Hira Naz ✨ 🇵🇰🇵🇸 (حرا ناز)
@pricelessp27اللہ تمھارے ہر خوف سے بڑا ہے... ✨🍃
Similar User
@Aslam16Farhat
یُّؤْتِكُمْ خَیْرًا مِّمَّاۤ اُخِذَ مِنْكُمْ۔ ✿ جو تم سے لیا گیا اس سے بہتر تمہیں عطا فرمائے گا۔ ( سورۃ انفال 70) ان شاء اللہ ✨
وَالْفِتْنَۃُ اَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ. فتنہ پھیلانا قتل کرنے سے بھی زیادہ بُرا ہے۔ Spreading choas in society is worse than killing someone. (Al-Quran) #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی #ImranKhan #Pakistan #PakistanArmy #Trump #Islamabad_Massacre
Mini Benazir ! 💚🤍 آج بینظیر یاد آگئی! @AseefaBZ #benazirbhutto #انقلاب_تو_وڑ_گیا #اسلام_آباد_قتل_عام #پنکی_پیرنی_نس_گئ #نومبر24_یوم_انقلاب #Islamabad_Massacre
آج کا جو رضی دادا کا ابھی والا vlog بلکل تازہ ترین جس نے نہیں دیکھا لازمی دیکھیں۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻 اللہ پاک خیر کرے آپ پر۔ اور پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے آمین ۔ @realrazidada #Pakistan #نومبر24_یوم_انقلاب #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre #انقلاب_تو_وڑ_گیا
بس تم صبر کرو، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، اور اُس کے فیصلوں کو دل سے قبول کرو، کیونکہ وہ تمہارے لئے ہمیشہ بہترین کا انتخاب کرتا ہے۔ 💯 #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات #ImranKhan #نومبر24_یوم_انقلاب #PTINewsAlerts #DChowk #HistoryInTheMaking #Pakistan #پنکی_پیرنی_نس_گئ
اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا جس کو پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔ #PTINewsAlerts #عمران_کی_کال_وڑ_گئی #IslamabadMassacre #آستین_کے_سانپ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب
Imran Khan can literally burn the entire country for the sake of being in power. Literally THE MOST SELFISH PERSON IN THE ENTIRE HISTORY OF PAKISTAN #PakistanArmy #Pakistan #Pakistan Protests
گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد کیا جاتا ھے ...!! پبلک سروس میسج 📢 #PtiFinalCall #Pakistan #PakistanArmy #ImrankhanPTI #ImranKhan #BushraImranKhan #DChowkProtest
ان کے تو سینے میں قرآن اترا ہوا ہے۔ اتنا پتہ ہے مجھے جہاں قرآن ہو وہاں جادو اثر نہیں کرتا۔ جلد ہی انشاءاللہ تعالی پیرنی صاحبہ کہ جادو کا توڑ ہو کر رہے گا۔ انشاءاللہ قران حق ہے جادو باطل ہے #PakistanArmy #Pakistan #Islamabad #BushraBibi #ImranKhan #ImranKhanFinalCall
بشری پنکی پیرنی کی رہائی میں مریم نواز کا کلیدی کردار ہے۔ اعزاز سید اگر یہ بات سچ ہے تو اس ڈرامے اور خونریزی کی ذمہ دار @MaryamNSharif ہے۔۔۔ ایک بات ذہن نشین کر لیں پنکی پیرنی عمران خان کی طرف نہیں ہیں #Pakistan #ImranKhanFinalCall #BushraBibi #ImranKhan
General Syed Asim Munir, the entire nation calls on you to take action now. Five Rangers personnel have been killed—will the state remain silent? If you do, we will lose our trust in you. We will never forget the blood of our martyrs!
