قائد وطن اور اس عظیم سرزمین کے حقیق وارث و رہنما جرنل اسلم بلوچ کی جدجھد کا سفر اپنے مقصد کے حصول تک شدت کے ساتھ جاری رہے گا، انشاءاللہ ❤🔥 تلیگرام چینل👇 t.me/chiefameer7
سوشل میڈیا محکوم اقوام کیلئے بہترین ہتھیار ہے بلوچ قوم سوشل میڈیا کو مثبت طریقے سے استعمال کرکے دنیا کے سامنے پاکستانی فورسز کا مکرو چہرہ بے نقاب کرے۔ بشیر زیب
گریشہ سے سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری گمشدہ افراد کے لواحقین کی احتجاج تیسرے روز بھی جاری شاہراہ بند urdu.zrumbesh.com/6775/
بلوچ راجی مچی ان بے آواز ماوں کیلئے ہے ، جن کے پاس نا میڈیا ہے نا وسائل ہیں نا پوسٹر ہے نا دنیا کی کوئی سڑک انکے درد کو شہروں میں لے جاتی ہے 28 جولائی ان جیسی ماوں کا دن ہے #BalochNationalGathering #بلوچ_راجی_مُچی
خضدار کہ علاقہ کوچہ گریشہ میں ریاستی اداروں کی جانب سے ہونے والی ظلم کے خلاف گریشہ کے عوام کل صبح 9 بجے سے CPEC روڈ پر سراپا احتجاج ہیں ۔
یہ ہے تمہارا بنوں کینٹ کا کامیاب آپریشن کس طرح یہ پختون بچہ فریاد کر رہا ہے😭 یہ بچہ رو رو کہ کہ رہا ہے کہ اللہ اسے ایسا درد دے جیسا ہمیں دیا تم نے کوئی دہشتگرد نہیں مارا تم نے معصوم لوگوں کو مارا ہے اور پاکستان کی غلام میڈیا اس بے گناہ مزدوروں کو دہشتگرد ثابت کر رہے ہے #bannu
بنوں: 14 گھنٹے بعد بھی کینٹ میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری، حملہ آور تاحال کینٹ میں موجود، حملے کا آغاز صبح پانچ بجے گاڑی کے ذریعے خودکش حملے سے کیا گیا۔
پنجگور جبری لاپتہ کمال بلوچ کو سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں قتل کردیا ہے ۔ لواحقین urdu.zrumbesh.com/6537/
جب بدمعاش اور چوروں کو زبردستی لاکر عوام کی نمائندگی دی جائیگی تو طاقت ہاتھ میں آتے وہ عوام پر ظلم کرینگے- سرفراز بگٹی اور ضیاء لانگو کی حکرانی کی اوقات نہیں البتہ بلوچوں پر ظلم کرنے کے لئے موضوع بندے ہیں اسلئے انھیں حکومت سونپی گئی ہے پر بلوچ مزاحمت کا راستہ نہیں چھوڑینگے-
کوئٹہ: ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا ریڈ زون میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب۔ #Balochistan
مستونگ پاکستانی فوج کی بڑی تعداد میں آمد، آپریشن کا خدشہ 29جون2024 زرمبش اُردو مستونگ علاقے کے دشت، اسپلینجی اور مرو میں پاکستانی فوج کی بڑی تعداد میں آمد، علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ urdu.zrumbesh.com/5878/
آپریشن عزم استحکام کے خلاف ممکنہ ردعمل سے پاکستانی فوج انتہائی خوفزدہ لگتی ہے اور جنگ مخالف آوازوں کو دبایا جارہا ہے اور PTM لیڈر زبیر شاہ آغا کی گرفتاری اسی کا پیش خیمہ لگتی ہے لیکن اس ڈالری جنگ کے خلاف فوج کو ایسی مزاحمت دیکھنے کو ملے گی کہ ان جرنیلوں کی سوچ نہیں ھوگی
United States Trends
- 1. Josh Allen 44,7 B posts
- 2. Seahawks 22,8 B posts
- 3. Geno 9.815 posts
- 4. Lions 110 B posts
- 5. #GoPackGo 5.837 posts
- 6. Bills 141 B posts
- 7. Josh Jacobs 6.956 posts
- 8. #YellowstoneTV 5.292 posts
- 9. #EarthMeta 1.807 posts
- 10. Dan Campbell 8.832 posts
- 11. $EMT 4.366 posts
- 12. #BaddiesMidwest 5.387 posts
- 13. Colts 33,9 B posts
- 14. Eagles 103 B posts
- 15. Steelers 77,7 B posts
- 16. #RHOP 4.278 posts
- 17. Broncos 41,9 B posts
- 18. Chargers 24,2 B posts
- 19. Mona Lisa 19,1 B posts
- 20. Buffalo 24,4 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.