@rukh_doosra Profile picture

Doosra Rukh

@rukh_doosra

''Doosra Rukh'' on Dawn News is a hard hitting and direct current affair show with Nadir Guramani which broadcasts on every Saturday & Sunday from 7 to 8 pm.

Similar User
(🌱‏عـⷨــͣــͥـــــل🌱 photo

@iAmAli_11A

Ahmedkiyani photo

@AhmedKiyani99

Aasifmalik photo

@Aasif193

Muhammad Ali Hafeez🇵🇰 photo

@Hafeezreporter

Zertaj Kashif photo

@ZertajK

Sajjad khan photo

@Sajjadkhan9396

Hashir photo

@Hashir76449442

Adv Atique Ur Rehman Siddiqui photo

@adv_atique

Barrister Usman Cheema photo

@barristerCheema

Amina Mujtaba photo

@amina_mujtaba

Abid Boota photo

@boota_abid

Syed Rashid Minhaj photo

@RashidMushwani

Umer Farooq photo

@Umer_farooq806

پنجاب میں اسموگ کی لہر کو میں COVID-19 سے تشبیہ دوں گا،مریضوں کی تعداد میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے اسموگ کی وجہ سے نمونیا بھی نومبر ، دسمبر کے بجائے اکتوبر میں دیکھنے کو مل رہا ہے، ڈاکٹر شازلی منظور @Dawn_News #DrShazliManzoor


انڈسٹریز میں بوائلر کو چلانے کے لیے لکڑی کے بجائے باہر سے لایا گیا کپڑا استعمال ہو رہا ہے جس کا زہریلا دھواں ہے اور ختم ہی نہیں ہوتا اور اسموگ کی ایک بہت بڑی وجہ ہے، سینیٹر مرزا آفریدی @Dawn_News @SenMMAfridi


انڈسٹریز آبادیوں والے علاقوں میں موجود ہیں وہاں سے دھواں نکل رہا ہے اور لوگوں کی سانسوں میں جا رہا ہے انڈسٹریز کو شہروں سے باہر نکالیں تاکہ شہر صاف رہیں، سینیٹر مرزا آفریدی @Dawn_News @SenMMAfridi


پاکستان اور انڈیا میں اسموگ کے مسائل کوآرڈینیٹر فورمز پہ ہی حل ہو سکتے ہیں، دونوں ملکوں کے ماہر ماحولیات اور سیاستدان آپس میں ان مسائل پہ بات کریں گے تو یہ حل ہوں گے، ڈاکٹر ایرک شہزاد @Dawn_News @EricShahzar


چائنہ نے اسموگ پر قابو پایا ہے، 10، 12 سال پہلے چائنہ میں اسموگ کا بہت برا حال تھا چائنہ نے Nature Based Solution کے ذریعے اس مسئلے کو حل کیا،ہمارے ہاں فیکٹری اور انڈسٹریز بڑھتی جا رہی ہیں اور ماحولیاتی تبدیلی کو اہمیت نہیں دی جا رہی، ڈاکٹر ایرک شہزار @Dawn_News @EricShahzar


اسموگ ایک خاموش قاتل بن چکا ہے کافی سالوں سے اس کا مومنٹم بڑھتا جا رہا ہے اور اس کے اثرات مزید خراب ہوتے نظر آرہے ہیں، پنجاب میں اس کے بڑھنے کی وجہ فصلوں کا جلانا ہے، ڈاکٹر ایرک شہزار @Dawn_News @EricShahzar


پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی فائنل کال کو قیادت لیڈ کرے گی، بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کا بھی کردار ہو گا، احمد اویس @Dawn_News #AhmadAwais


پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی فائنل کال میں بشری بی بی شریک ہو سکتی ہیں،پی ٹی آئی کے تمام سینٹرز اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بشمول وکلاء بھی شامل ہونگے اور بھرپور ریلی نکلے گی، احمد اویس @Dawn_News


اسحاق ڈار کا پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ ۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے نوید قمر اور شیری رحمان صاحبہ سے بات کی، بلاول صاحب سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن آصف علی زرداری صاحب کے فریکچر کے باعث بلاول صاحب زیادہ وقت ادھر دے رہے ہیں، مرتضیٰ وہاب @Dawn_News @murtazawahab1


