@pmc_org_ Profile picture

P.M.C

@pmc_org_

Tweets related to PMC. For complaint dial ☎️ 033-1100-6191

Joined August 2016
Similar User
Justice FOR FMGS Pakistan photo

@JusticeForFMGS

Adv Ch Iftikhar Hussain Chhachhar photo

@Mpachiftikhar

NUMS & UHS KMU DUHS BUMHS SZABMU MDCAT Preparation photo

@NumsPmc

Dr Majid Ali photo

@majid_4033

PakLearningSpot photo

@paklearningspot

NUMS Official photo

@NumsOfficial

Students Union photo

@StudentsUnionpk

Ahmad RAFIQUE photo

@Ahmad__rafique

jamshaid Ahmad dasti photo

@jamshaidAdasti

MDCAT Guide photo

@mdcatguide

MNB News اردو photo

@MNBUrdu

Syed Nasir Hussain Shah photo

@SyedNasirHShah

PMSUP(Private Medical Students Union Pakistan) photo

@PMSUP_Official

Khyber Medical University Journal photo

@KMUJOURNAL1

Ahmad Khan, MD photo

@khan_ahmad1a

Congratulations to those who secured good marks according to the official key.


The following drugs tend to cause cholestasis (+/- hepatitis): combined oral contraceptive pill antibiotics: flucloxacillin, co-amoxiclav, erythromycin* anabolic steroids, testosterones phenothiazines: chlorpromazine, prochlorperazine sulphonylureas fibrates rarely nifedipine


The following drugs tend to cause a hepatocellular damage: paracetamol sodium valproate, phenytoin MAOIs halothane anti-tuberculosis: isoniazid, rifampicin, pyrazinamide statins alcohol amiodarone methyldopa nitrofurantoin


#Gaza 🚨 Needs Doctors

Tweet Image 1

Changing the CIP before every induction is illegal. Shows immaturity of health system.

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ڈاکٹرز کو معاشی استحصال سے بچانے کے لیے پنجاب حکومت کو بروقت فیصلے کرنے چاہئیں. ہاوس آفیسرز، ٹرینیز اور میڈیکل آفیسرز کی تنخواہوں میں سو فیصد سے زائد اضافہ کیا جائے۔ مہنگائی کے اس دور میں بھی ڈاکٹرز کی بنیادی تنخواہ محض تیس ہزار ہونا اس شعبے کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔


ڈاکٹرز کی جان اس قدر ارزاں کیوں؟ ہاسپٹلز میں ڈاکٹرز نہ مریض ہی محفوظ۔


کیا باقی عوام کو مل گیا جو اس ڈاکٹر کو انصاف ملے گا؟


ینگ لیڈی ڈاکٹرز (ہاوس آفیسرز) میں خودکشی کا رجحان انتہائی تشویشناک ہے۔ اس کی وجوہات میں نئے ہسپتال تعمیر نہ ہونا۔ ہسپتالوں میں مریضوں کا رش ڈاکٹرز کی سیٹس کم ہونا ورکنگ آورز کی زیادتی رہائش کا نامناسب انتظام اور معاوضے کا انتہائی کم ہونا شامل ہے۔


sacrificed his time to become the best of the best. salute 🫡

Tweet Image 1

سیلیبس سے باہر سوالات کی تحقیق ہونی چاہیے ، جتنے سوالات سیلیبس سے باہر سے پوچھے گئے ان سب کے مارکس ملنے چاہییں۔ #MDCAToutofTopicMcqs


ڈاکٹرز کو معاشی استحصال سے بچانے کے لیے پنجاب حکومت کو بروقت فیصلے کرنے چاہئیں. ہاوس آفیسرز، ٹرینیز اور میڈیکل آفیسرز کی تنخواہوں میں سو فیصد سے زائد اضافہ کیا جائے۔ مہنگائی کے اس دور میں بھی ڈاکٹرز کی بنیادی تنخواہ محض تیس ہزار ہونا اس شعبے کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔


Important Announcement: Centers selected by the candidates/students for MDCAT Exam 2022 shall be in same cities selected by the candidates/students.


ایشیائی ممالک میں ڈاکٹرز کی تنخواہوں کا تقابلی جائزہ۔ یاد رہے دو سال قبل پاکستان 13 ویں پوزیشن سے اس وقت 17 ویں پوزیشن پر آچکا ہے۔

Tweet Image 1

ملک کے سب سے پڑھے لکھے طبقے کے ساتھ ایسا ناروا سلوک برداشت نہیں کیا جایے گا۔ اس معاملے کی تحقیقات کروائی جائے۔ اور ایسے مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے ۔

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر تشدد کے ساتھ ساتھ جوتے چاٹنے تک مجبور کیا گیا



MDCAT 2022

Tweet Image 1

MDCAT SCHEDULING 2022

Tweet Image 1

آپ موجودہ مہنگائی کی لہر میں ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے مطمئن ہیں؟


This account does not follow anyone
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.