@police_kasur Profile picture

Kasur Police

@police_kasur

Under The Command Of DPO Muhammad Essa Khan, Kasur Police working Tirelessly

Similar User
District Police Hafizabad-official photo

@hafizabadpolice

Vehari Police photo

@PoliceVehari

Muzaffargarh Police photo

@MuzaffargarhP

RPO Sheikhupura photo

@RSheikhupura

DPO Okara photo

@okarapolice

RPO Gujranwala photo

@rpogujranwala

RPO Sahiwal photo

@RpoSahiwal

Pakpattan Police Official photo

@dpo_pakpattan

ChakwalPoliceOfficial photo

@chakwal_police

Bahawalnagar Police photo

@Dpobahawalnagar

SP Dolphin Lahore photo

@dolphinsquadlhr

RPO Multan Official photo

@rpo_multan

Investigation Police Lahore photo

@InvPoliceLahore

RPO DGK OFFICIAL photo

@rpodgkhan

Bhakkar Police photo

@PoliceBhakkar

قصور پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں

Tweet Image 1

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ڈی پی او قصور نے پتوکی سرکل کے پانچوں تھانوں میں جا کر سائلین کی داد رسی کرتے ہوئے شکایات کو سنا اور تھانوں کی انسپکشن بھی کی


ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے تھانہ سٹی پھولنگر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا، تھانہ کی انسپکشن کرتے ہوئے ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے تھانہ صدر پھولنگر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور تھانہ کی انسپکشن کی

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے تھانہ سرائے مغل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا، تھانہ کی انسپکشن کرتے ہوئے ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے تھانہ صدر پتوکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے تھانہ کی انسپکشن کی، ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیتے ہوئے SIPs پروٹوکول کے تحت عوام کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے تھانہ سٹی پتوکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا، تھانہ کی انسپکشن کرتے ہوئے ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

قصور پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری #PunjabPolice #KasurPolice #AtYourService #Awareness #CrimeFreeKasur

Tweet Image 1

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کے زیرقیادت ضلع قصور میں منشیات فرشوں اور ڈرک ڈیلرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری

Tweet Image 1

قصور پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں

Tweet Image 1

بری صحبت کا اثر برا ہی ہوتاہے!!!! #PunjabPolice #KasurPolice #AtYourService #Awareness #CrimeFreeKasur

Tweet Image 1

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں، قائم مقام ایڈیشنل ایس پی غازی محمد عمر فاروق، ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی اور ڈی ایس پی CIA سلیم اللہ لاشاری نے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی یاب ہونے والے 12 اہلکاروں کو رینک لگائے اور مبارکباد دی۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کل بروز بدھ ذیل میں دئیے گئے ٹائم کے مطابق تھانہ جات میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کریں گے۔ شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لا سکتے ہیں۔

Tweet Image 1

Kasur Police Reposted

پنجاب پولیس سموگ کیخلاف کاروائیوں سے ماحولیاتی تحفظ کیلئے سرگرم، سموگ کا سبب بننے والے عناصر کیخلاف جاری کریک ڈاؤن میں اب تک کتنے ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں اور کتنی گاڑیوں کے چالان و بندی کی جا چکی ہے، جانئے اس ویڈیو میں۔ #PunjabPolice #AntiSMOG #SMOG #Action


قصور پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں

Tweet Image 1

شہری خدمت میں پنجاب پولیس کا ایک نیاقدم!! #PunjabPolice #KasurPolice #AtYourService #Awareness #CrimeFreeKasur

Tweet Image 1

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے 04 مختلف تھانوں کھڈیاں، منڈی عثمانوالا، کنگن پور اور الہ آباد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا اور تھانوں ک انسپکشن بھی کی


ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے تھانہ الٰہ آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، تفتیشی افسران کیساتھ کرائم میٹنگ کی اور کارکردگی کا جائزہ لیا، تھانہ کی انسپکشن کرتے ہوئے ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا، حوالات میں ملزمان کی گرفتاری کا تفصیلی جائزہ لیا۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.