@ps113west Profile picture

lal badshah jadoon

@ps113west

Proud to be a member of the #PPP #President Ps113/89 | Lawyer | Jiyala | #JoinUs For the bright future of Pakistan. @BBhuttoZardari #TeamPPP #MediaCell

Similar User
Durani Najeeb photo

@DurraniNajeeb41

G M Subhani photo

@GMSubhani15

Sumit Kumar photo

@sumitkumarppp

Ayub Wattoo Adv photo

@AyubWattoo5

M Maqbool PPP CHICHAWATNI photo

@MMaqboo94811627

Dr Asim Alizai photo

@DrAsimAlizai

Muhammad Asad photo

@Muhammadasad185

Syed Sajid Naqvi photo

@SyedSajidNaqvii

TURAB ALI BHUTTO. photo

@TurabaliBhutt14

shams shehzad photo

@shamsshehzad85

Hasnain Shigri photo

@shigari_hasnain

Mehran_basha🇱🇾 photo

@LoharMehran

PPP Digital Malir photo

@DigitalMalirPPP

Ayesha Bhutto🇱🇾 photo

@AyeshaBhuttoppp

Sattar kakar photo

@SattarKakar7

Pinned

اس میں دو رائے نہیں کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرزِ سیاست نے ملکی سیاسی نظام پر اپنے گہرے اثرات مُرتب کر رکھے ہیں اور حالیہ تبدیلی میں اِن کا کردار سب پر ’بھاری‘ ہے۔


پاکستان پیپلز پارٹی سندھ و کراچی کے تمام ٹکٹ ہولڈر امیدوارں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں, کامیابی مقدر ہو✌ وزیر اعظم بلاول 2024


صرف بلاول بھٹو پاکستان کو درپیش مشکلات سے نکانے کی صلاحیت رکھتے ہیں.


پاکستانی عوام کا حق ہے وہ اپنے نمائندے چننے


الیکشن شفاف ہوۓ تو وزیر اعظم بلاول ہو گا


. #27دسمبر یوم شہادت دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اللہ تعالی شہید بی بی کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے ۔ آمین یا رب العالمین

Tweet Image 1

بلاول بھٹو ایک ایسا سچ ہے جسکو ایک دن سب کو تسلیم کرنا ہو گا, تب پاکستان ترقی کرے گا.


دکھ فسانہ نہیں کہ دنیا سے کہیں..


ہم اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے لواحقین پر تشدد کی پُرزور مذمت کرتے ہیں


ایک حقیقی لیڈر کے الفاظ, اپنی عوام کے نام. کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں نفرت اور تقسیم قائم رہے مگر جب پاکستان کے عوام ، پاکستان کے نوجوان یہ جان لیں گے کہ تقسیم کے بجائے اتحاد میں ہماری جیت ہے تو وہ قوتیں ہار جائیں گی اور عوام جیت جائے گی۔ بلاول بھٹو زرداری


عوام کو سوچنا ہو گا, جہالت کی دلدل سے نکلنا ہو گا.


بلاول بھٹو سے بڑھ کر اس ملک کا کوئی وفادار نہیں


پاکستان کو ایک مخلص شخص کی ضرورت ہے, غدار, ایجنٹ, بکاؤ مال کی پاکستان سے چھٹی کرنی ہو گی.


نواز شریف ایک بھگوڑا ہے, جو صرف فوج کے کندھے پر چڑھ کر ناچتا ہے, میریٹ پر الیکشن ہوۓ تو عوام انکو انکی اوقات دیکھا دے گی.


ہمیں جارحانہ سیاست پر مجبور نا کیا جاۓ ادارے اپنی حدود میں رہ کر اپنا کام کریں.


ہم آپ کے تمام پلان ناکام کرنے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں, وزیر اعظم صرف بلاول.


سابق نگران وفاقی وزیر سرفراز بگٹی کو پاکستان پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں


نواز شریف کی کانپے ٹانگ گئی ہیں


صاف و شفاف انتخابات ہوۓ تو بلاول بھٹو وزیر اعظم ہوں گے.


بلاول بھٹو وزیر اعظم بننے کے فوری بعد عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے انقلابی منصوبے شروع کریں گے.


کراچی بار کے الیکشن میں اپنے بہت پیارے دوست عامر نواز وڑائچ کو صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ⚖️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.