sajjad Abbasi
@sajjadAbbasi4Journalist by profession,Group Editor at Ummat Publications, columnist(occasional),student of history and pol sc.Twts personal, Rts not endorsement essentially
Similar User
@ASGHARJAWED
@helnfitz
@NKMalazai
@adeeltayyab88
@azmatalirahmani
@moinukhan
@IsrarAhmedPK
@skhashmi1234
@IrfanHaqueS
@I_M_NadirKhan
@awankashi
@saqibSJang
@ak_mohsin
@mshoaibburney
@asifriz
فرض شناس اہلکاروں سے شہریوں کی محبت کا خوبصورت منظر ۔ ❤ شانگلہ میں جنگل کی آگ بجھانےکےدوران متاثرہ ریسکیو اہلکارکو پولیس افسر نے کاندھے پر اٹھا رکھا ہے جبکہ ایک شہری پولیس افسرکو پانی پلا رہا ہے ۔آگ بجھاتے ہوئے ایک ریسکیو اہلکار شہید ہو گیا #Sawat #Police #wildfire #RESCUE
سابق ایم این اے صداقت عباسی کو پولیس نے خواہ مخواہ دھر لیا۔۔وہ کہہ بھی رہے ہیں کہ میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں میں تو بھارہ کہو سے گھر جا رہا تھا۔۔ #ptiprotest #IslamabadPolice
پاکستانی پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز کہتی ہیں میں خط لکھوں گی آپ کا دھواں لاہور آتا ہے۔ ادھر دلی والے کہتے ہیں آپ کا دھواں دلی آتا ہے۔۔ گویا ہمارا دھواں چکر ہی لگا رہا ہے۔ انڈین پنجاب کے رہنما کی سموگ پر دلچسپ گفتگو۔۔
اب آنکھ لگے یا نہ لگے ، اپنی بلا سے اک خواب ضروری تھا سو وہ دیکھ لیا ہے شعیب بن عزیز
A Sikh visitor comparing Pakistan's hospitality with Modi's hostility
لاہور سیالکوٹ موٹروےکو دھند اور سموگ کی وجہ سے بند کردیا گیا. ترجمان
Mushahid Hussain Syed was the only analyst in Pakistan, constantly predicting the victory of Donald Trump
As I have been correctly predicting for past one year that Trump would win in 2024, his resounding victory is Biggest Comeback in Political History, Major Defeat for American Establishment/‘Deep State’ & Positive for Pakistan & World Peace! Trump is NOT a war-monger nor Cold…
With the claims of fixing everything Donald Trump is back
Really....
As I have been correctly predicting for past one year that Trump would win in 2024, his resounding victory is Biggest Comeback in Political History, Major Defeat for American Establishment/‘Deep State’ & Positive for Pakistan & World Peace! Trump is NOT a war-monger nor Cold…
آئینی بنچ کی تشکیل کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور ساتھی جج کے ترکش میں موجود آخری تیر بھی "ٹھنڈے" ہو گئے ۔۔بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے #SupremeCourt
وزیر قانون کا اصرار ۔۔اسپیکر کا اقرار ۔۔اپوزیشن کا انکار ۔۔ہر طرف چیخ و پکار ۔۔ مگر ۔۔۔ "ہونی کب رکی ہے یار ۔۔۔ " #nationalassembly #ammendment #supremecourtofpakistan
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے باصر کاظمی
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔۔محترمہ زہرہ نگاہ
مولانا فضل الرحمن اور ان کے سنیٹر کامران مرتضی کے دھواں دار بیانات بظاہر حکومتی صفوں میں ہلچل مچا رہے ہیں اور پی ٹی آئی کے جذبات کو بھی تسکین مل رہی ہے،مگر لگتا نہیں کہ یہ ٹمپریچر برقرار رہ پائے گا۔۔بس شاید حکومت کو دو چار ٹھنڈی پٹیاں اور رکھنا پڑیں #ConstitutionalAmendment
مولانا کے سیاسی داؤ پیچ نرالے ہیں۔۔آ ئینی ترامیم کے لیے ان کی حمایت ابھی تک"ہر چند کہیں کہ ہے،نہیں ہے" کی عکاس ہے۔۔یہاں تک کہ انہوں نے اس حمایت کے لیے پی ٹی آئی میں بھی اپنے لیے جذبہ ہمدردی پیدا کر لیا۔۔سلمان اکرم راجہ بے ساختہ کہہ اٹھے کہ مولانا نہ ہوتے تو آئین کا حلیہ بگڑ جاتا
نجی کالج سے متعلق پراپیگنڈا کرنے والاایک ملزم گرفتار،وزیراعلیٰ نے تصویر شیئر کردی۔
نواز لیگ آزادئ صحافت اور اظہار رائے کی علمبردار جماعت ہے۔۔ وہ صحافت میں ملازمت یا غلامی کی بالکل بھی قائل نہیں۔۔زیر نظر کلپ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کی گئی سازش ۔۔لگتا ہے۔۔اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔۔ہیں جی
ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 200 سے زائد افغان شہری جاں بحق، افغان میڈیا کا دعویٰ urdu.geo.tv/latest/383472-
United States Trends
- 1. Chargers 53 B posts
- 2. Chargers 53 B posts
- 3. Quentin Johnston 4.589 posts
- 4. #WWERaw 59,7 B posts
- 5. Lamar 172 B posts
- 6. Drake 319 B posts
- 7. Herbert 18,6 B posts
- 8. Canada 412 B posts
- 9. Derrick Henry 8.963 posts
- 10. #BALvsLAC 8.686 posts
- 11. Kofi 15,1 B posts
- 12. Kofi 15,1 B posts
- 13. Justice Hill 2.663 posts
- 14. OG Anunoby 3.533 posts
- 15. Ladd 4.374 posts
- 16. Bateman 7.562 posts
- 17. Dobbins 5.550 posts
- 18. #Knicks N/A
- 19. Elfrid Payton 3.515 posts
- 20. #MNFxESPN N/A
Who to follow
-
Jawed Asghar
@ASGHARJAWED -
Helen Fitzsimmons
@helnfitz -
Naimat Khan
@NKMalazai -
Adeel Tayyab
@adeeltayyab88 -
Azmat Khan
@azmatalirahmani -
Moinullah Khan
@moinukhan -
Israr Ahmed
@IsrarAhmedPK -
Kashif Hashmi
@skhashmi1234 -
Irfan ul Haque
@IrfanHaqueS -
Nadir khan
@I_M_NadirKhan -
Kashif Ali
@awankashi -
Saqib Sagheer (ثاقب صغیر)
@saqibSJang -
A.K Mohsin
@ak_mohsin -
Shoaib Burney
@mshoaibburney -
Rana M Asif
@asifriz
Something went wrong.
Something went wrong.