@touseef6979 Profile picture

Touseef Naghmi

@touseef6979

pti ik supporter

Similar User
ثناء photo

@SN786_

Naeem Ahmed photo

@NaeemMobiles

Dua Malik photo

@vibesbydua

Syed Mohsin Bukhari photo

@MohsiinBukhari

(ملک مدثر رحمان ایڈووکیٹ) photo

@M_Rehman_Malik

y.ali photo

@yasmins04370082

Muhammad Waqas Niazi🇵🇰 photo

@waqasniazi22

Muhammad Afzal photo

@Muhamma35330181

Syeda Jaffri photo

@SyedaJa46683624

Ukasha Qamer photo

@UkashaQamer786

Abdullah photo

@abdull1192

Muneer photo

@muneertanoli1

Muhamad Asif photo

@MuhamadAsif512

zahid hussain photo

@drzahid79

aamir anwar photo

@aamirmirza97

Touseef Naghmi Reposted

نوشہرہ کی عوام کا فیصلہ اب صرف عمران خان #نوشہرہ_کپتان_کا

From IK Today

Touseef Naghmi Reposted

رسول الله ﷺ نے فرمایا: روئے زمین پر اینٹوں والا گھر بچے گا نہ خیمے والا مگر الله تعالیٰ اس میں کلمۂ اسلام کو داخل کر دیں گے. یہ عزت والے کی عزت کے ساتھ ہوگا یا ذلت والے کی ذلت کے ساتھ ہوگا. مسند احمد 106 (المستدرک للحاكم 8324؛ مشکوٰۃ المصابيح 42)

Tweet Image 1

Touseef Naghmi Reposted

تحریک انصاف کے خیبر پختون خوا میں آج 4ورکرز کنونشن - کرک - خوازہ خیلہ، سوات - تحصیل باڑہ، خیبر - ایبٹ آباد کی یونین کونسل پلک ایوبیہ کوئی مرکزی قیادت نہیں، مقامی رہنما، کرک میں شیر افضل مروت کے جانے کا امکان ہے۔


Touseef Naghmi Reposted

یہ جھنگ میں کیا واقعہ ہوا ہے باقی کیا اس واقعہ سے سبق حاصل کریں گے, کیا لگتا ہے عوام میں جائیں گے بنا سیکیورٹی کے ، کون کون مزید محتاط ہو گا آپ کے خیال میں..


Touseef Naghmi Reposted

Wishing Sulaiman Khan a very happy birthday. It is unfortunate that Chairman Imran Khan was denied the right to speak to his son on his special occasion.

Tweet Image 1

Touseef Naghmi Reposted

شہید، اس پاکیزہ روح کا مالک ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے کلمے کو سربلند کرنے کےلیے اپنے آپ کو قربان کیا۔ شہادت ایک ایسا اعزاز ہے جو صرف وہی حاصل کر سکتا ہے جس کے دل میں ایمان ہو۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے شہید کو بے شمار اعزازات سے نوازا ہے۔ #OurMartyrsOurHeroes


Touseef Naghmi Reposted

رسول الله ﷺ نے فرمایا اگر کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو پانچ نمازیں، اور جمعہ دوسرے جمعے تک، اور رمضان دوسرے رمضان تک، ان کے درمیان کے (صغیرہ) گناہوں کا کفارہ ہیں (السلسلة الصحيحة 646)


Touseef Naghmi Reposted

اسلام آباد کی یوتھ کو داد دیتا ہوں خوف کی فضا کو ختم کیا آپ نے اور نکل آئے جشن آزادی منانے اور عمران خان کے لیے

From PTI

Touseef Naghmi Reposted

پورے ملک میں ڈر ختم ہو رہا ہے کیسے روکو گے ان کو عوام نہیں مان رہے


Touseef Naghmi Reposted

Respected sir yeh leader nai he @ImranKhanPTI such a real hero and leader


Touseef Naghmi Reposted

شہباز گل کی گرفتار کا ری ایکشن؟ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے 25 مئی کے واقعات میں شامل افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا #shahbazgill #PunjabGovt bit.ly/3djL27d


Touseef Naghmi Reposted

Pakistan, your Kaptaan will await you at the Srinagar Highway on May 25th at 3:00 PM. He will lead his team from KP marching for Haqeeqi Azadi no matter how many obstacles come along the way. Join the movement because Pakistani ko Samrajh ki Ghulami Namanzoor! #حقیقی_آزادی_مارچ

Tweet Image 1

Touseef Naghmi Reposted

کہہ دو کہ : تمہیں موت کا وہ فرشتہ پورا پورا وصول کرلے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے ، پھر تمہیں واپس تمہارے پروردگار کے پاس لے جایا جائے گا ۔ ﴿سورۃ السجدۃ، ۱۱﴾


Touseef Naghmi Reposted

میں مفتاح اسماعیل کی قرآنی آیات امر بالمعروف کی توہین کرنے پر اُس کی پرزور مزمت کرتا ہوں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.