@pagliii Profile picture

ASTHETIC MAHI ✨💖

@pagliii

Asthetic🩷

Pinned

Asslam-o-Alikum 💖 Good wala morning 🌄 Dear x Friend's ❤️🫣


مغرور ہم رہتے نہیں اور اکڑ ہم سہتے نہیں♡🙂


ہر کسی کو اچھا لگنا ضروری نہیں کسی کی آنکھوں میں بھی کھٹکنے کا اپنا مزا ہے ✌️😎🖤🔥~


ایک گزرے ہوئے لمحے میں پڑی ہوں کب سے زندگی رکھ کے مجھے بھول گئی ہو جیسے.🥀


الفاظ میں کہاں آتی ہے دل کی کیفیت محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا🙂🫴🏻


عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا جانے کیا الفاظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے😫


ویرانیاں اندر کی 😶💔!! اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!!


_لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی" قرآن " کہتا ہے -_ _" تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے" ♥️😇_


رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا "اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.. آمین. ♥️🌚✨ ♥️🌈🌚🖇️✨ Goód Night 🌃 Dear X FAMILY 💓


الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ . . . . . #lufc #الهلال_التعاون #NCTDREAM_THEDREAMSHOW3


ASTHETIC MAHI ✨💖 Reposted

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *چوٹ جب لگتی ہے تب ساری باتیں، نصحیتیں اور اقوال سمجھ آنے لگتے ہیں اسی لیے چوٹ کھانا بھی ضروری ہے ورنہ انسان اپنی خوش فہمی میں ہی مارا جاتا ہے* *🍀ارشاد نوری*🍀


ASTHETIC MAHI ✨💖 Reposted

ہر دعا میں شامل تیرا پیار ہے ⁦❤️⁩


ASTHETIC MAHI ✨💖 Reposted

لڑکیاں کیا سمجھتی ہیں کریم سے کیا صرف وہی چٹی ہو سکتی ہیں 🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Tweet Image 1

ASTHETIC MAHI ✨💖 Reposted

🌲بعض اوقات آپ کسی سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے لیکن آپ اس سے فاصلہ ضرور اختیار کر لیتے ہیں تاکہ اپنے دل اور جذبات کی ناقدری ہونے سے بچا سکیں💠 💜🌺⚛️ ۔۔ شام بخیر ۔۔ ⚛️🌺💜


Asslam-o-Alikum 🩵 Goód evening 🌆 X FAMILY 💗


اللہ تعالی ہم سب کو موت کی سختی سے اسانی عطا فرمائے آمین 🤲


Sabr, On your bad days. Shukr, On your good days. Alhamdulillah for everything.💞


پوسٹیں چرا چرا کے منہ سے نور ہی ختم ہو گیا ہے😒 میرا نہیں آپکا🙄👇 میں تو اب بھی لشکارے مارتی ہوں 😀😂


Me : I hate problems Problems: paglyy tu to Mari Jan ha🥺🥀🫠


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.