Similar User
@muntaha_arif98
@AlgahtaniT
@nomilala5
@ThipMedia
@ihuque1
@hassan__hayat
@AbdEAbbasAs14
@Itx_XAHOOR
@Mimrankw
@zakhami3358
@FaaizChughtai
@AgrarianSaud
@kh83pk
@harisdappers
@Yehya_Zakriya
پاک فضائیہ کے ایک اور شاہین پاکستان کے لیئے اپنی جان دے کر ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔
دنیا کے کس ملک میں ایسے بدتمیزی سے اینکر بات کرتے ہیں خلیل الرحمٰن قمر کی وجہ سے اسکے شو کی ریٹنگ آئی اور اب زرا اسکی حالت دیکھئے منہ توڑ جواب خلیل الرحمٰن کی جانب سے #WeRejectMeraJismMeriMrzi
ہندوستان کا ہندو مودی کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا جس مسجد پر ہندتوا کے دہشتگردوں مودی کے غنڈوں نے ہنومان یعنی سافرون کا جھنڈا لگایا تھا اسی جھنڈے کو ایک عام ہندو نے جا کر اتارا... یاد رہے عام ہندو بھی اب مودی کے خلاف سڑکوں پر آچکا ہے..
میں چوروں سے ایوارڈ نہیں لیتا.. ایک غیرت مند شخص نے عابد شیر علی سے ایوارڈ لینے انکار کر دیا
دہلی راکھ کا ڈھیر بن گیا۔۔۔ ٹرمپ کا دورہ بری طرح فلاپ
بھارتی اداکارہ سویرا بھاسکر کی جانب سے گرہے منتری ( امت شاہ) اور پردھان منتری ( مودی) کی تاریخی ٹھکائی چند سیکنڈز میں
پاکستانی ڈاکٹروں کو سیکھنا چاہیے چائنیز ڈاکٹرز سے انہوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی اپنے لوگوں کی خدمت کرنے میں... ایک ہمارا حال ہے کراچی میں ماسک کی قیمت بڑھا دی زرا سی گیس کیا لیک ہوئی اور ڈاکٹرز جلاد بن گئے
معروف مرحوم عالم دین ڈاکٹر اسرار کا وہ کلپ جس میں وہ تفصیل سے بتا رہے کہ ہندوستان میں ترکوں نے حکومت کی.. عمران خان پر تنقید کرنے والے تھرڈ کلاس جاہلوں نے تاریخ کا کبھی مطالعہ کیا ہی نہیں
لاہور کے علاقے ڈیفنس روڈ پر ایک فیملی جا رہی تھی اگلی گاڑی والے کو ہارن دیا جو ان صاحب کو ناگوار گُزرا، تو گاڑی سے پستول لے آئے اور دونوں کو ڈرانا، دھمکانا شروع کر دیا.. یہاں ہر دوسرا شخص بدمعاش بنا پھرتا ہے
سنئے زرہ ایک عظیم لیڈر طیب اردگان کس طرح اپنی قوم کو پاکستان کی محبت اور علامہ اقبال کی محبت کا درس دے رہا... شاباش طیب اردگان پاکستانی قوم کو فخر ہے آپ پر... اللہ آپ سے راضی رہے
چین سےپاکستانی لڑکی ڈاکٹرفریال کاویڈیوپیغام ووہان:ہماری جانوں پرکھیل کرپاک چین دوستی بچائی جارہی ہے ہمارےپاس،کھانے،پینےکوکچھ نہیں،وزرابھڑکیں نہ ماریں ہم قربان نہیں ہوناچاہتے،زبردستی قربانی نہ کی جائے،ڈاکٹرفریال کاپیغام خداراحکومت ہمارےسرپرہاتھ رکھے،ڈاکٹرفریال کی ووہان سےالتجا
چائنہ سے آنے والے سٹوڈنٹ کے منہ سے خون نکلنے لگا دیکھئے کوئی فریاد نہیں سن رہا پاکستان میں اس سٹوڈنٹ کی
United States Trends
- 1. Bama 34,8 B posts
- 2. Knicks 12,5 B posts
- 3. Miami 108 B posts
- 4. #WWENXT 22,2 B posts
- 5. Clemson 17,7 B posts
- 6. Sabres 3.871 posts
- 7. Hegseth 164 B posts
- 8. #HardKnocks 2.098 posts
- 9. minghao 31,3 B posts
- 10. #GoAvsGo 2.066 posts
- 11. XDefiant 12 B posts
- 12. #drinkIKOA N/A
- 13. Wemby 6.104 posts
- 14. NBA Cup 9.408 posts
- 15. #SurvivingBarstool N/A
- 16. South Carolina 26,3 B posts
- 17. Josh Dix 1.645 posts
- 18. Gundam 140 B posts
- 19. Magic 154 B posts
- 20. Warde Manuel 2.827 posts
Who to follow
-
Muntaha Arif
@muntaha_arif98 -
T.ALQahtani
@AlgahtaniT -
Muhammad Imran
@nomilala5 -
The Healthy Indian Project
@ThipMedia -
Ihtesham
@ihuque1 -
حسن جاسم فرهاد عبدالسيد
@hassan__hayat -
Banda E Faqeer
@AbdEAbbasAs14 -
𝚂𝚙𝚊𝚛𝚝𝚊𝚗
@Itx_XAHOOR -
Ik
@Mimrankw -
Ali
@zakhami3358 -
Faaiz Chughtai
@FaaizChughtai -
Dr-Wazir
@AgrarianSaud -
Khuخرمam™🥶
@kh83pk -
Haris H Zahid
@harisdappers -
PAKArmy_mySoul
@Yehya_Zakriya
Something went wrong.
Something went wrong.