@sabaihtsham2324 Profile picture

Saba Ihtsham

@sabaihtsham2324

مظلوم ہونے کا ڈوھنگ رچائے قیدی نمبر 804 کی منت 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے 🤭🤭 عمران نیازی نے یوتھیوں سے کہ تم اب فائنل کال پر بھی نہ آؤ تو میرا مرا منہ دیکھنا۔

Tweet Image 1

وی پی این استمعال کے سائیڈ ایفکٹ اور ڈیٹا لیک کے تحفظ کےطریقے پر نوجوان آئی ٹی ایکسپرٹ اور وی پی این محقق عدن کامران کی خصوصی گفتگو ہوئی مزید معلومات جاننے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو ملاخطہ فرمائیں۔⬇️👇


شاد پاکستان💚 آباد پاکستان🇵🇰 پاکستان زندہ باد۔💚🇵🇰


Saba Ihtsham Reposted

GOOD EVENING FRIENDS 🌆🌟 Have a wonderful day

Tweet Image 1

Saba Ihtsham Reposted

Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Program! 🔹18000 female students supported with Honhaar Scholarship Program. 🔹10000 Scholarships for private sector students covering full tuition fee.

Tweet Image 1
Tweet Image 2

بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ان زومبیز جیسی شکلوں والے یوتھیوں کے سینے میں دل ہونے کی بجائے پتھر ہیں، یہ آج انہی شہدا کا مذاق اڑا رہے ہیں جنہوں نے ان کی خاطر اپنی جان کے نظرانے پیش کیے ہیں لعنت ہو بے شمار ایسی یوتھ نسل پر۔🖐️ #اسمگلر_میرا_نمائندہ_نہیں

Tweet Image 1

الحمدللہ پاکستان میں ڈیلی بیسز کی بنیاد پر مثبت تبدیلیاں نظر آرہی ہیں، جو پاکستان کے لیے مزید بہتری کی امید ہے۔ترقی کی راہ پر گامزن پاکستان 💚 #Pakistan

Tweet Image 1

ارمی چیف جنرل عاصم منیر پاکستان کا فخر پاکستان کی شان اللہ پاک ملک کے ان عظیم محافظ کو ہمیشہ سلامت رکھے آ مین۔ آرمی چیف زندہ آباد۔ #COAS

Tweet Image 1

پاک فوج کی بے پناہ قربانیوں کو سراہتے ہوئے پاکستان کی نوجوان نسل نے اپنے جذبے کا اظہار کیا ہے، قوم کے مستقبل کے نوجوانوں نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک اور امن کی سلامتی کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے قوم پاک فوج کے ان عظیم محافظوں پر فخر محسوس کرتی ہے۔ پاک فوج زندہ آباد #PakArmy


بریکنگ نیوز 🚨🚨 آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کا دفاعی نمائش کا دورہ


عمران خان پر 9 مئ کے آٹھ مقدمات انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور میں زیر سماعت ہیں جن کی سماعت 30 نومبر کو ہونی ہے بدقسمت یوتھیوں کی ادھوری داستاں🤭🤭 #ڈیل_کا_چکر

From Sehrish

یوتھیے ہمیشہ کی طرح ذلیل ہوں گے ایک بار بھر 24 نومبر کو ذلت و رسوائی یوتھیوں کا مقدر بن کر رہے گی۔ #ڈیل_کا_چکر

Tweet Image 1

پی ٹی آئی اس احتجاجی کال کو فائنل کال قراردےچکی ہےسوال یہ کہ ڈی چوک میں آپ 126کادھرنہ پہلےبھی دےچکےاگرتصادم پالیسی کےتحت ڈی چوک پہنچ کر تحریک انصاف کےلوگ کسی بلڈنگ پرحملہ کرتےتوایک اورنو مئی ہوگا،سیاسی خودکشی ہوگی،حکومت کےلیےسیاسی تحفہ بھی.. پی ٹی آئی ہر حال میں خالی ہاتھ رہے گی۔

Tweet Image 1

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، پاک فوج کے 12 جوان پاکستان پر قربان ہوگئے، بنوں میں دہشت گردوں نے گاڑی ٹکرا دی ،پاکستان کے دفاع کے لیے ان عظیم شہداء کی قربانیوں کو قوم رائیگاں نہیں جانے دے گی۔ ہمارے شہدا ہمارا فخر

Tweet Image 1

Great News 🚨🚨 Pakistan Stock Exchange Cross 96000 Index, A remarkable day for the country's financial markets! Pakistan is on the path of development Alhamdulilah 💚 #Pakistan #StockMarket

Tweet Image 1

کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے دفاعی نمائش کا باضابطہ افتتاح کیا۔ نمائش بائیس نومبر تک جاری رہے گی۔

Tweet Image 1

The guardian of the security of the country and the nation, the pride of Pakistan Army Chief Hafiz Muhammad Asim Munir Sahib #PakArmyZindaabad

Tweet Image 1

اس بار آپریشن صرف دہشتگردوں کے خلاف نہیں بلکہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے خلاف ہوگا اور دہشتگردی کی اس دیمک کو جڑ سے ختم کیاجائےگا آرمی چیف جنرل عام منیر نے ان ملک دشمن ٹاوٹ کو واضع اور دو ٹوک پیغام دیا جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنےگا اسے نتائج بھگتنا ہونگے🇵🇰 #COAS

Tweet Image 1

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے 1 تا 19 نومبر 2024 کے دوران بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں 22 مفت طبی کیمپس کا انعقاد کیا گیا میڈیکل کیمپس میں عورتوں اور بچوں سمیت 10850 سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

From Sehrish

خیبر پختونخواہ کے سرکاری خزانے سے 23 کروڑ روپے 5 اکتوبر کو فقط تحریک انتشار کے انتشار پھلانے پر لگائے گے۔۔حماد حسن

From Baithak

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.