@syedghousalis11 Profile picture

syed ghous ali shah hashmi

@syedghousalis11

‏‏‏‏‏‏ان الذین قالوا ربنااللہ ثم ا ستقامواتتنزل علیھم الملئکہ الاتخافوولاتحزنواوابشروابالجنةالتی کنتم توعدون۔🌲⚘🌱🌷🌷۔

Joined May 2018
Similar User
sabah alzahrani🇸🇦 photo

@saba7saeed

نبع الحنان photo

@islamelshater31

Mariam photo

@Me_12001

Rob Naro photo

@RobNaro

cumalivurmaz photo

@cumalivurmaz

Uğur KÖSE photo

@hiddenname55

تـيِم العمـري photo

@too00oomy6

syed ghous ali shah hashmi Reposted

اسرائیل کے پہلے وزیراعظم نے اپنے پالیسی بیان میں کہا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ملک پاکستان کا خاتمہ ہے ۔ اسرائیل پاکستان کے خاتمے کو اپنی خارجہ پالیسی کی ترجیح اول قرار دے رہا ہے اور ہمارا یہودی ایجنٹ اسرائیل کو تسلیم کرنا اپنی ترجیح اول قرار دے رہا ہے۔


syed ghous ali shah hashmi Reposted

پاکستان کے حکمران یہ بھول جائیے کہ ہم زندہ رہے اور پاکستان کے دفتروں میں اسرائیل کا پرچم لہرایا جائیے گا-قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن


syed ghous ali shah hashmi Reposted

آج ایک آدمی گلی میں آواز لگا رہا تھا "دیسی انڈے لے لو" یوتھیئے ڈنڈے لیکر نکل آئے کہ کم بخت ہمارے کپتان کا مذاق اڑا رہا ھے🙈


syed ghous ali shah hashmi Reposted

ایک ہزار قابل انسان مر جانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک احمق کے صاحبِ اختیار بن جانے سے ہوتا ہے مولانا رومی


syed ghous ali shah hashmi Reposted

خان صاحب کے مرغی اور انڈے والے بیان کے بعد یوتھیے تو ایسے نظریں چرا رہے ہیں، جیسے انہیں مردانہ کمزوری والے حکیم کے دواخانے میں داخل ہوتے ہوئے ان کے سسر جی نے پکڑ لیا ہو۔ 😂


syed ghous ali shah hashmi Reposted

میرے ہاتھ میں کتاب, میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا, کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم, تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہورہا, تو غروب ہونے والا #سلام_شہیداسلام_علامہ_سومرو

Tweet Image 1

syed ghous ali shah hashmi Reposted

شاباش جے یو آئی جمعیت علمائے اسلام کی خاتون رکن عالیہ کامران نے #کرپشن کو صحیح معنوں میں خاتمے کے خلاف بل پیش کیا. دیکھیے.. بھونگیوں اور عملی اقدامات میں فرق. جمعیت یہ بل سینیٹ میں بھی پیش کریگی. اور حکومت جماعت اب سے اس کی مخالفت کررہا ہے


syed ghous ali shah hashmi Reposted

غلام احمد قادیانی ملعون امن کے داعی ہے. (سدھو) یہ وہی شخص ہے جوحلف برداری میں بھی آیا تھا اور آج کرتاپور بارڈر کھولنے لیے بھی کرتار پور باڈر کیوں کھولا جارہا ہے.؟ نام سکھوں کا لیا جارہا ہے اور راستہ قادیانیوں کو دیا جا رہا ہے مرد قلندرمولانافضل الرحمن #یہودیوں_کا_کتا


syed ghous ali shah hashmi Reposted

"قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب" سکھر ملین مارچ میں اپنے آنکھوں میں آنسو نہ روک سکےیہ آنسو اپنے لئے نہیں بلکہ ملک پاکستان کی امن اور جمہوریت کی بقاء اور آمرنا ظلم جبر کی وجہ سے آنکھوں سے نکلے آپکےیہ آنسو یہ جدوجہدرنگ لائے گی امریت کو شکست ہوگی twitter.com/SyedmusaddiqSy…


syed ghous ali shah hashmi Reposted

مولانا فضل الرحمن نے سکھر میں جو جلسہ کیا ہے وہ عمران خان نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھا ہوگا اور حقیقت بھی یہ ہے مزید گفتگو ویڈیو میں سنیں.

From Shan

⚘⚘عمل مختصرثواب زیادہ ⚘⚘ آپ صل اللہ علیہ وسلم نےفرمایاجو شخص دن میں ایک باریہ کلمات کھےتواسکوبیس لاکھ نیکیاں ملتی ھیں ⚘⚘لآإله الألله وحده لاشريك له احداصمدالم يلدولم يولدولم يكن له كفواأحد ⚘⚘ الحديث (الترغيب والترهيب)


عن سلمان الفارسي قال..قال رسول الله صل الله عليه وسلم إن الله مائة رحمه فمنهارحمة بهايتراحم الخلق بينهم.وتسعةوتسعون ليوم القيامة..الحديث.


الهم اني اعوذ بك من دعآءلايسمع وقلب لايخشع ونفس لاتشبع⚘⚘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚘⚘


OMG, I have 1,000 followers! Thank you. Think I’ll make it to 10,000?


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.