@sultan_ayazzz Profile picture

Sultan Ayaz

@sultan_ayazzz

Assistant Professor , Senior vice President KPPLA

Similar User
Faiz Muhammad photo

@FaizMuh33324214

Aqal Mir Bettani photo

@AqalMirBettani

Aziz Ahmed photo

@AhmadAzizatd

rafi ullah photo

@rafiull00997852

کل11 بجے SSRC کی میٹنگ ہو رہی ہے۔ امید ہےحکومت ہماری پانچ سالہ محرومیت کاازالہ کرکے پانچ درجاتی فارمولے کےسروس رولزکی منظوری دیگی اورکالج برادری پر اپنا فرض منصبی ادا کرنے میں رحم کریگی۔ جمشید خان


گزر تو خیر گئی ہے تری حیات قدیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے ڈاکٹر عبد القدیر خان

Tweet Image 1

جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تن داغ داغ لٹا دیا انا لللہ وانا الیہ راجعون ڈاکٹر قدیر خان اگر اپ نہ ہوتے تو یہ قوم نجانے 1971 والے کتنے ہی اور سانحے دیکھ چکی ہوتی۔


ھاتھ پر ھاتھ رکھا اُس نے , تو معلوم ہوا اَن کہی بات کو ، کس طرح سُنا جاتا ھے


تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں، جیسے صدیاں بیت گئیں۔


Sultan Ayaz Reposted

Special PSB (HED, Health and Forestry) is expected at the end of this month Insha Allah. @President_KPPLA @GoharKhan79 @ZahoorK39450715 @HasaanKamran @DrFazalwahid75 @WaheedKhattak @Iftikhar_KPCTA @AbdulRa28677232


ھاتھ پر ھاتھ رکھا اُس نے , تو معلوم ہوا اَن کہی بات کو ، کس طرح سُنا جاتا ھے


شاخ سے کٹنے کا غم ان کو بہت تھا لیکن پھول مجبور تھے ہنستے رہے گلدانوں میں


سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے


جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ آپ نے دیکھے نہ ہوں شاید مگر ایسے بھی ہیں


Providing education to all is considered as primary duty of the government. #StopPrivitizationOfKPcolleges #SaleemKhanSafi


خیبر پختونخوا میں شرحِ خواندگی پہلے سے بہت کم ہے ۔ سرکاری کالجز کی نجکاری سے یہ شرح مزید کم ہو جائے گی ۔ #StopPrivatizationOfKPcolleges #ImranKhanPti


Sultan Ayaz Reposted

Say No to BOG Save Education in KPK. #StopPrivatisationOfKPcolleges @SaleemKhanSafi


Sultan Ayaz Reposted

Government of KP is trying to privatize government colleges which will lead closure of Higher Education Door to low income students. Access of low income students to higher studies through Government Colleges must be continued without BOG. #StopPrivatizationOfKPcolleges


میں رحیم اللہ یوسف زئی صاحب سے کبھی نہیں ملا مگر ان کی متانت، نرم گفتاری اور پیشہ ورانہ قابلیت نے ہمیشہ متاثر کیا۔ ان کے انگریزی میں لکھے ہوئے مضامین عمدہ ہوتے تھے۔ ٹیلیویژن پر ہمیشہ وہی بات کہتے تھے جسے سچ جانتے تھے۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند کریں


Sultan Ayaz Reposted

صوبہ KP کے سرکاری کالجز کا کردار مُلک کے تمام صوبوں میں بہترین ہے۔ #StopPrivatizationOfKPcolleges @MuneezaShamsi @wajahatmasood @NawazSharifMNS @AsfandyarKWali @Aliwazirna50

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.