مریم اور نواز شریف کا لائیو موئے موئے۔۔۔پٹواریوں کی ریڈلائن لیرو لیر۔۔۔
ایک اور ویڈیو ثبوت، کوئٹہ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی ورکرز پر سیدھی فائرنگ 💔
"کل پی ٹی آئی کا جلسہ کامیابی سے روکنے والی بلوچستان حکومت آج دہشتگردی کا بڑا حملہ روکنے میں ناکام کیوں رہی ؟"صدیق جان @SdqJaan #Balochistan #quetta Link : siasat.pk/threads/910395
کیا زندگی پائی بیشرم نواز شریف کو ڈوب کے خودکشی کرنا اِس زندگی سے بہتر ہے🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
کون سا 9 نومبر؟؟؟ کون سا اقبال ڈے؟؟؟ اقبال ڈے کی چھٹی کر کے قوم کو بےوقوف بنا رہے ہو کیا؟؟؟
ایک تو گدھے فوراً پکڑے جاتے اِسی کو کارکن بنا کر نعرے لگوا رہے تھے وہی میزبان نکلا۔۔۔😂
راجہ صاحب میاں صاحب سے پوچھ رہے اج فیر کی پکائیے 🤩 @kabeerraja786
پنجاب اس وقت بد ترین سموگ کا شکار ہے جس سے بیماریاں پھیل رہیں جبکہ وزیر ماحولیات سوئٹزرلینڈ میں مریم نواز کا پرس اٹھا کر پھر رہی ہے... شئیر کر کے شرم دلائیں انھی۔۔۔
ان چاروں میں سے احترام کے قابل کون ہے ؟؟؟؟
سوئٹزر لینڈ سے جاری کردہ تصویر !! کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
عمران ریاض کا انکشاف آصف زرداری نے کوئی جیل نہیں کاٹی آصف زرداری نے جیل کے ساتھ ایک کوٹھی تھی اور اس کوٹھی میں وہ سہولتیں تھیں جو ایک اچھے خاصے آزاد آدمی کو بھی حاصل نہیں ہوتیں اس کوٹھی میں آصف زرداری نے سارا وقت کاٹا وہاں سے وہ فارم ہاؤس بھی چلے جایا کرتے تھے
جاوید لطیف: نواز شریف زبان کھولیں گے ایک ایک راز بتائیں گے بھلے سیاسی نقصان برداشت کرنا پڑے کاشف عباسی: کیا میاں صاحب سچ بتائیں گے کہ 8 فروری کو الیکشن ہار گیا پھر بھی مجھے ایم این اے بنوایا گیا ؟؟؟
اب تو سہیل وڑائچ نے بھی بول دیا ھے کہ کمپنی یہی چلے گی😍👇
پٹواری بھائی چھوٹی موٹی باتوں سے پریشان نہ ہوا کریں پلیز 🙏 میرے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کا حکومت کے خلاف ووٹ دینا گیم پلان کا حصہ ہے، آپ اسے پبلک اور اپوزیشن کا اعتماد حاصل کرنے کا بھی ایک طریقہ بول سکتے ہیں۔ اگر چیف جسٹس حکومت کے حق میں ووٹ دیتا تو یہی شور اور پروپیگنڈہ ہونا…
عمران خان اور پاکستانی عوام سے غداری نامنظور!! بانی چیئرمین عمران خان اور اپنے حلقے کی عوام کے ووٹ سے غداری کرنے والے ضمیر فروش و لوٹا اورنگزیب کھچی نے عوامی جذبات کو روندتے ہوئے ان کا ووٹ فروخت کیا۔
خواجہ شیراز ممبر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن اور خان کے جانثاروں میں سے ہیں-جو ہر مشکل وقت مین پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے ہیں خصو صی طور پر چھبیسویں ترمیم کے دوران-انکا اغوا بچی کچھی لنگڑی لولی جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے -شرم اور حیا ختم ہوچکا
عمران خان نے پیشنگوئی کی تھی کہ گینگ آف تھری ایکسٹینشن مافیا ہے، کل یہ سچ ثابت ہو گیا۔ علیمہ خان #AleemaKhan #ImranKhan #ShehbazSharif #NawazSharif siasat.pk/threads/910048
سکندر سلطان راجہ کی روح پہنچ گئی وہاں،، سسٹم ڈاؤن ہو گیا۔۔ @SdqJaan
United States Trends
- 1. Gaetz 869 B posts
- 2. Ken Paxton 15,4 B posts
- 3. DeSantis 29 B posts
- 4. Volvo 21,3 B posts
- 5. Attorney General 222 B posts
- 6. Mark Levin 2.066 posts
- 7. 119th Congress 9.257 posts
- 8. John Curtis 26,3 B posts
- 9. Murkowski 46,5 B posts
- 10. Mike Davis 3.452 posts
- 11. Gary Gensler 35,1 B posts
- 12. Andrew Bailey 3.726 posts
- 13. Rubio's Senate 11,9 B posts
- 14. Trey Gowdy 4.894 posts
- 15. Katie 42,1 B posts
- 16. Netanyahu 838 B posts
- 17. ICBM 245 B posts
- 18. Dragon Believer 2.620 posts
- 19. Dashie 3.288 posts
- 20. #GeeksgivingGiveaway N/A
Something went wrong.
Something went wrong.