@sherdil_khan586 Profile picture

خاک نشین

@sherdil_khan586

مے پَرستی میری عبادت ہے میں کبھی بے وضو نہیں پیتا میں شرابی سہی مگر زاہد آدمی کا لَہو نہیں پیتا♠️ ❤Pakistan Lovers❤

Joined November 2019

What an incredible demonstration of grit & perseverance in Baloch nation against the injustices done ! It fills the heart with content & faith seeing such a landmark march & protest led by Baloch women. #MarchAgainstBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide

Tweet Image 1

خاک نشین Reposted

Christiano Ronaldo is supporting Palestine by raising their flag after victory Free free palestine 🇵🇸 #hamasattack #IsraelPalestineWar #FreePalestine #طوفان_القدس #Israel #طوفان_الاقصى_ #غزة_الآن #فلسطين_المحتلة


زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے سید نصیرالدین نصیر گیلانی


This just popped up in my gallery from last year memories. This place had a separate place in my heart. My heart aches to know that I can never witness such environment again here in QAU.



امیر شہر کی فقط مجھ سے اتنی سی لڑائی ہے کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا


گزُار دُوں تِرے غم میں، جو عمرِ خضرمِلے تِرے نِثار، یہ دو دِن کی زندگی کیا ہے ️ خمار بارہ بنکوی


زندگی خوبصورت ہے اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں.....


یہ سبھی ویرانیاں اُس کے جُدا ہونے سے تھیں آنکھ دھندلائی ہُوئی تھی شہر دھُندلایا نہ تھا یَاد کر کے اور بھی تَکلیف ہَوتی تِھی "عدیم" بُھول جَانے کے سِوا اَب کَوئی بِھی چَارہ نہ تَھا عَدیم ہاشمیّ


تمہیں جب روبرو دیکھا کریں گے یہ سوچا ہے بہت سوچا کریں گے


جب کبھی  خود کو سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں مجھ میں کوئ چیخ اٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں

Tweet Image 1

تُو تھا تو آنکھ واقفِ گِریہ نہ تھی تُو تھا تو زندگی پے بھروسہ کمال کا تھا #Qau #punjabi #EidMubarik #Quaidians

Tweet Image 1

میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب میرے خلاف زمانے میں زہر اُگلتا پِھرے کوئ...!!!

Tweet Image 1

میری یہی بساط کہ فریاد ہی کروں تو چاہتا نہیں ہے تو بابِ اثر نہ کھول

Tweet Image 1

تُو صبح دی پاک ہوا ورگا سَاڈے پِنڈ نُو جاندے راہ ورگا تِینوں پُلیئے وی تے کِیویں یارا تُو آندے جاندے ساہ ورگا....!!! #Islamabadianz #Quaidians #Pakistan #Pind

Tweet Image 1

نہيں کھوليں گے روڈ جب تک ہمارے بھائی ناظم جوکھيو کے قاتل گرفتار نہيں کروگے. سندھ کی يے بيٹياں آج انصاف کے ليے راستوں پر نکل آئی ہيں، جن کے بھائی ناظم کو کل ٹھٹہ ميں غير ملکی شکاريوں کے غيرقانونی شکار کی لائيو ويڈيو بنانے کے جرم ميں بيدردی سے قتل کر ديا گيا. #JusticeForNazimJokhio

Tweet Image 1


Loading...
United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.