جان علی
@submayahaiiضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں..
Similar User
@usman15163173
@Dr_Zubair_T4t
@Misbah4NA
@sanaull36004055
@Its_Pareezy
@MHacker_1
@WajidAl27143106
@choudhry_qayum
@elahiba22442
@Asifullahwazir4
@BlueTopaz786_
@Taimoor82468456
@Ibrahe75
@SHAHEEN344
@redflaghunyarr
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ◾◾◾◾ ◾ ◾◾◾◾ ◾ ◾◾◾◾ U B ◾◾ ◾◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ ◾ A Y A ◾ ◾ ◾ ◾ ◾◾◾◾ ◾ ◾ ◾ ◾ A I ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
میں روزی کی تلاش میں بہت دور نکل گیا پھر عمر بھر تلاش اپنے گاؤں کی رہی ۔۔
لفظوں کے ساتھ احتیاط برتا کریں آپ نہیں جانتے وہ کسی کے ذہن میں کب تک اور کتنی بار گردش کریں گے ۔۔۔
بدلہ تو دشمن لیتے ہیں ہم تو معاف کر کے دل نکال لیتے ہیں ۔۔۔
ہم نے وقت کی ٹھوکروں سے سیکھا ہے چلنا میں منافقوں کی چالوں سے گرنے والا نہیں ۔۔۔
ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو کیونکہ آپ جب وہاں سے اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے ۔۔۔۔
لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں سکون شکل دکھاتا ہے لوٹ جاتا ہے ۔۔
تمہارا وہم بہت جلد ختم کریں گے تم بھی خود کو بہت کچھ سمجھتے ہو ۔۔۔
ہمارا حق تو نہیں ہے پھر بھی تم سے کہتے ہیں ہماری زندگی لے لو پر ہم سے دور نہیں جانا ۔۔۔
الگ رکھتے ہیں انداز اپنا ہم کسی کے جیسے بننے کا شوق نہیں رکھتے ۔۔
تنہا محسوس کرنے سے بھی بدتر چیز ہے کہ کسی کے ساتھ رہنا اور پھر بھی تنہا محسوس کرنا ۔۔۔
سمندر جیسا رتبہ رکھو یہ چھوٹی چھوٹی ندیاں تمہیں خود ملنے آئیں گی---
میرے لیے سب اچھے ہیں کیونکہ میں کسی کے لیے کوئی امید نہیں رکھتا ۔۔
خوش رہنے کی سب بڑی وجہ یہی ہے کہ میں نے آج تک وہم نہیں پالا کہ میں کسی کے لیے اہم ہوں ۔۔
بھروسہ بہت مشکل سے حاصل ہوتا ہے ایک بار ٹوٹنے کے بعد وہ شخص پھر آپ سے ویسے تعلق نہیں رکھ سکے گا زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر کچھ کہتے ہوئے شک یا کھٹکا ضرور ہوگا کہیں اسے پھر سے دھوکہ نہ ملے اس لیے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر کسی کے بھروسے سے نہ کھیلیں کیونکہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔۔
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں کسی کو دکھ تو نہیں ہوگا ہم سے بچھڑنے کے بعد ۔۔۔۔
جب دل میں میل طبیعت میں ضد اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں۔۔
بڑا غضب کا نظارہ ہے اس عجیب سی دنیا کا لوگ سب بٹورنے میں لگے ہیں خالی ہاتھ جانے کے لیے۔۔
United States Trends
- 1. #JinOnFallon 351 B posts
- 2. #RHOSLC 7.945 posts
- 3. #CMAawards 19,1 B posts
- 4. Diddy 91,3 B posts
- 5. Nikki 45,5 B posts
- 6. Sixers 15,3 B posts
- 7. #My82Playlist N/A
- 8. #AEWDynamite 26,6 B posts
- 9. Adani 353 B posts
- 10. Paul George 8.695 posts
- 11. Suns 11 B posts
- 12. Happy Birthday Nerissa 4.595 posts
- 13. Coachella 560 B posts
- 14. Bitcoin 592 B posts
- 15. Jalen Brunson 3.207 posts
- 16. seokjin 138 B posts
- 17. Mark Sears N/A
- 18. Dunn 4.661 posts
- 19. Grayson Allen N/A
- 20. Beal 1.499 posts
Who to follow
-
💞usman💕
@usman15163173 -
Dr Zubair
@Dr_Zubair_T4t -
مصــــباح ریــــاض🪔
@Misbah4NA -
✍️||$αɳαυʅʅÅԋ✿ƙԋαɳ||✍️
@sanaull36004055 -
Pa®eezY
@Its_Pareezy -
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
@MHacker_1 -
Aysha Umar
@WajidAl27143106 -
Choudhry.A.Qayum
@choudhry_qayum -
Elahibakhsh
@elahiba22442 -
Asif Ullah Wazir 🫶
@Asifullahwazir4 -
💎KháLéd °QúRèshí💎
@BlueTopaz786_ -
Taimoor Alam
@Taimoor82468456 -
General Info 1000
@Ibrahe75 -
SHAHEEN34 🇵🇰 🇹🇷 🇦🇿 🇵🇸 🇨🇳 🇷🇺
@SHAHEEN344 -
Ma Nee
@redflaghunyarr
Something went wrong.
Something went wrong.