@teepuali Profile picture

Ali

@teepuali

A man doesn't know what happiness is until he's married. By then, it's too late🥹

Similar User
ਜਗਤਾਰ ਸਿੰਘ photo

@jagtarSingh84

Faisal Amin photo

@Love_Pak_PTI

Younas Khan 🇵🇰💞👈 photo

@IamYounasK

Akhrot photo

@Aatikah_haha

Mickey Man photo

@Mickey_Monster5

Aftab Ahmad photo

@AftabAftabaffi

Akhan photo

@KhanA2009

Eosphoros photo

@Eosphoros20

Z Khawaja photo

@ZahraKhawaja

PATRIOTIC PAKISTANI PERIOD photo

@PakShaz

Bahadar sher photo

@bahadarsher9

قیدی نمبر 420 بیرک نمبر 2E photo

@GrSwrt

Earl Osman photo

@Osman40135330

@Malik photo

@rizwans66737666

Mohammad Anwar photo

@manwar2129

Pinned

ایک بات تم سے پوچھوں بولو، جواب دو گے؟ ہونٹوں کی مسکراہٹ بیچو، خرید لوں گا منظور ہو تو بولو انمول دام دوں گا لیکن ایک بار مسکرا دو 💔


کیا آداب محفل میں ٹوکنا بے ادبی ھو گی کہ ایک شعر گو آب و تاب سے اردو شعر پڑھے اور فاش غلطی کر کے مطلب ھی بدل ڈالے؟؟🥹 کبھی اے حقیقتِ منتظَر! #قومی_زبان


کدی آو نہ خوشبو لگا کہ پاکستان۔

Wow, electricity prices are crazy high in the UK and Europe!



جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے آپ بندہ نواز کیا جانیں #قومی_زبان


محبت میں گرفتار عورت کی آنکھیں گدھے کو فلسفی کے روپ میں دیکھتی ہیں۔ (روسی مصنف ) @hyder_chattha آپ مصنف کو دلیل سے رد کرنا چاھیں گے یا ادارہ متفق سمجھے؟!!

Tweet Image 1

fact#1: So if som1 blocks you, thn talks smack about U,& shares private information about U, knowing that U can’t see it, you’ll now b able 2 both C & report.🫡 fact# 2: @elonmusk found out that he is the most blocked user on X so here is the new policy . #ElonMusk

Tweet Image 1

میرے پہلو میں نہیں ، آپ کی مٹھی میں نہیں بے ٹھکانے ہے بہت دن سے ،ٹھکانا دل کا وہ بھی اپنے نہ ہوئے ، دل بھی گیا ہاتھوں سے “ ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا “ #قومی_زُبان


💔

First time in my life I felt helpless 😣 when my Mother cried in front of me because she is missing us in empty house 🏠. It’s not an easy thing to left your parents back at home for better future. “Overseas life Sucks ”💔



my local barbar shop is permanently closed😉

Boys, what stops you from looking like this?? 🥺

Tweet Image 1


طنز و مزاح کے بہت سی میدان خالی ھیں۔وھاں اپنا شوق پورا کیجئے۔ آیات کا مذاق کفار کا طریق تھا اور قرآن میں ان کو مخاطب کر کےآیات نازل بھی ھوئی ھیں۔


Mujhy b Nokia 3300 lyna hy. Saftey ka sawal hy🙏🙏 #KabhiMainKabhiTum


aerocaria.evr green

یہ کونسا پودا ہے ؟ 🤔🤔

Tweet Image 1


انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے" #قومى_زبان


ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن فریبِ تبسّم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے #قومى_زبان


یونہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے 💝 #قومى_زبان

Tweet Image 1

an avenue (from the French), alameda (from the Portuguese and Spanish), or allée (from the French), always thrust me to rev the engine lil more. but I was on the passenger side.


فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آن لیا ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے 💔⚘️ #قومی_زُبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.