@qasim5166 Profile picture

Qasim Abbas

@qasim5166

Long Live Pakistan 🇵🇰❤

Joined April 2017
Similar User
SHAFAQAT HUSSAIN KHOKHAR IMRAN TIGERS photo

@ShafaqatPTI

Shakir photo

@shakeel45999224

RANA KASHIF photo

@ranakas45077960

Irfan Rana photo

@IIrfanrana

Mahar Shahzad photo

@mhaar8508

Shariq Alam Khan photo

@ShariqK10207708

سلام سید ،،،

qasim5166's tweet image. سلام سید ،،،

Qasim Abbas Reposted

شیعہ سنی اسلام اور پاکستان کے دو مضبوط بازو ہیں۔انہیں اختلافات میں الجھانے والے دونوں کے مشترکہ دشمن ہیں۔ فروعی اختلافات کو ہوا دینے والے سازشی عناصر استعماری قوتوں کے پے رول پر ہیں۔ ملک میں بسنے والے تمام مکاتب فکر کو دانش و بصیرت کا دامن مضبوطی سے پکڑنا ہو گا۔


میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے نام نہاد مسلمان پر جو ایک گلوکار کے مرنے کی تو تعزیت کرتا ہے لیکن فرزندِ زہرا ع کی شھادت کا غم نہیں مناتا


اگر حسین ابن علی علیہ السلام کی قربانی نہ ہوتی جس نے تاریخ کے ضمیر کو پوری طرح بیدار کر دیا تو پہلی صدی میں ہی یا دوسری صدی کے پہلے پچاس سال کے اندر اسلام کی بساط لپیٹ دی گئی ہوتی۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

qasim5166's tweet image. اگر حسین ابن علی علیہ السلام کی قربانی نہ ہوتی جس نے تاریخ کے ضمیر کو پوری طرح بیدار کر دیا تو پہلی صدی میں ہی یا دوسری صدی کے پہلے پچاس سال کے اندر اسلام کی بساط لپیٹ دی گئی ہوتی۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

امام حسین علیہ السلام کی فوج کے جرنیل (سپہ سالار) مولا عباس ع🏴 بچوں کی العطش کی آوازیں سن کر آقا حسین سے پانی لانے کی اجازت مانگے گے۔ کیا مظلوم امام سپہ سالار کو پانی لانے کی اجازت دیں گے ۔😭😭


عید اسلام تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو


Qasim Abbas Reposted

مسلم لیگ نواز راولپنڈی کی شیرنی @NidaKha34954333 ایک نیا RT گروپ بنا رہی ہیں اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنا کاوئنٹ ہینڈل انہیں سینڈ کریں 🤩 شکریہ

مریم نواز سوشل میڈیا ٹیم آر ٹی گروپ میں شامل ہونے کے لئے Done لکھ کر آرٹی کریں @SanaBajwa11 @MTauqeer101 @Atifrauf79

NidaKha34954333's tweet image. مریم نواز سوشل میڈیا ٹیم آر ٹی گروپ میں شامل ہونے کے لئے  Done لکھ کر آرٹی کریں
@SanaBajwa11 
@MTauqeer101 
@Atifrauf79


Qasim Abbas Reposted

سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری 1992 ولڈکپ کی جھلکیاں دیکھیں


Qasim Abbas Reposted

جس 👇🏻پر پورا امریکہ سراپا احتجاج ہے وہ تو فلسطین میں روز ہوتا ہے مگر اتنی انسانیت کہاں کہ ان کے لیے آواز اٹھائیں؟😭😭

wakhri_princess's tweet image. جس 👇🏻پر پورا امریکہ سراپا احتجاج ہے وہ تو فلسطین میں روز ہوتا ہے مگر  اتنی انسانیت کہاں کہ ان کے لیے آواز اٹھائیں؟😭😭

کیسی عید، کونسی عید، کہاں کی عید۔ 😥😭

qasim5166's tweet image. کیسی عید، کونسی عید، کہاں کی عید۔
😥😭

تیار ہو کر سیلفی لے لی سٹیس لگا لیا اب کیا کروں میں 🥱🤔 #عيد_الفطر_المبارك #EidMubarak

qasim5166's tweet image. تیار ہو کر سیلفی لے لی 
سٹیس لگا لیا 
اب کیا کروں میں
🥱🤔
#عيد_الفطر_المبارك 
#EidMubarak

ھم کی طرف سے سب معزز فالوورز کو بہت ھی پیارا سا عید والا مبارک 😍🥰😘

qasim5166's tweet image. ھم کی طرف سے سب معزز فالوورز کو بہت ھی پیارا سا عید والا مبارک 😍🥰😘

ہوتا تو اسی طرح ہی ہے😂

qasim5166's tweet image. ہوتا تو اسی طرح ہی ہے😂

عید کب؟کل یا پرسوں؟ فواد چوہدری یا مفتی منیب؟


کل عید ہے کل عید نہی ہے کل روزہ ہے کل روزہ نہی ہے 😅😲😕


چاند کا کیا بنا ؟ چاند رات مبارک کا میسج کر دیں ؟ کے ابھی رک جائیں؟,🙄🤔


کامیاب لوگ اپنے ھونٹون پر دو چیزیں رکھتے ھین' مسکراھٹ اور خاموشی ۔۔!!!!


میری شادی عید کے بعد ہے اب یہ پتہ نہیں کون سی عید کے بعد یہ *میں نہیں بتاؤ گا* 😂😎😊😉😉


Qasim Abbas Reposted

عید کی خریداری ایسی جگہ سے کریں جو لوگ آپ کی خریداری کی وجہ سے عید منا سکیں 💔😓👇

bint_e_islam786's tweet image. عید کی خریداری ایسی جگہ سے کریں
 جو لوگ آپ کی خریداری کی وجہ سے عید منا سکیں
💔😓👇
bint_e_islam786's tweet image. عید کی خریداری ایسی جگہ سے کریں
 جو لوگ آپ کی خریداری کی وجہ سے عید منا سکیں
💔😓👇
bint_e_islam786's tweet image. عید کی خریداری ایسی جگہ سے کریں
 جو لوگ آپ کی خریداری کی وجہ سے عید منا سکیں
💔😓👇
bint_e_islam786's tweet image. عید کی خریداری ایسی جگہ سے کریں
 جو لوگ آپ کی خریداری کی وجہ سے عید منا سکیں
💔😓👇

Qasim Abbas Reposted

وہ دن دور نہیں ہے جب ہم خیرات لینے کی بجاۓ دینے جائینگے۔ انشاء اللہ 🇵🇰🇺🇸۔

iihtishamm's tweet image. وہ دن دور نہیں ہے جب ہم خیرات لینے کی بجاۓ دینے جائینگے۔ انشاء اللہ 🇵🇰🇺🇸۔

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.