Similar User
@Zeeshantanolii
@amarsaeedpk
@ranatariqanjum
@BukhariTasawar
@iam_mikram
@rajfahadash
@Alipmln01
@BajwaPmln
@yousafdhuddi6
@aw_sethi1978
@IjazMNS
@KinGr0up
@malikshakeel755
@ranajhanzaib8
@zahisk
کل پہرے داروں نے تکبر و رعونت میں "اللہ چاہے عزت دے اللہ چاہے ذلت دے" والی آیت ٹیوٹ کی تھی، آج مری میں انہی پہرے داروں پر عوام پہرہ دے رہی ہے کہ چوری نہ کر لیں، اللہ اکبر @sher_sher_sher
مصلحت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے۔ میں سر بکف ہوں لڑادے کسی بلا سے مجھے۔
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو گنتی سے ڈرتا ہے
کراچی میں کچرا کنڈی سے اسٹمپ لگے بیلٹ پیپرز برآمد jang.com.pk/news/527065 صاف شفاف الکشن
flash back
ایک ہوتے ہیں زمینی حقائق اور ایک ہوتے ہیں خلائی حقائق زمینی حقائق کے مطابق پی ایم ایل این یہ الیکشن جیت رہی ہے اور خلائی حقائق کہہ رہے ہیں کرلو جو کرنا ہے
پاکستان میں سلیکٹ کیا گیا وزیراعظم ہمیشہ تین ٹانگوں والی کرسی پر بٹھایا جاتا ہے کرسی کی تیسری ٹانگ بندوق بن جاتی ہے، جو وزیراعظم کو نشانے پر رکھتی ہے
کہانی آپ اُلجھی ہے کہ اُلجھائی گئی ہے یہ عُقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہوگا
بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہو گا میرے معبود آخر کب تماشا ختم ہو گا کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہو گا کہانی آپ اُلجھی ہے کہ اُلجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہو گا افتخار عارف
سحر کی خوشیاں منانے والو, سحر کے تیور بتا رہے ہیں ابھی تو اتنی گھٌٹن بڑھے گی کہ سانس لینا محال ہو گا
سر جی آپ سے پہلے میں نے ٹوئیٹ کا تھا ویڈیو کی آڈیو درست نہیں تھی
کہانی آپ اُلجھی ہے کہ اُلجھائی گئی ہے یہ عُقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہوگا افتخار عارف
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 51 پیسےکا اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری jang.com.pk/news/527934
نریندر مودی کا عمران خان کو مبارک باد کا ٹیلی فون jang.com.pk/news/527936مودی کا یار
ایک نا اہل شخص نوٹوں کے تھیلے لے سرعام ہارس ٹریڈنگ کرتا پھر رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں کہ یہ پیسا کہاں سے آیا
یہ لوگ کیا ترقی لائینگے جو لوگوں کو خرید رہے ہیں یہ غریبوں کا دکھ نہیں جانتے. جاوید میانداد اسکو اتنا ریٹوئٹ کریں کہ جہانگیر ترین عمران خان اور چیف جسٹس کے علاوہ مطمئین یوتھیوں تک پہنچ جائے
30حلقے خان کے سر پرلٹکتی تلوار ہونگے جونہی گیم چینج کرنا ہوگا یہ حلقے کھول دیئے جائیں گے
کُچھ وقت کی خاموشی هے پھر شور آئیگا !! تمھارا صرف وقت آیا هے میرا دور آئیگا،
ایتھے رکھ شیرنی آگئی میدان میں
بنام طاقت کوئی اشارہ نہیں چلے گا اُداس نسلوں پہ اب اجارہ نہیں چلے گا چلو سروں کا خراج نوکِ سناں کو بخشیں کہ جاں بچانے کا استخارہ نہیں چلے گا ہمارے جذبے بغاوتوں کو تراشتے ہیں ہمارے جذبوں پہ بس تمہارا نہیں چلے گا
25 جولائی کو ووٹ کے ذریعے اڈیالہ جیل کی سلاخیں توڑ دیں گے انشاءاللہ
United States Trends
- 1. Pam Bondi 59,8 B posts
- 2. Brian Kelly 2.815 posts
- 3. Gaetz 921 B posts
- 4. Bryce Underwood 14 B posts
- 5. #GoBlue 4.931 posts
- 6. Shohei Ohtani 32,8 B posts
- 7. Aaron Judge 14,2 B posts
- 8. Ken Paxton 21,9 B posts
- 9. Browns 26,7 B posts
- 10. Lindor 2.918 posts
- 11. Rubio 49,5 B posts
- 12. DeSantis 34,8 B posts
- 13. Collins 108 B posts
- 14. Dashie 6.195 posts
- 15. NL MVP 15,4 B posts
- 16. Trey Gowdy 8.047 posts
- 17. Trump University 5.608 posts
- 18. Portnoy 1.160 posts
- 19. Murkowski 77,4 B posts
- 20. Keanu 8.575 posts
Who to follow
-
Zeeshan Tanoli
@Zeeshantanolii -
عا..مر
@amarsaeedpk -
Rana Anjum 🇵🇰
@ranatariqanjum -
Tasawar Bukhari
@BukhariTasawar -
worried patriot
@iam_mikram -
درویشⒸ
@rajfahadash -
محمد علی وقاص
@Alipmln01 -
✿ Amir Bajwa✿SMT
@BajwaPmln -
Yousaf Dhuddi 🇵🇰
@yousafdhuddi6 -
اویس سیٹھی
@aw_sethi1978 -
𝐼𝒿𝒶𝓏𝒫𝑀𝐿𝒩
@IjazMNS -
𝑲⬩𝑰⬩𝑵⬩𝑮
@KinGr0up -
Malik Shakeel PML N
@malikshakeel755 -
Rana Zaib
@ranajhanzaib8 -
Sardar محمد Zahid | 🇵🇰
@zahisk
Something went wrong.
Something went wrong.