Similar User
@iAnum_77
@Umairkhan804
@MalikatifD
@jungnopari
@Fbme33
@economypk
@786RZe
@Smr2O
@KHUBAIB_MKF
@f9k0g
@PtiIbrahimkhan
@Rk46980
@Asf804
@Auno_
@justchulll
آج بہت دن بعد سُنی ہے بارش کی آواز ... کھڑکی کے شیشوں پہ پڑتی بوندوں کی آواز ... ایک کمی سی ایک نمی سی چاروں جانب پھیل رہی ہے کٸ زمانے ایک ہی پَل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں! اندر یادیں سوکھ رہی ہیں .. باہر منظر بھیگ رہے ہیں ،،! #قومی_زبان
رنگ اس موسم میں بھرنا چاہئے سوچتی ہوں پیار کرنا چاہئے زندگی کو زندگی کے واسطے روز جینا روز مرنا چاہئے دوستی سے تجربہ یہ ہو گیا دشمنوں سے پیار کرنا چاہئے پیار کا اقرار دل میں ہو مگر کوئی پوچھے تو مکرنا چاہئے🥀 #ストグラ #TDR__now #viral
ہوا چلی تو نئی بارشیں بھی ساتھ آئیں زمیں کے چہرے پہ آیا نکھار کا موسم وہ میرا نام لیے جائے اور میں اس کا نام لہو میں گونج رہا ہے ___, پکار کا موسم قدم رکھے مری خوشبو کہ گھر کو لوٹ آئے کوئی بتائے مجھے, کُوئے یار کا موسم،،!🥀 #ストグラ #TDR__now
اگر یہ عشق ہے تو پھر وہ شدتیں کہاں گئیں ؟ اگر یہ وصل ہے تو پھر محال کیوں نہیں رہا ؟ کہیں سے نقش بجھ گئے کہیں سے رنگ اُڑ گئے؟ یہ دل تیرے خیال کو سنبھال کیوں نہیں رہا ؟🥀 #viral #BBNaija #ストグラ
ہجر کے موسم میں بارش کا برسنا کیسا ایک صحرا سے سمندر کا گزرنا کیسا...؟ لوگ کہتے ہیں کہ گلشن کی تباہی دیکھو میں تو ویران سا جنگل تھا اجڑنا کیسا…؟ بیوفا کہنے کی جرات بھی نہ کرنا اسکو اس نے اقرار کیا کب تھا، مکرنا کیسا،،؟🥀 #TDR__now #ディズニー #大谷翔平
بے وفائی کی گھڑی ، ترکِ مدارات کا وقت اس گھڑی اپنے سوا, یاد نہ آئے گا کوئی! ترکِ دنیا کا سماں ، ختمِ ملاقات کا وقت اِس گھڑی اے دلِ آوارہ کہاں جاؤ گے،،!🥀 #ストグラ #TDR__now #ディズニー
آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال مد بھرا حرف کوئی، زہر بھرا حرف کوئی دلنشیں حرف کوئی، قہر بھرا حرف کوئی حرفِ نفرت کوئی، شمشیرِ غضب ہو جیسے تا ابد شہرِ ستم جس سے تباہ ہو جائیں اتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے🥀 #Viral #ストグラ #TDR__now
یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور تاروں کی خنک چھاؤں میں وہ لوگ جلے ہیں ایک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں ہم گردش دوراں سے بڑی چال چلے ہیں،،! 🥀 #Viral #ドジャース #大谷翔平
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر🥀 #TDR__now #ストグラ #Bbnaija
جو داستاں نہ بنے درد بیکراں ہے وہی .. جو آنکھ ہی میں رہے وہ نمی سمندر ہے نہ سوچیئے تو بہت مختصر ہے سیل حیات جو سوچیئے تو___ یہی زندگی سمندر ہے تو اس میں ڈوب کہ شاید ابھر سکے نہ کبھی میرے حبیب! میری خامشی سمندر ہے،،!🥀 #TDR__now #ストグラ #Bbnaija
انا کو جیت جانے دو… سنو! اب واپسی کے راستے مسدود ہیں سارے کہاں خوشبو کا جھونکا رنگ باقی ہے گلابوں میں ستاروں میں بھی کوںئ روشنی کب ہے محبت کے سویرے، شام اوڑھے سوچکے کب کے چلو جو پل بچے ہیں انکو ہنس کر بیت جانے دو انا کو جیت جانے دو،،!🥀 #TDR__now #Bbnaija
بنا گلاب تو کانٹے ، چبھا گیا اک شخص ہوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اک شخص تمام رنگ میرے اور____ تمام خواب میرے فسانے تھے کہ فسانہ بناگیا اک شخص،،!🥀 #Bbnaija #佐々木朗希
