالادستی، اپنی آزادی کے لیے اور مینڈیٹ چوری کے خلاف ہوگا۔ 24 نومبر کو وہ اپنے حقوق کے لیے نکلیں کیونکہ اب ملک میں جمہوریت ختم ہو گئی ہے رول آف لاء بالکل نہیں ہیں۔24 نومبر کو آزادی کے لیے نکلیں،خاص طور پر میرا…
Not a single word from Gohar @BarristerGohar and Gandapur @AliAminKhanPTI about Imran Khan 24 November Final CALL until now! #PakistanVoice #PakVoice #PakistanUnderMilitaryFascism #24November24 #FinalCall #FreeImranKhan
فائنل کال سے پہلے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سوات کا کنوینشن۔۔۔ ہر صوبے ہر شہر میں طلبا کا کنوینشن کریں خان نے طلبا کے نکلنے پر زیادہ زور دیا ہے۔۔۔
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دی ہے، اُنہوں نے کہا ہے کہ وکلا سول سوسائٹی ، کسان ، طلبہ احتجاج کیلئے نکلیں، چوری شدہ مینڈیٹ ، ناحق گرفتار لوگوں ، 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کیلئے نکلیں
24 نومبر کو پی ٹی آئی قیادت کی اصلیت کھل کر سامنے آجائے گی۔ اپنے اپنے حلقے کے منتخب نمائندوں، سینیٹرز اور پارٹی عہدیداروں کی لسٹوں کیمطابق انکی حاضری لگائیں۔ جو چھپے رہیں گے یا بھاگ جائیں گے، انہیں قیادت کا کوئی حق نہیں۔
مزے کی بات ہے اس بار اعلان علیمہ خانم نے کیا ہے اب تو خان کو لے کر ہی واپسی ہو گی۔۔۔🔥
United States Trends
- 1. GOTY 20,4 B posts
- 2. Mika 80,2 B posts
- 3. $CUTO 10,7 B posts
- 4. Balatro 11,5 B posts
- 5. #TheGameAwards 23,6 B posts
- 6. Elden Ring 19,6 B posts
- 7. Morning Joe 64,3 B posts
- 8. Metaphor 20 B posts
- 9. Astro Bot 9.199 posts
- 10. Shadow of the Erdtree 6.614 posts
- 11. Game of the Year 25,6 B posts
- 12. DeVito 19,6 B posts
- 13. Stellar Blade 6.879 posts
- 14. Ichiro 3.308 posts
- 15. $SOLCAT 9.256 posts
- 16. Wukong 13,3 B posts
- 17. Geoff 6.926 posts
- 18. #IDontWantToOverreactBUT 1.994 posts
- 19. #BuschCanCrock 1.086 posts
- 20. Silent Hill 2 7.705 posts
Who to follow
-
Ehsan-ul-Haq 🇵🇰
@mian_ihsaan -
Dr. Tanzeel Rana
@iTanzeelRana -
Engr Babar
@EngrJu -
kamran Chaudhry
@kamranchemist -
MUHAMMAD NAQEEB
@BoldWriter0007 -
Muhammad abas
@abaskhan918 -
ML. irreversible
@muunphoenix -
راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰
@Iftikhar__Ahmad -
Muhammad Sufyan Khan
@VoiceOfSufyan -
Mehru
@Vanizzza -
Engr. Shahid Ashraf 🇵🇰
@ShahidAsh7 -
Mandi Bahauddin
@Rigger_3 -
Mentor
@MArshadTanoli -
Luqman Haider
@iamluqmanhaider -
𝙆𝙝𝙖𝙡𝙞𝙙 𝙃𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙.
@KhalidHameedPTI
Something went wrong.
Something went wrong.