جسے بھی چاہیں خوب اچھی طرح چاہیں لیکن اتنا چاہیں جس میں تمھاری اپنی عزت نفس مجروح نہ ہو


یہ جو درد ہوتے ہیں نا یہ ہمیں درد دینے کے لیے نہیں بلکہ ہمارے درجات بلند کرنے کے لیے آتے ہیں ورنہ ہماری ایسی نیکیاں کہاں کہ ہم ان درجات تک پہنچیں جو اللہ نے ھمارے لیے تیار کر رکھے ہیں اللہ ہم سب کو صابر اور شاکر بنائے اور ہاں اپنی تکلیفیں لوگوں کو نہیں صرف اللہ کو بتائیں.. 🩷🕋


Kya lgta ha frnds ap ko

Tweet Image 1

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨✨ 🍁زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتماد ، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے ، وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں


حضرت عبد الملک بن عُمَیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’ سورۂ فاتحہ ہر مرض کے لیے شفا ء ہے۔‘‘(شعب الایمان، الحدیث: ۲۳۷۰)


کبھی اس کے ساتھ سلام ہؤا 😋😊😲🤣

Tweet Image 1

لڑکیوں کو سحری اور افطاری بنا کر سارے خاندان کو کھلانے سے جو ثواب ملتا ہے 💕 وہ برتن دھونے کے وقت بڑبڑ کرنے سے ضائع ہو جاتا ہے 😂😊 اس لیے دھیان رکھنا 🤣 میری بہنیں غصہ بلکل نہیں کرنا برتن دھوتے ہوئے.. 🥰💖


تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے


میرا تو دل ہی ٹوٹ گیا

Tweet Image 1

جو حالات نظر آرہے ہیں مجھے لگتا ہے🤔 اب عید رمضان کے بعد ہی ہو گی😳🤭 آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے.؟؟🤔


نہ رہے گا سدا کچھ ہی دنوں کا ہے مہمان رحمت سے بھر لو جھولیاں گزر رہا ہے رمضان


Ya Allah hum sub ko maaf kr dy .ameen

Tweet Image 1

بھت دکھ ہوتا ہے جب ایسا ھو 😨😀😄

Tweet Image 1

مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ جس میں عیب گنے نہیں چھپاۓجاتے ہیں Have a nice day 💖❤️


دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو۔

Tweet Image 1

سنو اگر کسی نے بازار جانا ہوا تو مجھے بتا کے جانا میں نے اپنے ڈوپٹے پیکو کروانے ہییں🤍


حدیث *رسول کریم ﷺ* نے فرمایا ” *بدگمانی* سے بچتے رہو ، کیونکہ گمان ( بدظنی ) سب سے جھوٹی بات ہے ۔ آپس میں ایک دوسرے کی برائی کی تلاش میں نہ لگے رہو نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو اور نہ پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرو ، بلکہ *ﷲ* کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو ۔“


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.