@sohailmarwat5 Profile picture

sohail

@sohailmarwat5

‏‏‏خود سے الجھا سلجھے مزاج کا ہنس مکھ انسان بے ایمانوں میں ایمانداری پسند لیکن ایمانداروں میں بے ایمانی سے شدید نفرت ۔😊

Similar User
Shahid Ahmed photo

@Shahidahmed1989

Zahid Fazal photo

@zahidfazal94

Babar khan🇦🇪🇵🇰 photo

@aleeBabarkhan

فرخ شہزاد photo

@Farrukh45419943

محمد شعیب photo

@ShoaibKalyar

Muhammad Arif Suleman photo

@MArifSuleman1

Muhammad Tanveer photo

@Immtanveer

zahir shah photo

@izahirshareal47

Liaqat Ali photo

@LiaqatAliTa

قیدی 804 (مرشد) کے نظریات کا قیدی photo

@atta786786

Muhammad Faisal Hashmi photo

@qazifai19365170

NH Shah photo

@NHSays_

Ijaz Ahmad photo

@WaddaTaya

Syed Qasim Ali Bukhari photo

@qasimkbukhari

Tayyab Hameed 🇨🇦🇬🇧 photo

@tayyabmoi

Pinned

خود سے الجھا سلجھے مزاج کا ہنس مکھ انسان بے ایمانوں میں ایمانداری پسند لیکن ایمانداروں میں بے ایمانی سے شدید نفرت ۔😊


sohail Reposted

سانپ سے دوستی اب سمجھ آ گئی ہو گی داوڑ صاحب۰ @mjdawar

Tweet Image 1

sohail Reposted

اس سے بہتر تھا گنڈاپور کچھ عرصہ خاموش رہتے۔


sohail Reposted

آپ پر ٹھیک لعنت بھیجی گئی تھی 🖐️


sohail Reposted

لوٹا کریسی اور ہارس ٹریڈنگ جائیز ھے ۔۔تریسٹھ اے پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ۔۔پاکستان کی عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین دن


sohail Reposted

ملک کا جو حال ہے اس کے باوجود یہ دو جملے ایسے فخر کے ساتھ بولے جاتے ہیں جیسے پاکستان دنیا کا سب سے ایماندار اور محفوظ ملک ہو- 1:ہم نہ ہوتے تو تمہارے نکاح اور جنازے کون پڑھاتا؟ 2: ہم نہ ہوتے تو سرحدوں کی حفاظت کون کرتا؟


sohail Reposted

وہ چاہتا تو بنچ میں سیرینا عیسیٰ کو بھی شامل کر سکتا تھا لیکن اس نے کم بیغیرتی سے کام لیا۔


sohail Reposted

مفتی طارق مسعود کو زندگی بھر تبلیغ کرنے کے بعد بھی اسے آج یہ ثابت کرنا پڑ رہا ہے کہ وہ ایک پکا سچا مسلمان ہے. یہ ہے مولوی کا اسلام


sohail Reposted

پختونخواہ اسمبلی میں "میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں" فلم کی نمائش جاری ہے.. ایک اور قسط ملاحظہ فرمائیں 👇 "جب آپ کا سیاست سے لینا دینا نہیں تو پھر کیوں آپ کی پریس کانفرنس عمران خان سے شروع ہوتی ہے اور عمران خان پر ختم ہوتی ہے"


sohail Reposted

لکی مروت پولیس اور عوام نے ضلع بھر سے فوج کو نکالنے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا۔۔


sohail Reposted

کچھ شرم کچھ حیا کچھ بھی نہیں بچا اب اگر وہاں سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو سکتا ہے تو یہاں بھی ہو سکتا ہے علی امین گنڈاپور


sohail Reposted

عزتیں اب سنبھال کر رکھنا ایک فرعون کی حکومت ہے احمد فرہاد


sohail Reposted

جو کچھ ہو رہا ہے اُس کا خمیازہ پاکستان کی ہر سیاسی جماعت اور ہر سیاسی شخصیت کو بھگتنا پڑے گا۔۔۔ مزید بھگتنا پڑے گا۔


sohail Reposted

لکی مروت میں احتجاجی پولیس اہلکاروں سے گزارش ہے کہ جو بھی تقریر کریں اردو میں کریں ہم سننا چاہتے ہیں ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں


sohail Reposted

اگر جانوروں کا کوئی مذہب ہوتا تو انسان ان کا شیطان ہوتا ۔

Tweet Image 1

sohail Reposted

یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔ ﴿سورۃ ابراھیم، ۴۰﴾


sohail Reposted

کمپنی چاہتی تو اکیلے ہی ڈوب سکتی تھی۔ لیکن کمپنی نے ساتھ چالیس نیوز چینل ، دو سو صحافی ، بارہ جج اور ڈھائی درجن سیاستدان بھی ڈبونا ضروری سمجھا۔


sohail Reposted

اپنی بے بسی کی حالت میں استغفار کو پکڑو اپنی مناجات کو انتہائی عاجزی کے ساتھ رب کے سامنے رکھو یوں ان شآءاللہ تم پر رب کی رحمت و مغفرت کے در کھل جائیں گے 🤍🤍


sohail Reposted

ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾


sohail Reposted

کچھ ن لیگیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ ڈرامہ ہے گولی کان کو چھو گئی ٹرمپ مکے دکھانے لگا وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ مقبولیت کی خاطر ایسا ہی حملہ عمران خان نے اپنے اوپر بھی کروایا میرے ن لیگی دوستو سیاست میں مقبولیت بڑی چیز ہے اپنے لیڈر سے کہو کان پیش کرے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.