میں اس جلاؤ گھیراؤ کے شدید خلاف ہوں لیکن پی ٹی آئی والوں سے مودبانی گزارش ہے کسی میڈیا ہاؤس کو نہ چھوڑیں ان کو ٹھیک سے کُٹ لگائیں #اسلام_آباد_جلسہ #Islamabad #DChoakProtest #Pakistan #Rawalpindi #lahore #BushraBibi #ImranKhan #ImranKhanFinalCall
ایک بات ذہن نشین کر لیں پنکی پیرنی عمران خان کی طرف نہیں ہیں #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #عمران_کی_کال_وڑ_گئی #گنڈاپوری_غنڈہ_گردی #پنکی_تحریک_انتشار_pti #اسلام_آباد_جلسہ #Islamabad #DChoakProtest #Pakistan #Rawalpindi #lahore #BushraBibi #ImranKhan
پانچ رینجرز کے اہلکار اور دو پولیس کے ان کا کیا قصور تھا؟؟ محسن نقوی صاحب !! #آستین_کے_سانپ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #DChowk #PtiFinalCall #BanPTI Article 245 Mohsin Naqvi Saim Ayub Islamabad
آج پھر اس منہوس انسان کی وجہ سے ایک اور تعلق یا دوستی کہہ لیں ختم ہو گئی۔ عمرانی فتنہ چوتھا تعلق نگل گئی۔ #PtiFinalCall #گنڈاپور_ہمارا_نہیں #عمران_کی_کال_وڑ_گئی #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #Islamabad #Pakistan Asim Muneer Pak Army Imran Khan
وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں #PtiFinalCall #گنڈاپور_ہمارا_نہیں #احتجاج_سے_انقلاب_تک #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
کوئی بتا دے عمران خان نہیں مان رہا؟ یہ بشریٰ بی بی ؟ مجھے لگ رہا ہے یہ بشریٰ کو نئی نئی لیڈرشپ اچھی لگ رہی تبھی عمران خان کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی ؟ #Islamabad #کمپرومائزڈ_احتجاج #گنڈاپور_ہمارا_نہیں #عمران_کی_کال_وڑ_گئی #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #BushraBibi
آج ثابت ہو گیا @RShahzaddk بھائی کا تجزیہ PML-N کو لے کر بلکل ٹھیک تھے ۔ یہ اپنی SO CALLED حکومت کے زعم سے نہیں نکل رھے اگلا ان کی کمزوری جان کے سوار ہی ہوا جا رہا ہے ۔ عوام بیچاری عذاب سہہ رہی۔
راستہ نہ ملنے کی وجہ سے جس شخص کا بیٹا ایمبولینس میں ہی مر گیا، اس کے لئے سرکار بھی عذاب، عمران خان بھی عذاب اور اسٹیبلشمنٹ بھی عذاب کی طرح ہے، ایسے لوگوں کی آہیں اور بدعائیں ہمیں لے ڈوبیں گی۔۔!! #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک #گنڈاپور_ہمارا_نہیں #آستین_کےسانپ
جب زندگی عارضی ہے تو پھر مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں،اللّٰه پر یقین رکهیں کیونکہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے..!!✨ #گنڈاپور_ہمارا_نہیں #کمپرومائزڈ_احتجاج #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب Pashtuns Islamabad #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #پنجاب اٹک #Islamabad
United States Trends
- 1. Thanksgiving 2,5 Mn posts
- 2. Cowboys 38,8 B posts
- 3. Cowboys 38,8 B posts
- 4. Bears 180 B posts
- 5. Eberflus 82,9 B posts
- 6. Caleb 75,2 B posts
- 7. Drew Lock 13,1 B posts
- 8. Tom Brady 6.397 posts
- 9. Datsun 3.310 posts
- 10. Lainey Wilson 1.784 posts
- 11. CeeDee Lamb 4.220 posts
- 12. #NYGvsDAL 9.228 posts
- 13. Cooper Rush 4.570 posts
- 14. Overshown 5.971 posts
- 15. Turkey 414 B posts
- 16. Evan Neal N/A
- 17. ARCANETOOZ 7.803 posts
- 18. Thankful 706 B posts
- 19. Mike McCarthy 1.152 posts
- 20. Silvia Pinal 50,9 B posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.