Something wrong with my account... dont open link.. send by my account
شیخ رشید کی مہوش نامی کھُسرے سے خفیہ شادی (یعنی پارٹنرشپ ) ! میٹھا جی نے بڑی خبر بریک کر دی ! نیازی اور شیدا ٹلی ہم زُلف بن گئے ! تہلکہ
پتہ نہیں میاں محمد نواز شریف صاحب میں ایسی کونسی بات ہے۔پاکستان کے سارے ادارے نوازشریف کے خلاف ایک ہوکر بھی کچھ حاصل نہ کرسکے۔پہلے سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے نوازشریف نے۔مرشد جیو ہزاروں سال 🔥 @MaryamNSharif
صلو الحبيب 💥صلوا_عليه_وسلموا_تسليما 💥 💥السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 💥 ☘️ صبح بخیر☘️
یہ تین ججز کا بینچ چار ججز کے بینچ کے فیصلے کو مان ہی نہیں رہا. جج صاحبان نے خود کہا کہ یہ "ون مین شو" ہے اس کیس کا فیصلہ چار ججز کی طرف سے پہلے ہی آچکا ہے. #نواز_کا_بیانیہ_قوم_کا_بیانیہ #بندیالی_فیصلہ_مسترد
💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
ٹرمپ گرفتار ہو چُکا ہے کارکنان ضمانت پارک پہنچ جائیں ۔ زرتاج گل۔
اسے ’’نگران‘‘ بننے کا اتنا شونق ہے کہ گلی میں گٹر بھی صاف کیا جا رہا ہو تو فورا موقع پر پہنچ کر اس کی نگرانی شروع کر دیتا ہے۔ بوجھو تو جانیں 😂😂
بس تصویریں رہ جائیں گی
بیانیہ وہی چلے گا جو نوازشریف کا ہوگا کیونکہ #نواز_کا_بیانیہ_قوم_کا_بیانیہ ہے اور اہلیان پاکستان #بندیالی_فیصلہ_مسترد کرتی ہے
استعفے دیکر الیکشن لڑنے کا اعلان، ضمانت کرا کر جیل بھرنے کا اعلان ایسا لیڈر وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
یوتھیوں نے چھبیس سال کی تپسیا اور پوجاسےایک لیڈر گھڑا جو ان کے بقول ہینڈسم تھا۔ ن لیگ نے اسکے مقابلے میں مریم نوازشریف اتار دی، اور پھر مریم نواز شریف کی ٹویٹس بھی آگ لگانے والی ہوتی ہیں تو اب بنچ سے لے کر پھٹے تک، آگ تو لگے گی ناں! ڈپٹی فائر بریگیڈ۔☺️
پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے آخری امید قائد محمد نوازشریف !!!
مجھے @javeednusrat نصرت جاوید صاحب کی بات کبھی نہیں بھولی۔ یہ پہلے دن سے کہہ رہے کہ دو تہائی سے لانے کا بندوبست ہے۔ ادارے نیوٹرل ہو کر خاموش سہولت کاری کر رہے۔ گند پی ڈی ایم پر۔ باقی سب پاک صاف
امت مسلمہ کا بہادر لیڈر عدالتی پیشی کے دوران
2018 میں فیض، ثاقب نثار اور کھوسے کا رنگ لیڈر کون تھا؟ پاکستان کو ایک سازش کے تحت فتنے کے حوالے کر کے تباہ کروانے والا کون تھا؟ کون تھا جو آصف غفور سے ریجیکٹڈ اور تبدیلی کے سال کے ٹویٹ کرواتا تھا؟ آپ بھول گئی ہیں تو میاں صاحب سے پوچھ لیں یا پھر میں یاد کروا دوں؟
United States Trends
- 1. #IPLAuction 35 B posts
- 2. Good Sunday 54,7 B posts
- 3. Chuck Woolery 6.301 posts
- 4. #LasVegasGP 298 B posts
- 5. Bama 38 B posts
- 6. #ipl2025auction 15,4 B posts
- 7. Lakers 41,4 B posts
- 8. Max Verstappen 135 B posts
- 9. Auburn 35,7 B posts
- 10. Love Connection 5.355 posts
- 11. #ViratKohli 44,4 B posts
- 12. #sundayvibes 4.983 posts
- 13. Pant 63,4 B posts
- 14. Lewis 118 B posts
- 15. F-35 19,4 B posts
- 16. Wheel of Fortune 3.614 posts
- 17. Sainz 48,2 B posts
- 18. Lando 44 B posts
- 19. Ferrari 86,5 B posts
- 20. Oklahoma 50,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.