@qureshidaniyal1 Profile picture

Daniyal Qureshi

@qureshidaniyal1

supremecourt reporter/ former reporter at Daily Ausaf #نادانیاں #ڈی_کیو journalist/ explorer/ adventures/ unworldly intuitive/ imaginative/

Similar User
Nuzhat Hasan photo

@nuzionline

Anwar #7Stars photo

@anwar_shah40

Stumbler photo

@AounSami3

Dr Tanveer H. Gill photo

@drthgill

ہجـᷡـــرذادی photo

@Nain_spectator

محمد رضوان photo

@RixwanPTI

محمد شہزاد photo

@mohammad_dxb7

Basit Saeed photo

@basitsaeed1992

فدا فاطم photo

@FidaHus74917975

باقیBaqi photo

@Baqi_Baqi_Ha

⚡️ GumSum photo

@SumSumSmiles

H E E R photo

@ChuraiL_AwaLLL

‏⏳Ahsan photo

@Ahsanali365

Imran Mir photo

@imran_mir

ادب شناس photo

@adb_shnas

Pinned

راہ میں پڑتی تھی دیوار نہیں دیکھ سکا میں کہ اِس پار تھا اُس پار نہیں دیکھ سکا دیکھتا تھا جسے روزانہ کی بنیاد پہ میں ایک دو سال سے اک بار نہیں دیکھ سکا اس لئے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں تو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکا

Tweet Image 1

Daniyal Qureshi Reposted

you're too hard on yourself, pisces.


کیا ٹویٹر سچ میں ایکس ہونے والا ہے...؟؟ #نادانیاں #blueskyapp


ﺁﺝ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺒﺮ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺁﺝ ﮨﻢ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﺣﺐ #قومی_زبان


وہ مجھ سے دور ہٹتی جا رہی ہے دیئے کی لو سمٹتی جا رہی ہے میں خوش ہوں ،اور میری زندگی اب بہت تیزی سے گھٹتی جا رہی ہے ہمارے خواب پورے ہو رہے ہیں ہماری نیند گھٹتی جا رہی ہے ہمارے درمیاں تھی، یاد کی ڈور جو ایک جانب سے کٹتی جا رہی ہے #قومى_زبان


میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے #قومی_زبان


Daniyal Qureshi Reposted

#Pisces hate to be judged.


کیوں تُو اچھا لگتا ہے، وقت مِلا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دِکھتا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے #قومی_زبان


مفتیان عشق اک فتویٰ ہماری ذات پر رات ہم اس کی گلی میں بے وضو پھرتے رہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

دوا سے حل نہ ہوا تو دعا پہ چھوڑ دیا تیرا معاملہ ہم نے خدا پہ چھوڑ دیا بہت خیال رکھا میرا اور درختوں کا پھر اُس نے دونوں کو آب و ہوا پہ چھوڑ دیا #قومی_زبان


Daniyal Qureshi Reposted

Observing beyond words, Pisces pay attention to non-verbal cues, trusting their intuition to guide their perceptions and interactions. #Pisces


Daniyal Qureshi Reposted

#Pisces are masters of creative self expression & wonderful actors. They can feel their way into any persona,


Daniyal Qureshi Reposted

#Pisces needs to be left alone now and then.


Daniyal Qureshi Reposted

it'll be over soon, pisces.


ایک میں ہوں جسے جلدی نہیں کوئی ورنہ شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

میں نے سِگریٹ کو ہے جلایا ہوا یا یہ سِگریٹ جلا رہی ہے مجھے ماں کی تصویر ہے جو والِٹ میں خُودکُشِی سے بچا رہی ہے مجھے

Tweet Image 1

Daniyal Qureshi Reposted

be patient, pisces.


اکٹھے ہیں مگر یہ طے نہیں ہے محبت تھی ؟ نہیں تھی، ہے، نہیں ہے ؟ تو کیا سچ مچ دعا سے توں ملے گا ؟ تو کیا پہلے سے سب کچھ طے نہیں ہے ؟ #قومی_زبان

Tweet Image 1

Daniyal Qureshi Reposted

#Pisces worry more than they should #Fact


تیری گالی پہ جو بس مٹھیاں کَس جاتے ہیں طیش آئے تو خداؤں پہ، بَرس جاتے ہیں ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے، یہ تمنا کا فریب آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں #قومی_زبان


Daniyal Qureshi Reposted

Pisces are good at keeping their distance without causing a scene. #Pisces


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.