angel Reposted

کھانے پینے کی حرمتوں کے علاوہ اللہ نے صرف 5 چیزیں حرام کی ہیں


angel Reposted

لے گئے وہ ساتھ اپنے دو جہاں کی رونقیں دل کا یہ عالم ہے ان کے لوٹ کر جانے کے بعد جس طرح دیہات کے اسٹیشنوں پر دن ڈھلے اک سکوت مضمحل گاڑی گذر جانے کے بعد

Tweet Image 1

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیں تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ہے جو اب بھی تیری گلی سے گزرنے لگتے ہیں


angel Reposted

عشق ہے۔۔اور وہ بھی لاحاصل کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے وہ میری دسترس میں ہے لیکن مسئلہ دسترس کا تھوڑی ہے __!


angel Reposted

ابھی تو دامن چھڑا رہے ہو، بگڑ کے قابل سے جا رہے ہو مگر کبھی دل کی دھڑکنوں میں شریک پایا تو کیا کرو گے #قابل_اجمیری


angel Reposted

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی! احمد فراز

Tweet Image 1

angel Reposted

جہاں خلُوص میں گرِہیں دکھائی دینے لگیں مَیں اس کے بعد وہاں عُمر بھر نہیں جاتا سعود عثمانی #LateNight


angel Reposted

پنجابی تین چیزیں کھانا بہت پسند کرتے ہیں 1: ساگ 2: دہی/لسی 3: باجی دی ذمین #معلومات_عامہ 😬


angel Reposted

ابھی لگتا ہے آنکھ کھولی تھی عمر جانے کدھر گئی ساری اور جینے کا شوق تب آیا زندگی جب گزر گئی ساری


angel Reposted

پھر مری آنکھ ہوگئی نمناک پھر کسی نے مزاج پوچھا ہے


angel Reposted

پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.