@sultan_danish Profile picture

Sultan Danish

@sultan_danish

Follow please Follow Back Mily ga 100%🌹

Pinned

رنگ بہت سے ہیں جو تُو نے دیکھے ہی نہیں.. یہاں گاؤں آ تُجھے ڈَھلتی ہوئی اِک شام دِکھانی ہے❤️🌸

Tweet Image 1

Naran Valley, Khyber Pakhtunkhwa's Breathtaking Destination ❤️❤️


Sultan Danish Reposted

"Opportunity is missed by most people because it is dressed in overalls and looks like work" RT⏩BM


Sultan Danish Reposted

*تھوڑی سی منگنی ہو جاتی تو* *سردیوں کے کپڑوں کا جگاڑ لگ جاتا. . .ہاں پھر ہے کسی کق پروگرام؟


Sultan Danish Reposted

"آپ کو اپنے دل پر قابو رکھنا چاہیے، اگر آپ کا دل کسی اور کے پاس ہے تو آپ اپنے (پاس موجود) دماغ پر بھی اپنا قابو کھو دیں گے۔" فریڈرک نطشے

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

"If I had a flower for every time I thought of you… I could walk through my garden forever." 💐🌺 — Alfred Tennyson..🥀🦋

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

لڑائی یہاں سے شروع ہوتی ہے اور پھر دشمنی نسلوں تک سفر کرتی ہے یہ کتنی زمین کا اضافہ کر لے گا ایک فٹ دو فٹ لیکن اس دوفٹ کی قیمت اسکی سات نسلیں ادا کریں انسان انتہائی لالچی ہے

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

بہتان جنگل کی آگ کی طرح پھیلتا ہے اور جب سچ سامنے آتا ہے تو وہ رینگتے ہوئے آگے بڑھتا ہے


Sultan Danish Reposted

آپ کو وہی برداشت کر سکتا ہے جو آپ سے محبت کرتا ہے۔۔۔ زبردستی کسی سے انسان ایک ہمدردی بھی لینا چاہے تو نہیں ملتی۔۔ اپنے آپ پر اُسے ہی مسلط ہونے دیں جو آپ سے محبت کرتا ہے۔۔ زندگی قدرے آسان ہو جائے گی۔۔ کیونکہ "چاہنا" اور "چاہے جانا" دونوں بلکل الگ دنیا ہیں۔۔ ♥

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

جب تک آپ کی جیب خالی رہے گی لوگوں کے دل بھی آپ کے لئے خالی ہی رہیں گے ۔ موجودہ دور میں اس معاشرے کا دستور ہے اگر عزت کمانی ہے تو سب سے پہلے پیسے کمائیں۔۔۔۔✨💯

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

ہمارے معاشرے میں مــرد کی جیب سے اور عورت کے چہرے سے شادی ہوتی ہے آپکا متفق ہونا لازم نہیں


Sultan Danish Reposted

اُس مرد سے بڑا نامرد کوئی نہیں ہے جس پر ایک عورت بھروسہ کرے اور وہ اُس عورت کی عزت کو سرعام رسوا کرے ۔

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

Must try this Sunday Special recipe Follow for more delicious recipes 😋 Enjoy your day

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

رخسار پر تو قابل برداشت ہے لیکن ایک حشر برپا ہے کہ تل گردن پہ بھی ہے Mutual RT and BK✅💯

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!! وہ تھکن بھی اتار دی میں نے اک خواہش تھی اس سے ملنے کی پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں؟؟؟ مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے۔۔۔!♾️⚔️

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

مجھے کل پتہ چلا ہے جب آپ کسی کو بہت زچ کر دیں تو وہ یہ کہنے پہ مجبور ہو جاتا ہے۔۔۔ جا وے تیرا بھی بیڑہ غرق ہو اور میرا بھی۔۔۔🥹😂😂


محبت اگر سچی ہو تو ساتھ چلنے والے سائیکل پر بھی ساتھ چلتے ہیں❣️ ورنہ لوگوں کو لینڈ کروزر سے اترتے دیکھا ہے میں نے👍👍🙏


Sultan Danish Reposted

سستی چیزیں اچھی نہیں ہوتیں اور اچھی چیزیں سستی نہیں ہوتیں کہاوت Mutual Bk and RT✅💯


Sultan Danish Reposted

Tag someone who is this much crazy

Tweet Image 1

Sultan Danish Reposted

دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے صبح بخیر۔ اپ کی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.