@raziq_rana Profile picture

Rana Abdul Raziq

@raziq_rana

food technologist

Similar User
Aryan 🇮🇳🚩 photo

@sable_aryan

Rana Khalil Ahmed photo

@RanaKha70946971

مارخور ✌️🇵🇰 photo

@pasha_Gilgiti

ShairBaz Ali photo

@shairbaz_ali

Voice of North🇵🇰 photo

@JustMyThing123

Swapnil Srivastava photo

@weRabbit12

Raja Adeel pti photo

@RajaAdeelAsgha2

Pinned

Highlights of Quaid Nawaz Sharif's visit to his constituency (NA-130)! #NawazSharif #MaryamNawaz #Elections2024 #onceagain #inshallah


#boycottcareem تمام ن لیگی سے گزارش ہے careem app سے بوکنگ لے کر جب وہ پہنچ جائے سے پہلے رایڈر کینسل کر کے app uninstall کرے #boycottcareem 🤔🤔


Rana Abdul Raziq Reposted

میں آج بہت پریشان ہوں میاں صاحب وزیر اعظم کیوں نہیں میاں صاحب یقین کیجئے گا کہ آج الفاظ مُک گئے ہیں اور آپ سے محبت اور پیار کا یہ رشتہ آخری سانس تک قائم دائم رہے گا I love you Mian sb ❤️🥲


Rana Abdul Raziq Reposted

الحمدللہ آج کا ٹرینڈ ٹاپ لسٹ میں آگیا شاباش جوانوں اس ٹرینڈ کو اور اوپر لے کر جائیں گے اور پوری دنیا کو بتائیں گے کہ عوام صرف میاں نواز شریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے۔۔۔ #عوام_کا_مطالبہ_صرف_نواز

Tweet Image 1

Rana Abdul Raziq Reposted

ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکے بیانیے کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے؛ ہم آپکے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتیوں ناانصافیوں کا بدلہ نہ چکا سکے۔ ہم آپ کی ملک اور قوم سے محبت، خدمت اور وفاؤں کے مقروض ہیں۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آیا مگر ہم نے ضائع کر دیا۔شاید ہم بحیثیت قوم احسان فراموش ہیں۔

Tweet Image 1

اپنے حقوق کے لیے یکجا ہونا کامیابی کی پہلی نشانی ہے 💚 # گندم سبسڈی بحال کرو @followers @highlight #Gilgitbaltistan #united #wheatsubcity


Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

Tweet Image 1

آج یوم دفاع کے دن افواج پاکستان کے ان تمام شھیدوں کو سلام جنھوں نے آج تک سیاسی یا مالی مفاد سے بالا تر ہو کر اپنے حلف کی پاسداری اور پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جام شھادت نوش کیا۔


فیڈرل سروس کمیشن میں گلگت بلتستان کے لیے ایک فیصد کوٹہ مقرر۔ سو امیدواروں میں ایک جی بی کا ھوگا نوٹیفکیشن جاری asay dustour ko hm nahi manta


ایک خوشبو ہے ان ہواؤں میں_ تم کہیں آس پاس ہو شاید..! 💛💜


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.