@saqinaz9 Profile picture

َثــاقِــی

@saqinaz9

اُور پِھر ، زندگی ایک حَسینہ کُو وقف کَر دِی❤️

Similar User
Ishfaq،✌️اشفاق photo

@Pir_Ishfaq91

Nadeem Ahmed Qureshi🇵🇰🇵🇸 photo

@NadeemA57050638

ηυѕяαт ιк photo

@Nusrat_IK

Farhan Sheikh photo

@farhansheikhx

Rizwan Nazir 🐐 photo

@RizwanN27135581

Muhammad Abid photo

@GudoBab

Afaq Ahmad somroo photo

@Afsom12

Asad Ullah photo

@AsadUll61567117

سرفراز شاہ photo

@alishahjrk

Dr Fathullah Mushwani🇦🇫 photo

@Fathiullahmusli

ch_nouman photo

@ch_nomiii92

Umar Waheed photo

@im_umarwaheed

Pinned

اور اگر میرا بس چلے تو میں کسی کو تمھارا نام بھی نہ لینے دوں 😏😏#مارخور #مرشد #اردو_زبان


*اے اللہ!* جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ #اردو_زبان


لکھتا ہوں جس کے لیے اُسے خبر تک نہیں پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مُجھے جانتے تک نہیں؟ #Everyone #اردو_زبان


اِک شام ہوئیں ، اُن سے فقط عام سی باتیں اور شہر میں چرچہ ہے ___ ذرا اور طرح کا🥀 #اردو_زبان

Tweet Image 1

تمہاری دستکوں پہ رحم اتا ہے مجھے جب یہ دروازہ کھلا تھا تب تم کہاں تھے #اردو_زبان


موت صدقہ ہے زندگی کا اور اس نے ایک دن اتر ہی جانا ہے🥀 #اردو_زبان


فقط نا مکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی 🖤#اردو_زبان


*جو تمہیں روتا ہوا چھوڑ سکتا ہے* *وہ تمہیں چھوڑ کر کیا ہی رویا ہوگا* #اردو_زبان


کئی لبوں کی عیــادت کو مُلتــوی کر کے ہم ہنس پَڑے تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے...!! #اردو_زبان


میں نفرتوں کے سب اسلوب جانتا ہوں عِلم ہے کہ دل رکھ کے خفا کیسے کرتے ہیں! تم جو گرمی دیکھ کر چائے چھوڑ جانے والے ہمیں سکھاؤ گے کہ وفا کیسے کرتے ہیں🍂 #اردو_زبان


لمحہ موجود میں بس ایک روٹی چاہیے...!! جنت الفِردوس کے سارے گھر تُمہارے نام... جمعہ مبارک #اردو_زبان


تمہاری دستکوں پہ رحم اتا ہے مجھے جب یہ دروازہ کھلا تھا تب تم کہاں تھے #اردو_زبان


*میرے خیال سے کچھ لوگ آپس کے رشتے کو کرائے کے مکان کی طرح سمجھتےہیں* انہیں ھم جتنا مرضی سجا لیں یہ پھر بھی کبھی اپنے نہیں ہوتے___!!😊 #مارخور #مرشد 🖤

Tweet Image 1

وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں، میں اپنی عمر سے کئ سال بڑا ہوں۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

مانگ لیتے ہیں لوگ واپس بھی۔۔ میں نے تحفے سنبھال رکھے ہیں۔۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا #اردو_زبان


بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے 👀 خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں🥀 #مارخور #مرشد #غزل #محبت_مافیا


وہ تو باتیں نہیں سمجھ پائے دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں...🖤 #اردو_زبان


اور پھر وہ ایک دن تمہاری پسندیدہ چیز تمہیں دے کر کہے گا: " فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ "♥️ #اردو_زبان

Tweet Image 1

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت #اردو_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.