Similar User
@ElieAffable
@gens_baby
@Accord_le_Plaza
@maxonyjoseph22
رومانس وہ خوشی ہے جس کے ہونے سے آنکھیں تو بند ہوجاتی ہے ، لیکن سارا جسم خوشی سے اٹھ پڑتا ہے..
ہر بشر کا شکوہ ہے کہ تمہارا بدن طویل اور ان کی زندگی مختصر ہے اور تمہارے بدن پر بکھری دُھنیں سمیٹنے کو ان کی انگلیاں کم پڑگئیں۔۔۔!!
جچتا ہے سَیاہ رَنگ تجھے بھی مجھے بھی۔۔!!!پگلے تو چاندکِسی رات کا میں راکھ کِسی دئیےکی۔۔!!
وَ اُخْرٰى تُحِبُّوْنَهَاؕ-نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ-وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ(۱۳)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے پیارے رب ہمارے حال اور مستقبل پر رحم فرما اور ہم کو بے یارومددگار نہ چھوڑنا, تیرے علاوہ ہماری کوئ سننے والا نہیں ہے. ہم کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر لے. آمین. ثم آمین
پاکستانی سیاستدان غسل خانے سے زیادہ تو توشاخانے میں ننگے ہورہے ہیں!😂
عشق کیا ہے تو تباہی سے مت ڈر اور تباہ ہونا ہے تو جم کے عشق کر💋💑
Bahut piyara resta hoti hai dosti ki❤
محترمہ اس پر لب کشائی کرو گی کچھ بولو گی یا اس کا الزام بھی عمران خان پر ڈالنا ہے بے شرم عورت فسادن @MaryamNSharif
مصر کے بازار میں ایک کتب فروش اکثر اپنی دوکان کھلی چھوڑ کر جاتا تھا. ایک روز کسی نے پوچھا کہ میاں تجھے کُتب چوری ہونے کا ڈر نہیں رہتا؟ اس نے ہنس کر کہا چور مطالعہ نہیں کرتا اور جو مطالعہ کرتا ہے وہ چوری نہیں کرتا. توشہ خانہ سے ہر چیز اٹھائی گئی سوائے ایک درجن کتب کے. #توشہ__خانہ
پاکستانیو اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ملکی املاک کو نقصان نہیں پہنچانا بس GHQ اور جاتی آمرا اور بلاول ہاؤس ان کیطرف رخ کر لینا 🔥🔥🔥🔥
کل شب خواب میں دیڪھا مَیں نے ایسا پُرتاثیر بدن رُومی آنڪھیں، حافظ چہرہ، غالب تیور، میر بدن...
ہجر دونوں کو مار ڈالے گا دوست ! فرصت نکال، ملتے ہیں
ان ہہ دو قطرو میں دریاوں جیسی موجیں چھپی ہوتی ھے ، جو بہاں لے جاتی ھے
رومانس وہ خوشی ہے جس کے ہونے سے آنکھیں تو بند ہوجاتی ہے ، لیکن سارا جسم خوشی سے اٹھ پڑتا ہے..
تمہــــارا دیدار.....!! اور وہ بھی..... آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں...!
عورت کے لگے گھاؤ پہ اک دوسری عورت ناکام محبت کی سزا اور محبت۔۔۔۔
تو ہــم کو اٹھا لیجیو اسـں وقت الٰہی جس وقت اٹھے پہلو سے دل دار ہمارا ❤
United States Trends
- 1. $EMT 3.966 posts
- 2. Spotify 2,17 Mn posts
- 3. #EarthMeta 1.590 posts
- 4. Arsenal 339 B posts
- 5. Mbappe 125 B posts
- 6. Pete 869 B posts
- 7. CEOs 24,7 B posts
- 8. $PHNIX 5.951 posts
- 9. Newcastle 58,9 B posts
- 10. $TOAD 4.837 posts
- 11. Brian Thompson 132 B posts
- 12. Ancelotti 29,9 B posts
- 13. United Healthcare 97,4 B posts
- 14. Valverde 20,2 B posts
- 15. Nunez 38,6 B posts
- 16. Kelleher 19,2 B posts
- 17. Rashford 26,8 B posts
- 18. Diontae Johnson 4.156 posts
- 19. Apple Music 220 B posts
- 20. Isak 25,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.