@sindh90 Profile picture

MINISTRY OF FREEDOM

@sindh90

FREEDOM

Joined March 2012
Similar User
MQMCanada Official photo

@MqmcanadaO

Ali Hamid Baig photo

@hamidalibaigs

مولائی (شرپسند) photo

@Hunterman_89

R🅰️MBO 🇧🇬🇬🇧 photo

@TariqAz87844470

Adeel Ghazali photo

@GhazaliAdeel

Narayan Bablani photo

@NARAYANBABLANI

Lecter photo

@Muhajir899090

‏‎انسپیکٹر جمشید photo

@JamshedAltafi

Mohammed Haque photo

@shaque718

بانو_١١٠ photo

@bano_rixvi

I.D.Farookey photo

@idfarooqui

Dr Taimur Ali Syed photo

@Taimur_Ali_Syed

عمر ہندوستانی photo

@calucation18907

Tell*@Truth🖤 photo

@freedommazloom

Ali Ahsan photo

@AliAhsa32151971

Israeli and Indian people have a lot of work to do - why would anyone say anything to someone who is their own enemy - ISPR is not even able to make a statement - poor Pakistan🥲

This post is unavailable.

اسرائیلی اور بھارتی لوگوں کے پاس اور بہت کام ہیں - جو خود اپنے آپ کا دشمن ہو اُس کو کوئ کیوں کچھ کہے گا- آئ ایس پی آر سے اب بیان بھی نہیں بن پا رہے ہیں - بیچارہ پاکستان🥲

This post is unavailable.

MINISTRY OF FREEDOM Reposted

جب کوئ فوجی ( ملک/country ) کی بات کرے یعنی وہ اپنی بات کر رہا ہے - کوئ سیاست دان (عوام/people) کی بات کرے یعنی وہ اپنی بات کر رہا ہے ۔ آپ صرف ان کے جملوں میں (میں) کو لگا کر پہڑھیں آپ ان کے بیان کو ڈی کوڈ (decode) کر سکتے ہیں -👽🤒

پاکستان پر تو کوئی حملہ آور نہیں پھر یہ کس کی حفاظت کی بات ہورہی ہے 🤔🤔 طالبان ، عسکری کاروبار ، دہشت گردی



MINISTRY OF FREEDOM Reposted

زندگی میں تو وہ محفل سے اٹھا دیتے تھے دیکھوں اب مر گئے پر کون اٹھاتا ہے مجھے غالب اگر پاکستانی احمدی ہوتا تو یہ نہ لکھتا کیونکہ اسے معلوم ہوتا کہ مرنے کے بعد بھی پاکستان کے غیور مسلمان اس کیلئے زمین تنگ کر سکتے ہیں جیسا کہ کل فیصل آباد میں احمدیوں کی قبریں اکھاڑ پھینکی گئیں۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

شتر مرغ نما بزدل مفاد پرست صفت رکھنے والے چند مہاجر ایک دوسرے کو یہ کہہ کر تسلیاں دے رہے ہیں کہ کچھ نہیں ہوگا پاکستان قائم رہے گا کوئی خون خرابہ نہیں ہوگا سب امن رہے گا جب ان سے بولو آجاؤ پاکستان تو شلواریں چھوڑ کر بهاگ جاتے ہیں

Tweet Image 1

MINISTRY OF FREEDOM Reposted

میں گھٹنوں کے بل زندگی گزارنے سے کھڑے ہوکر مرنا پسند کروں گا " چی گویرا " ۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

MINISTRY OF FREEDOM Reposted

#PakistanEconomy . After fuel crisis the big events will emerge in Pakistan including supply chain breakdown, depletion of food, medicines and water. People Fight with each other on remaining resources with in 3 mile radius. This vacuum of control needs to filled . Let’s see !

Tweet Image 1

یہ آئ ایس آئ کا کتا خوش ہورہا ہے تعریف نہیں کر رہا

یہ کتا کل تک میرا قائد پر بھوک تا تھا آج یہ کتا میرا قائد کی تعریف کر رہا ہیں اگر پاکستان بچانا ہے تو الطاف بھائی کو واپس لانا ہوگا! @AltafHussain_90 #AltafAppeals4Pakistan



پنجاب کا پاکستان

پنجاب دی دھرتی تے بنے ہوئےاسلام آباد کلب دے قانون دے مطابق دھوتی پا کے اندر وڑنا منع ایں🤔

Tweet Image 1


MINISTRY OF FREEDOM Reposted

پاکستانی فوج۔۔۔۔ بلوچوں کی قاتل ہے۔ @ashrafghani

Tweet Image 1

MINISTRY OF FREEDOM Reposted

عالمی بنک نے بھی قرض موخر کر دیا ۔ معیشت مزید بوجھ تلے دب جائے گی ۔ ن لیگ اب شاید نہ ریاست بچا پائے نہ سیاست ۔


