@smk15134 Profile picture

Overseaspakistani

@smk15134

Joined October 2018
Similar User
Tanveer khan photo

@Tanveerkpogcl

Inayat اپریدي photo

@Inayat_Ap

Agha Jani photo

@xpdivx

Hiwad Musaghazi photo

@HiwadMusaghazi

Saif Rehman photo

@SaifJan07

Farid Wazir photo

@faird_m

Overseaspakistani Reposted

خواتین کے دن کے وساطت سے پوچھنا تھا کہ اس مظلوم بچی کے گھر والوں کو انصاف مل گیا، ایبٹ آباد کی 3سالہ فریال کو انصاف مل گیا کیا، شہریار آفریدی صاحب نے تو قاتل کو سر عام پھانسی کا وعدہ کیا تھا! کچھ بینرز لی وجہ سے خواتین اور بچیوں کے اصل مسائل سے نظرین معاشرہ نہی چڑا سکتا#WomenDay


Overseaspakistani Reposted

I do not understand Pakistani women’s Aurat March. If they are so about women, why they never see the 100s of Balochistan women on streets protesting for their missing loved ones? Are Baloch women lesser women? #HappyWomensDay


Overseaspakistani Reposted

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ فیس بک پر اس لڑکے کے پیج #VoiceOfPTM کو فالو کریں مسنگ پرسن اور PTM کے لئےسہی معنوں میں کام کررہا ہے پلیز جلدی جلدی اس کے پیجھ کو لایک کریں تاکہ ہم سوشل میڈیا پر مضبوط ہوجائے اور ہمیں کسی میڈیا کی کوئ ضرورت نہ ہوں🙏 #ReleasePTMActivists @kochaiAfghaan

Tweet Image 1

Overseaspakistani Reposted

ایک تنگ چھوٹی قمیض والی لڑکی کومرد گھوررہاتھاساتھ بیٹھی آنٹی کوکہتی ہےیہ مجھے گھوررہاہے میں تنگ ہورہی ہوں آنٹی نےکہابیٹاجو آپ اسے دکھا رہی ہو وہی تودیکھ رہالڑکی بولی میرا جسم میری مرضی کےکپڑے توآنٹی نےجواب دیابیٹا اس نےبھی آنکھیں ادھار نہیں لی ہوئ🙊😂 اس کی آنکھیں اس کی مرضی


Overseaspakistani Reposted

کراچی ضلع ایسٹ لانڈھی پولیس اسٹیشن جرائم پیشہ افراد کے سپرد...حفاظت کا ذمہ جرائم پیشہ افراد کے سپرد..پولیس گردی نامنظور... @Nasir_yousafza @ANPMarkaz @yousafzai_aqeel @HamidMirPAK


مغرب میں عورت کی آزادی کے نام پر جتنا استحصال عورت کا ھوتا ھے اتنا مشرق میں نھیں۔حقوق کے لیے جدو جہد کریں۔ کہ آپ کو مکمل حقوق مل جائیں۔


پیسہ ایک ایسی غیر جاندار چیز ھے۔ کہ اگر آپ نے اس کی قدر نھیں کی۔ تو یہ آپ کو آسمان سے اٹھاکر زمین پر پٹخ دے گی۔ چاھے آپ فرد ھوں، کاروبار ھوں یا ملک۔۔۔۔پیسے کی قدر کریں۔۔۔۔۔


Overseaspakistani Reposted

عامر لیاقت کے کفریہ عقیدےکفریہ الفاظ کاپہلا حصہ سن لیجئے پہلا صحابہ کرام کی شان میں گستاخی پھر بیت اللہ میت المقدس کی شان میں اس کیخلاف ایکشن تب ممکن ہے؟ یہ کسی کسی کو گستاخ رسول ٹہراتارہتاہے اسکی حیثیت ہوری دکھاونگا @mazdaki @AbidSherAli @Ranapmln33 @Aadiiroy @GulBukhari


Overseaspakistani Reposted

The 5th deadline for the Peshawar BRT is supposed to be March 23. But as @IftikharFirdous points out, it’s highly unlikely to be met and the full project is not expected to be complete until 2021.

وزیر اعظم کا بی آر ٹی پراجیکٹ پر تحفظات کا اظہار۔ کیا بی آر ٹی پشاور پراجیکٹ کی تکمیل نا ممکن ہو چکی ہے؟



پڑھیں اور ۔۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

Overseaspakistani Reposted

نوبل انعام کے اصل حقدار پشاور میٹرو کے انجینئرز اور حکومت KPK ہے جنکو منصوبہ پورا کرنے کے بعد پتہ چلا کہ بس کا گزرنا مشکل ہے dawn.com/news/1467685/s…">dawn.com/news/1467685/s… dawn.com/news/1467685/s…">dawn.com/news/1467685/s…


Overseaspakistani Reposted

I march because the only pursuer of 7 years old Kohistan video case Afzal Kohistani killed two hours ago. He fought for justice against the brutal killing of three girls who were killed by jirga against the simple videos of them being spread in the village in 2012 #AuratMarch2019

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

مسلم لیگی بھائیو۔ معذرت کے ساتھ۔ مانا کہ نواز شریف ایک بڑا لیڈر ھے پنجاب کع ترقی دی۔ ایٹمی دھماکے کئے۔سی۔پیک لایا۔ لیکن یہ بتاو۔ آپکی بھی کچھ زمہ داریاں ھیں یا عورتوں کی طرح آنسو بہاوگے اور تعریفیں کروگے۔۔۔۔۔۔۔


بی۔ار۔ٹئ کی دوبارہ کھدائی شروع۔ اب پتہ چلا کہ اس پر دو بسیں نھیں گزر سکتی۔ انعام تو بنتاھے۔۔۔۔


مولوی نے کہا۔کہ جو مرد ھر بچی کو اپنی بیٹی،جوان لڑکی کو بہن، شادی شدہ عورت کو بھابھی،بوڑھی عورت کو اپنی ماں سمجھے۔ وہ پرھیزگار ھے۔ایک بندے نے کہا آپ پرھیزگار کہتے ھونگے۔ھم اس کو نامرد کہتے ھیں۔پائکٹ کی واپسی،ڈوزئیر پر گرفتاری،چوھان، صاب آپ خیرسگالی کہتے ھونگے۔ پر ھے بزدلی۔۔۔۔


Overseaspakistani Reposted

دوستوں ان بھائی کا نام غلام رسول بھٹو ہے' تعلق گھوٹکی سندھ سے ہے. ایک سال سے وڈیرے پسند کی شادی پر قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں. اب ایک پورا سال ہو گیا ہے کہ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے انصاف کی خاطر رو رہے ہیں لیکن کوئی فریاد نہیں سن رہا. #Pya4people

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.