@PrinceSaeedRaza
@princesaeedrazaMember of ISF Distric Bajaur(KPK). Student of BSN at Hyderabad sindh
Similar User
@irfanZe85351574
@M_sami_salarzai
@ShoaibA21996967
سب سے منفرد اور غیر سیاسی سروے
ٹوئٹر ریفرنڈم!! عمران خان کو رہا کرو، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔ #کپتان_سے_ناانصافی_نامنظور
پی ٹی آئی کی مقبولیت کا اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا ۔ آپ کسے ووٹ دینگے ؟ #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
پھر آئینگے انشاءاللہ امید پاکستان بن کر
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
10 یا 12 نومبر کی تاریخ زیرغور ہے الیکشن کے لئیے۔۔۔ ہاں بھئی پاکستانیوں کس جماعت اور لیڈر کو ووٹ دو گے۔۔؟؟..
عمران خان ہی ہو گا اگلا وزیراعظم پاکستان انشاءاللہ ریٹویٹ کرنے پر کتنا پیسہ لگتا ہے ؟؟ ریٹویٹ کریں اور کپتان کے لیے آواز بلند کرتے رہیں #ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے
فیصلہ عوام کریگی کہ کس کا پلڑا بھاری ہے۔۔ پاکستان کا مستقبل کون سنوار سکتا ہے ؟؟ عمران خان عاصم منیر #عمران_خان_کو_رہا_کرو
سکرین شاٹ لے لیں خان اہل بھی ہوگا اور الیکشن بھی لڑے گا انشاءاللہ ❤️✌️ #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
تو ہوجائے ٹکر کا مقابلہ ؟؟؟ کپتان چپل بمقابلہ ہینڈلرز کا ٹاؤٹ بکاؤ جج دلاور
سندھ غنڈوں کے قبضے میں ہے۔ باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب شخص سلطان محمد، جو چنکو نارا، ضلع خیرپور، سندھ میں کپڑے سلائی کرتا تھا، کو بھتہ نہ دینے پر گرفتار کرنے کے بعد پولیس کی حراست میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ہم انصاف چاہتے ہیں۔ @RehanZeb21 #JusticeForSultanBajaur
ده باجوړ سلطان محمد چی په سندھ کی دہ پولیس لخوا واجلی (مڑ) شوی دی مونگ تاسو ٹولو لہ پکار دہ چی دہ ہغہ دپارہ دہ انصاف غگ پورتہ کو #JusticeForSultanBajaur
سلطان کا تعلق باجوڑ سے ہے، صوبہ سندھ میں مزدوری کرتا تھا، پولیس نے رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا تھا اور 30 ہزار روپئے جرمانے کی مانگ کر رہے تھے، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے مسلسل تین دن تک تشدد کرتے رہے اور بالآخر تشدد سے وفات پاگئے #JusticeForSultanBajaur
خان صاحب کی تصویر دیکھتے ہی ریٹویٹ کر دیا کرو ۔۔۔۔۔۔❤
بہت مشکل سے زمان پہنچا خان کو دیکھتی ہی انکھیں بھر آئیے طویل ملاقات سیر حاصل گفتگوں کیا لکھوں الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں ھاتوں پہ کپکپی سے طاری ہوجاتی ہے روداد ملاقات لکھنے کی سکت نہیں لیکن خان کا حوصلہ عیر متزلزل اور ہمارے حوصلے بلند اللہ سب کا حامی و ناصر ہوں
آپکی کیا کہتے ان دونوں میں سے لیڈر کون ہے ؟؟ عمران خاں ❤️ سعد رضوی 🔁
مقابلہ 10k کون لے گی؟ پی ٹی آئی ورکر یا ن لیگ چیف اوگنازئر ؟ صنم جاوید vs مریم نواز
United States Trends
- 1. #Survivor47 3.814 posts
- 2. #AEWDynamite 11,4 B posts
- 3. Tyler Herro 1.828 posts
- 4. Fauci 128 B posts
- 5. #AbbottElementary 2.778 posts
- 6. Spotify 2,86 Mn posts
- 7. #SistasOnBET N/A
- 8. Snape 6.791 posts
- 9. #TheChallenge40 N/A
- 10. Anthony Davis 1.931 posts
- 11. Genevieve 2.151 posts
- 12. The Lakers 12,5 B posts
- 13. Lady Vols N/A
- 14. Hawk Tuah 28,8 B posts
- 15. CEOs 28,5 B posts
- 16. Hubert 4.124 posts
- 17. Teeny 2.961 posts
- 18. $HAWK 10,2 B posts
- 19. Pete 957 B posts
- 20. Ian Jackson N/A
Something went wrong.
Something went wrong.