سروسز چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہےوزیراعظم کا استحقاق ہے کہ وہ اپنی ٹیم کیسے بنانا چاہتا ہے،مدت ملازمت پر قانونسازی سب سے پہلے عمران خان کے دور میں ہوئی،حکومت کے اندرونی معاملات سے پیپلز پارٹی کا تعلق نہیں،مرتضیٰ وہاب @Dawn_News @murtazawahab1


ن لیگ نے پیپلز پارٹی کیساتھ کیے گئے معاہدے پورے نہیں کیے، معاہدہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں 2 ارکان پیپلز پارٹی کے ہونے تھے،ترامیم پاس ہو گئی تو حکومت نے کہا1نمائندہ ن لیگ اور1 پیپلز پارٹی کا ہوگا تو احتجاجاً بلاول بھٹو نے اپنا نام واپس لیا،مرتضیٰ وہاب @Dawn_News @murtazawahab1


وی پی این کی بندش کی حمایت توہین مذہب، کردار کشی ، غیر شرعی اور غیر اخلاقی کام ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل نے مئی 2023 میں بھی ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا تھا جو انٹرنیٹ پر توہین رسالت مواد اور ملک میں جاری تعصب سے متعلق تھا، علامہ راغب نعیمی @Dawn_News #RaghibNaeemi


وی پی این کے استعمال کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ شناخت نہ ہو سکے کہ کون آدمی کہاں سے انٹرنیٹ استعمال کر رہا ہے، ہم وی پی این کی رجسٹریشن کو اجازت دے رہے ہیں جسکے بعد جو بھی سرگرمی ہوتی ہے اسکا پتہ لگایا جا سکے گا، علامہ راغب نعیمی @Dawn_News #RaghibNaeemi


وی پی این کا استعمال غیر شرعی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل نے خود انٹرنیٹ پر اپنا پورٹل بنایا ہوا ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ممبران خود انٹرنیٹ موبائل اور ویڈیوز دیکھتے ہیں اور دوسروں کے لیے حرام قرار دیتے ہیں، شیر افضل مروت @Dawn_News @sherafzalmarwat


نواز شریف کو لندن میں کسی نے مشورہ دیا ہوگا کہ ادھر بھی میڈیا پہ ذرا خرچہ کر یں، برطانوی اخبار کے بعد نواز شریف نے فورا بیان بھی داغ دیا،گارڈین اخبار پہلے بھی عمران خان کے خلاف دو خبریں شائع کر چکا ہے، شیر افضل مروت @Dawn_News @sherafzalmarwat


تمام سٹیک ہولڈرز بشمول اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کیساتھ بات چیت ہونی چاہیے، بات چیت میں ہم کیا پہل کریں گے ہمیں تو مار پڑ رہی ہے ہمارے ساتھ تو ایسا برتاؤ ہو رہا ہے جیسے ہمارا کوئی خدا ہی نہیں ہے، شیر افضل مروت @Dawn_News @sherafzalmarwat


ہمارا فائنل ٹارگٹ ڈی چوک ہوگا اور اور راستے میں اگر کنٹینرز لگائے گئے تو انکو ہٹانے کے لیے بھی ضرور حکمت عملی تیار کرنی پڑے گی، شیر افضل مروت @Dawn_News @sherafzalmarwat


فائنل کال سے مراد ہے کہ یہ احتجاج حتمی احتجاج ہوگا جب تک اپنے مطالبات حاصل نہیں کریں گے تب تک احتجاج جاری رہے گا،شیر افضل مروت @Dawn_News @sherafzalmarwat


جنرل فیض سے کافی ثبوت اور شواہد ملے ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے ساتھ سیاسی مقاصد تک پہنچنے کیلئے ل انکو بھی استعمال کیا، Connecting Circumstances واضح نظر آ رہے ہیں تمام ثبوت موجود ہیں، عقیل ملک @Dawn_News @BrAqeelMalik


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.