@shahidkalim Profile picture

Shahid Kalim

@shahidkalim

A life long learner

Similar User
Bullet Khan photo

@bullet_khan12

Almas Asif photo

@AlmasAs99044145

AYOMIDE-SNR photo

@Lotannasnr

Imran Bashir photo

@ImranBashir1786

My views on IK's interview with Tim Sabestine and IK's daily speeches.

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

چیف جسٹس کی سپیڈ بتاتی ہے کہ وہ بجٹ کے پاس ہونے کے منتظر ہیں پھر مدت سے 10-15 دن پہلے تمام اسمبلیاں تحلیل ہونگی، 3 ماہ کی نگران حکومت ہو گی اور چیف صاحب کہیں گے کہ کیونکہ ساری اسمبلیوں کے انتخابات ہونے ہیں اس لئے اکتوبر میں سب ہو جائے۔ PTI کو تب تک تن کے رکھو۔ @MoeedNj


كيف تتدبر على القرآن الكريم لتعمير حياتك

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبيرى کہ فقر خانقاہى ہے فقط اندوہ و دلگيرى ترے دين و ادب سے آ رہى ہے بوئے رہبانى يہى ہے مرنے والي امتوں کا عالم پيرى


علاج ضعف یقیں ان سے ہو نہیں سکتا غریب اگرچہ ہیں رازیؔ کے نکتہ ہاے دقیق اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی نہ ہو تو مرد مسلماں بھی کافر و زندیق


ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ چیتے کا جگر چاہیے شاہیں کا تجسس جی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ کر بلبل و طاؤس کی تقلید سے توبہ بلبل فقط آواز ہے طاؤس فقط رنگ


SC has actually given a chance to federal government to dissolve the assembly and get both federal and provincial elections together.


Today's decision is actually a middle ground as they have given a date which is a month more than Constitution's provided date. If Judges were brave enough, they should have asked for elections on 18th April as per prescription of the constitution. Still better than nothing.


Shahid Kalim Reposted

کبھی دیکھے ہیں یہ مناظر ۔۔۔؟ یہی ہیں دعائیں ہماری ماؤں بہنوں کی یہ ہے جنون یہ ہے انقلاب یہ ہے ریفرینڈم


جنگ کی حالت میں اللّٰہ تعالیٰ نے فرض نماز کی بھی صرف ایک رکعت فرض کی ہے تراویح تو پھر بھی نفل نماز ہے۔ آئیں شکنی کے بعد اب کون سی چیز کا انتظار ہے۔ تراویح اگر زندگی رہی تو آگے آنے والے رمضانوں میں ہوتی رہیں گی۔ ابھی وقت قیام ہے۔


بنی اسرائیل اور فرعون کی قرآنک سٹوری سے ایک بات واضح ہے کہ اگر چہ شروع میں باطل حاوی ہوتا ہے اور قوم کو بیٹوں کی قربانی دینی پڑتی ہے لیکن آخری فتح صرف حق کی ہوتی ہے۔


What a funny interview 🤣🤣🤣🤣

Gill sahib This one is for you...



This is the real face of Indian ruling party

دو قومی نظرئیے کے مخالفین اس وڈیو پر اپنی رائے دیں،



Shahid Kalim Reposted

یہ ملک فوج نے فتح کر کے ہمیں نہیں دیا !!! جس محکمے کو ہم نے بندوق ہاتھ میں پکڑا دی ہے وہ ہمارے سینوں پر بندوق رکھ کے کہتا ہے جو نظام میں بتاؤں گا اسکے مطابق تم اس ملک کو چلاؤ گے۔۔۔۔ جاوید غامدی


Chaudhry Pervaiz Elahi's appointment as president of PTI appears a mistake. Khan might have to pay for it after Punjab elections.


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.