اگر اُڑنا بھی چاہیں تو وہ پنچھی اُڑ نہیں سکتے قفس آ جائے جن کو راس اور صیاد بھا جائے درِ دل پر بہاریں دستکیں دیتی تو ہیں لیکن ــــ!!! وہ کب آباد ہوتے ہیں جنہیں یہ ہجر کھا جائے،،!🥀 #pakistan #Bbnaija
ہم ہو چکے ہیں ہجر کی لذت سے آشنا اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجئے عاشق مزاج لوگ ہیں سو__ دل کے ہیں غلام ہم سر پھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجئے،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🥀 #BBNaija #BBNaijaxPepsi
کب زمینوں میں سانپ ہوتے ہیں کُچھ مکینوں میں سانپ ہوتے ہیں جو بلندی کی سمت جاتا ہے اُسکے زینوں میں سانپ ہوتے ہیں دل تو کم کم کے پاس ہوتا ہے زیادہ سینوں میں سانپ ہوتے ہیں دوستوں کو بھی پرکھنا سیکھو ان کمینوں میں سانپ ہوتے ہیں،،! 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🥀 #Bbnaija
ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں چھوڑ سکتے ہیں نہ اب انکو نبھانا ممکن کچھ تعلق ہمیں بیمار بنا دیتے ہیں،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻🥀 #Bbnaija
ہمارے بعد محفل میں افسانے بیاں ہوں گے ... بہاریں ہم کو ڈھونڈھیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے! نہ ہم ہوں گے ، نہ تم ہو گے نہ دل ہوگا مگر__! پھر بھی ہزاروں منزلیں ہوں گی ۔۔۔ ہزاروں کارواں ہوں گے،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🥀 #TDR__now #Bbnaija
گلوں سی گفتگو کریں قیامتوں کے درمیاں ہم ایسے لوگ اب ملیں حکایتوں کے درمیاں جو دل میں تھی نگاہ سی نگاہ میں کرن سی تھی وہ داستاں الجھ گئی وضاحتوں کے درمیاں کوئی نگر کوئی گلی شجر کی چھاؤں ہی سہی یہ زندگی نہ کٹ سکے مسافتوں کے درمیاں،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻....🥀
تو میرا نام نہ پوچھا کر میں تیری ذات کا حصہ ہوں میں تیری سوچ میں شامل ہوں میں تیری نیند کا قصہ ہوں میں تیرے خواب کا حاصل ہوں میں تیری یاد کا محور ہوں توُمنظر میں پس منظر ہوں میں لمحہ ہوں، میں جذبہ ہوں جذبے کا کوئی نام نہیں توُ میرا نام نہ پوچھا کر،،!🥀 𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱𝓪 𝓢𝓮𝓱𝓪𝓻🥀
United States Trends
- 1. $CATEX N/A
- 2. $CUTO 7.467 posts
- 3. #collegegameday 1.766 posts
- 4. $XDC 1.283 posts
- 5. DeFi 104 B posts
- 6. #Caturday N/A
- 7. Henry Silver N/A
- 8. Good Saturday 35,8 B posts
- 9. #saturdaymorning 3.053 posts
- 10. Jayce 78,7 B posts
- 11. #MSIxSTALKER2 5.738 posts
- 12. #Arcane 294 B posts
- 13. Senior Day 2.859 posts
- 14. Pence 84,5 B posts
- 15. Renji 3.412 posts
- 16. Fritz 8.001 posts
- 17. McCormick-Casey 27,7 B posts
- 18. Zverev 6.568 posts
- 19. Fishers N/A
- 20. Tyquan Thornton N/A
Who to follow
-
Anum
@iAnum_77 -
Umair Khan
@Umairkhan804 -
Malik Atif
@MalikatifD -
Jugno جگنو پری Qaidi #804
@jungnopari -
ناصر عباس زیدی
@Fbme33 -
Naseer Shahzada
@economypk -
رِدا رضوی
@786RZe -
Sameer Tahir
@Smr2O -
🌴 یاحیاتي 🌴
@KHUBAIB_MKF -
M𝐚ᔕђό𝓞𝓂 .
@f9k0g -
Imran Khan
@PtiIbrahimkhan -
®
@Rk46980 -
🅒︎🅗︎.🅐︎🅢︎🅘︎🅕︎
@Asf804 -
Muhammad Anwar
@Auno_ -
نــــــــــــور
@justchulll
Something went wrong.
Something went wrong.