@t_a_abbas Profile picture

Tassawar Abbas

@t_a_abbas

Similar User
Yasir Majeed photo

@chymajeed

Ammad photo

@AmmadAqua

Khalid photo

@khalid972722

Tariq Aziz Balais photo

@TariqBalais

Muhammad Naeem🇵🇸 photo

@naeemtawanger

Haadi... photo

@Zahid86594902

Asif kazmi photo

@Asifkaz35475062

Muhammad Shahzad photo

@MShahzadAzad

PTI Soldier...🥷I ❤️ 🇵🇰 photo

@Ibnefiaz

Ahmad Rajoka photo

@Ahmadrajoka4

syedafarhat photo

@Syedafarhatj

Malik Fouad Waheed photo

@Nero_Malik

Tassawar Abbas Reposted

عمران خان کی وجہ سے ہی سہی لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سپریم کورٹ یوٹیوب چینل مشہور ہو جائے گا۔ سماعت دیکھنے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کا چینل لنک 👇 youtube.com/@scpproceeding


Tassawar Abbas Reposted

مریم صفدر کےاچانک دورے پہ گھر کی تمام خواتین کے پاس اچانک ہار آ گئے🫡 🫡 یہ جاہل آج بھی 90 کی دہائی میں جی رہے ہیں۔🤦🤦


Tassawar Abbas Reposted

یہ جہاز جنہوں نے غزوہ ہند میں استعمال ہونا تھا کرنل باسط کی گندم خشک کرنے میں مصروف ہیں

From Asma

Tassawar Abbas Reposted

میرے اور آپ کے ٹیکس کے پیسے سے گندم خشک کرنے کے لیئے ملٹری ہیلی کاپٹرز کا استعمال ! بتاتا چلوں،کہ یہ فصل کسی غریب کسان کی نہیں !


ان چھ ججز نے یہ ویڈیو دیکھ لی ہوگی جس میں۔ یہ شخص حقیقت سے آگاہ کر رہا ہے کہ انکی حیثیت بس ایک مٹی کا ڈھیر ہے



امریکہ 5530 یونیورسٹیز کے ساتھ دنیا کا پہلا اور بھارت 5350 یونیورسٹیز کیساتھ دوسرا ملک بن چُکا


Tassawar Abbas Reposted

عوامی طاقت کس کے پاس ہے؟

Tweet Image 1

Tassawar Abbas Reposted

بیچارہ اپنی ماں کیساتھ کتنی محبت سے اپنے ملک اپنی پاک سرزمین سمجھ کر آیا تھا پاکستان میں ہر طبقہ، ہر محکمہ میں بدمعاشی کو فروغ دے رہا ہے نظام پاکستان ۔ جس کا انجام تباہی کے سوا کچھ نہیں ہو گا ان پاکستانی محکمانہ بدمعاشو ں کے خلاف ایک آواز ہوکر اس ویڈیو کو شير کریں @MashwaniAzhar


Tassawar Abbas Reposted

سرکاری حاجن کبھی پیٹرول کی قیمت پر بات کرتی دکھائی دیتی؟

Tweet Image 1

Tassawar Abbas Reposted

یہ دو مردے کہاں ہیں جو 150 روپے لیٹر پے کفن باندھ کے احتجاج کیا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔ اور آج 300روپے لیٹر پیٹرول ہو گیا ۔۔

Tweet Image 1

Tassawar Abbas Reposted

ظلم ظلم ہر طرف ظلم ، سکیورٹی ادارے ہوں ریاستی ادارے ہوں ، ہر طرف ظلم اور بس ظلم


Tassawar Abbas Reposted

ہر جگہ پھیلاۓ🔥🔥 اوکاڑہ پولیس کے SHO سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ…

Tweet Image 1

Tassawar Abbas Reposted

🚨🚨آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ ٹرین میں ایک پولیس والے نے خاتون پے تشدد کیا اور اسکی مسخ شدہ لاش ملی اس بیٹی کیلئے ISI تحقیقات کرے گی ؟ کیا پولیس افسران معطل ہوں گے ؟ کیا پولیس کو سزا ملے گی؟؟؟

Tweet Image 1

Tassawar Abbas Reposted

جب پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا تو منصور علی یہ مشورے دیتا تھا ۔۔۔۔ آج 300 روپے لیٹر ہے تو @_Mansoor_Ali بھائی آج کیا مشورہ دیں گے حکومت کو ۔۔۔۔

Tweet Image 1

Tassawar Abbas Reposted

اس شخص کو گرفتار کرانے کے لئے آواز اٹھائیں، خاتون بیچاری تشدد سے دم توڑ گئی ہے۔😰💔


Tassawar Abbas Reposted

ریاست پاکستان کو مذاق بنا کہ رکھ دیا ہے !! جیسے تمہارے باپ کا پاکستان ہے ۔ پاکستانی ائیرپورٹ کی سیکیورٹی فورسز کےجوانوں کے کارنامے دیکھے تھے اج تو اے ایس ایف کی خواتین کا عملہ دیکھا وہ ان سے بھی اگے نکلا ہے۔ بے غیرتی میں یہ سب آگے ہیں ایک دوسرے سے!!


Tassawar Abbas Reposted

رست پاکستان کو مذاق بنا کہ رکھ دیا ہے 🛑 ما شاء اللہ پاکستانی ائیرپورٹ🤚🤚 سیکیورٹی فورسز کےجوانوں کے کارنامے دیکھے تھے اج تو اے ایس ایف کی خواتین کا عملہ دیکھا وہ ان سے بھی اگے نکلا ہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.