@ubaidkhaliq92 Profile picture

ubaidkhaliq9

@ubaidkhaliq92

Stay happy

Joined July 2022
Similar User
Muhammad Umair photo

@MUmair676

ch habib photo

@chhabib61

Usman ghani photo

@UsmanGhani7424

mian kamran mahmud photo

@mkami321

Sohna Khan PMLN photo

@SohnaKh64020181

Raja Husnain photo

@RajaHus47560451

Adil Khan 🦁 photo

@AdilKhanpmln

Syed Aamir photo

@SyedAam32555664

RANA AJMAL photo

@RANAAJM54306673

chand moon photo

@HIttehad

Mian Muhammad Nasir adv photo

@MianMNasirAdv

٣١٣ photo

@AAdaakar1

SKP photo

@SartajKpasha

Maher Bader munir photo

@BaderMu98791388

Mazhar Khan Jadoon photo

@MazharM16478794

ایکسو بتیس نمبر پر آنے والے پنچ صیب۔کاش آپکو عمرانڈو کے دھرنے بھی یاد ھوتے۔جن میں ایمبولینسز کے اندر ھی اموات بھی ھوئیں اور بچے بھی پیدا ھوئے۔مگر اپکو ھمیشہ اپنی ھی فکر رھتی ھے۔ایکسو بتیس۔ نمبر پرانےکےلیئےآپ جیساگھٹیاھو نا بہت ضروری ھے۔اور جج کی جگہ پنچ کہنامیرےلیئےبہت ضروری ھے۔


ubaidkhaliq9 Reposted

جناب ایک نظر ادھر بھی ۔ @ImranKhanPTI کی وجہ سے یہ جو لاہور والے بھی مسلسل پھنسے پڑے ہیں۔ "خان ہماری ریڈ لائن" اس نعرے کی اب سمجھ آئی کہ رستے مسلسل بلاک کر کے گوگل میپ پر ریڈ لائن بنانی ہے

Tweet Image 1

ubaidkhaliq9 Reposted

مریم نواز ہفتے کو واپس آئی انکی وجہ سے میں آدھا گھنٹہ ایئرپورٹ پر پھنسا رہا:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کے پنجاب کے الیکشن نہ کروانے کے کیس میں ریماکس۔۔۔بندہ پوچھے اس کیس سے آپکے پھنسنے کا کیا تعلق🤔


عون چوھدری کے انکشافات جاری۔

Tweet Image 1

ubaidkhaliq9 Reposted

ن لیگ ھےکہاں۔؟ یہ تو کھسی لیگ ھے۔اور کھسی حکمرانوں نےاگر اپنیاور اپنی تمام اشرافیہ سےتمام مراعات فوری واپس نہ لیں تو میں آبائی مسلم لیگی ھونے کے باوجود نہ خوف ووٹ دوں گا نہ کسی بھی زاتی طور پر جاننے والے کو ووٹ دینے دوں گا۔رھوں گا ن لیگی ھی۔ یہ بات میں سینہ ٹھوک کر کہہ رھا ھوں۔


جو حکمران اپنی کابینہ اپنے پارٹی لیڈرز اپن ماتحت تمام اشرفیہ کی جائز ناجائز مراعات اس مشکل ترین معاشی دور میں واپس نہیں سکتے۔ ان پر تھو۔ سارا بوجھ پہلے سے کچلی ھوئی عوام پر ڈالنے والوں پر تھو۔کھسی جکومت پر تھو۔ کھسی پی ڈی ایم پر تھو۔


ubaidkhaliq9 Reposted

ایک خاتون کے انگلش میں پوچھے جانے والے سوال پر جناب کی ساری قابلیت لڑکھڑا گئی تھی، اور ڈونٹ وری ایوری تھنگ ول بی فائن کہہ کر بھاگنے میں عافیت سمجھی، لیکن جو حال اس ملک کا پچھلے 7 سالوں میں کیا پولیٹیکل انجینئرنگ سے اسکا خمیازہ اب قوم آگے 10 سال بھی بھگتے گی۔

Tweet Image 1

ubaidkhaliq9 Reposted

پی ٹی أئی کے ادوار میں لئے گئے قرضے سے ملک کو کتنا نقصان ہو رہا ہے اگر قرض لیا ہے تو اس سے کتنا پیداواری فوائد ہوئے؟


ubaidkhaliq9 Reposted
Tweet Image 1

ubaidkhaliq9 Reposted

یہ تھا وہ IMF سے agreement جسکا ذکر نیازی صاحب فرما رہے اور اسی agreement کا خمیازہ آج عوام مہنگائی کی صورت میں بگھت رہی ہے اور آگے بھی بھگتے گی عوام کے نام نیازی ارسطو کا پیغام 👇 @MaryamNSharif


ubaidkhaliq9 Reposted

ھاہے باجی میں اور میری تمام کھسرہ برادری زمان پارک میں موجود ہے۔

Tweet Image 1

ubaidkhaliq9 Reposted

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پشاور پولیس لائن دھماکہ میں شہید امام مسجد کی فائل فوٹو اللہ پاک شہادت قبول فرمائیں امین #Taliban

Tweet Image 1

ubaidkhaliq9 Reposted

سترہ پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔۔ کتنے زخمی پڑے ہیں اور کچھ نازک حالت میں ہیں ۔۔ پچھلے دو مہینے سے لگاتار کے پی کے میں پولیس پر حملے ہو رہے تھے لیکن کسی نے توجہ نہیں دی ۔ مذاکرات کے نام پر دہشت گرد جتھوں کو افغانستان سے لا کر بسایا گیا ۔ ان پالیسیز کے ساتھ کون محفوظ رہے گا ؟


ubaidkhaliq9 Reposted

پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ دل بہت رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالی شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ دے۔ آمین۔


ubaidkhaliq9 Reposted

عمران احمدی نیازی منافق اعظم سرٹیفائیڈ آبائی چور۔نے ملکی معیشت کو سام راج کے ایجنڈے کے عین مطابق تباہ و برباد کیا ھے۔ سام راجی ایجنٹ کو پہچانیں۔

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.