MINISTRY OF FREEDOM Reposted

یہ تب بھی تھے یہی ہیں جنہوں غدار ابن غدار کو معافی دلوائی تھی کیوں کہ شہید تو تمہارے میرے گھر میں ہوۓ تھے غدار عامر اور اسکے حواریوں نے قتل عام تو ہمارے بھائیوں کیا تھا انکے گھر سے تو کوئی نہیں گیا تھا آج پھر وفا پرست کارکنان کے چہرے پر وہی طمانچہ مارنے کی @tjmqm1957 ۔

Tweet Image 1

MINISTRY OF FREEDOM Reposted

ملزم احمد نورانی ہے جس نے عوام کو بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خاندان نے راتوں رات 12 ارب سے زائد کے اثاثے بنا کر FBR میں ظاہر کیے۔۔۔۔ جس جنرل نے پیسے اکٹھے کیے اس سے کوئی نہیں پوچھ سکتا کہ رسیدیں نکالو۔۔ صحافی ملزم ہے، جنرل معصوم ہے۔۔ ن لیگی لوجک

عقل کُل ہونے کے زعم میں مبتلا ن لیگی اس حقیقت کو بھولے بیٹھے ہیں کہ مجھے ملزم قرار دینے والی وفاقی حکومت کی یہ درخواست آزادی صحافت پر ہی حملہ نہیں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف ایف آئی آر ہے۔ مگر حکمت عملی جس کی بھی ہے، اچھی ہے۔

Tweet Image 1


MINISTRY OF FREEDOM Reposted

آئی ایس آئی انٹرنل ونگ سندھ کا سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر اعجاز احمد عرف مسٹر اے غدار کچرے کو ایک جگہ جمع کرنے کا ذمہ دار ہے مائنس الطاف فارمولے بھرپور تعاون فراہم کررہا ہے اور یہاں بزدل عسکری رابطہ کمیٹی اسی پنجابی فوج کی بوٹ پالش اور منت سماجت کررہی ہے تف ہے تمہاری زندگیوں پر ۔

Tweet Image 1

MINISTRY OF FREEDOM Reposted

* فارن ایکسچینج ذخائر 1.3 ارب ڈالر گر گئے * بنکوں کے پاس ایل سی کھولنے کے پیسے نہیں *آٹا ۔بجلی ، گیس ، پانی ، ادویات ، امن ، تحافظ نہیں *ملکی غیر ملکی اثاثے فروخت * بدترین ریاست ، بدترین پاسپورٹ ، بدترین کرنسی ، کرپٹ بزدل فوج ، کرپٹ حکمراں ، کرپٹ عدالتیں اور دعوے 👇🏽👇🏽👇🏽😂 ۔

Tweet Image 1

MINISTRY OF FREEDOM Reposted

شاہ صاحب، میاں نواز شریف طاقت اور اقتدارکےنشے میں اندھےہورہے ہیں۔ وہ بھول رہےہیں کہ اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔ میری خبر سےان سب گرفتار شدہ لوگوں میں سے کسی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ نواز شریف نے پہلے اپنے صحافیوں سے کہلوایاکہ یہ خبر فوج کے ایک گروپ نے لیک کی، پھر کہا ڈیٹالیک ہوا، پھر۔۔۔

Another Pakistani journalist @ShahidAslam87 got arrested by @FIA_Agency - allegation: helping @Ahmad_Noorani to collect data of Gen Bajwa’s family. What a country ? Where are we living ? #mediafreedom #mediainchains



MINISTRY OF FREEDOM Reposted

ایف آئی اے کل ریمانڈ لینے کیلئے شاہد اسلم کو سینئر سول جج شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کرے گی صحافی دوستوں سے درخواست ہے کہ اظہار یکجہتی کیلئے تشریف لائیں شاہد کی وکالت انتہائی ہونہار وکیل دوست @gulbazmushtaq کرینگے

بریکنگ نیوز: FIA اسلام آباد نے @Ahmad_Noorani کی جنرل باجوہ بارے رپورٹ کے سلسلے میں ایک نوجوان صحافی دوست @ShahidAslam87 کو انتہائی شرمناک طریقے سے لاہور سے اٹھایا اور اسلام آباد لا کر بند کر دیا ہے اور یہ پوچھ گچھ کر رہے ہیں کہ آیا FBR سے ڈیٹا لے کر اس نے احمد نورانی کو دیا؟



MINISTRY OF FREEDOM Reposted

بول نیوز کے صحافی شاہد اسلم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ، شاہد اسلم کو تین سال پرانی خبر کیلئے گرفتار کیا گیا ، شاہد اسلم کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے ۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.