@oja_yar Profile picture

🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹

@oja_yar

#Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے اپنی گردن جھکا کر بات کرو تم نکالے گئے ہو جنت سے

Joined October 2021
Similar User
𝐍ᴏᴏʀ 𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐆ʜɪʟᴢᴀɪ photo

@Nor6t

khan hy pachan🇵🇰❤️🇴🇲 ⁱᴾⁱᵃⁿ photo

@SherazAhmad04

حور🧡 photo

@huraynm

Silence 🤍 photo

@pk1lvr

crypto forex trader photo

@w2020u

Samia Saeed photo

@s80ia

Arfan Azad photo

@ArfanAzad2

✶⋆W̷o̷r̷d̷s̷ ̷w̷o̷r̷t̷h̷✶⋆ photo

@WordsWorth___

Mamoon khan photo

@mkhan_moon

𒈞ارشدجاوید𒈞 photo

@n4end

Muhammad Siddique photo

@rajput25s42

Prisoner 804 photo

@Falak808

Pinned

جب بات انا کی ہو ناں۔۔۔۔تو میں ایک بد تمیز لڑکی ہوں @yaar_jutti

Tweet Image 1

ہجر دیجیئے........صبر دیجیئے.........کوئی ہاۓ دیجیئے محبت تو دے نہ سکے آپ. ایسا کیجیئے چاۓ دیجیئـے.🙂🌸☕️ #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے

Tweet Image 1

خُدائے واحِد۔! ہم مُرجھائے پھولوں کی مانند کُچلے جا رہے ہیں! ہمارا ہاتھ تھام کر ، ہمیں پھر سے زندگی بخش.....! #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے


یوٹیوب پے ویڈیو دیکھ رہی تھی کہ امیر کیسے ہوتے اتنے میں پیکج مک گیا 😕😐 #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے

Tweet Image 1

• خدا کے ساتھ بڑا لین دین تھا میرا ___؛!!🥀 .پھر ایک روز تجھے مانگنے کی کوشش کی.!!🖤 #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے


آخر میں، صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گیں۔۔۔ 💕🥀 #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے

Tweet Image 1

میرے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہیں میں بات کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے


صبر کی اپنی اک دنیا ہوتی ہے جہاں "دکھوں" کا رزق "شکر" سے کھایا جاتا ہے . #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے

Tweet Image 1

میں جو الجھ پڑی تھی مصلحتوں سے ۔۔۔ مجھے تیرے کُن کے دلاسے چپ کروا گئے ۔۔۔۔!!!! #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے

Tweet Image 1

محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر وہ دلکش لمحے ٹہر جاتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں❣️ #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے

Tweet Image 1

زخم ٹھیک ہو جانے سے حادثے نہیں بھولے جاتے .... #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے

Tweet Image 1
Tweet Image 2

سانپ اپنی کھال بدل سکتا ہے ذات نہیں، ایسی ہی فطرت کچھ انسانوں کی ہوتی ہے #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے


وہ جو آدھے تھے تجھے مل کر مکمل ھو گئے ۔۔ جو مکمل تھا تیرے غم میں آدھا سہ رہ گیا ۔۔ میں اس سے یہ تو نہیں کھ رہا کہ جدا نہ کرے ۔۔ مگر وہ کر نہیں سکتا تو پھر کھا نہ کرے ۔ وہ جیسے چھوڑ گیا تھا مجھے اسے بھی کبھی ۔۔ خدا کرے کہ کوئی چھور دے خدا نہ کرے ۔۔ #Solace #مرشد_ہیں_مزاج_سے


🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

اب ہم سب پاکستانی ہیں نہ بلوچی نہ پٹھان نہ سندھی نہ پنجابی نہ بنگالی ہمیں پاکستانی اور صرف پاکستانی کہلانے پر فخر ہونا چاہیے ہم جو کچھ محسوس جو کچھ عمل کریں جو قدم بھی اٹھائیں پاکستانی فقط پاکستانی کی حیثیت میں #Rising_Pakistan🇵🇰Today #EpsteinClientList #مرد_مومن_عمران_خان

Tweet Image 1

🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15 جون 1948ء


🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں 👇عاشق کون سی بستی کے رہنے والے ہیں پھلا پھولا رہے یارب چمن میری امیدوں کا جگر کا خون دے دے کر یہ بُوٹے میں نے پالے ہیں #Bitcoin #مرد_مومن_عمران_خان #Rising_Pakistan🇵🇰Today #مريم_رجوي #INDvsSA @AsadAToor @TBPEnglish @ShafiqAhmadAdv3

Tweet Image 1
Tweet Image 2

🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

السلام علیکم🇵🇰 صبح بخیر زندگی🇵🇰 میری ہر دعا ہے تیرے واسطے میری ہر صدا ہے تیرے واسطے میرا خواب میری نیند میرا جذبہ للکار پکار اور حیا ہے تیرے واسطے اے رب محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!وطن عزیز از جان 🇵🇰کی حفاظت فرما، بلندی فلاح سے نواز دے آمین @chugiadnancck

Tweet Image 1

🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

الحمدللہ رب العالمین ہماری پہچان کسی لسانی صوبائ سیاسی مسلکی گروہی عصبیت/مفادات وابستگیوں سے نہیں بلکہ #نظریہ_پاکستان #ریاست_پاکستان ثمہ الحمد للہ رب العالمین #افواج_پاکستان سے ہے #ISI_our_Proud #JamshedDasti #مردم_ایران #مرجعليش #BalochGenocide @chugiadnancck #AUSvsPAK

Tweet Image 1

🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

ہلالی پرچم کی عزت وہی کرتا ہے جو #خاکی_وردی کی وفا سمجھتا ہے پاک فوج ہے سکون ہے لہو بہانا جان وارنا آسان نہیں ہوتا خون سے لکھنا🇵🇰زندہ باد کفن پر لکھنا🇵🇰زندہ باد موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہنا🇵🇰زندہ باد قبر پر لکھنا🇵🇰زندہ باد @MahrangBaloch_ 🇵🇰کی بیٹی بنو @chugiadnancck

Tweet Image 1
Tweet Image 2

🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

محبت کبھی دل سے نہیں نکلتی اے دشمن!کہاں تک اس قوم کےدل سےوطن کے محافظوں کی محبت کو نکالو گے تم ہار جاؤ گے نسلیں مٹ جائیں گی قوم کے دل سے وطن کے سپہ سالار کی محبت کو نہیں نکال سکو گے Our Chief Our Proud Our Chief Our Protection Our Chief Our Respect @chugiadnancck #flooding

Tweet Image 1

🏹⚔🌾بَال٘ـــــــی جَـــــــٹّی🌾💖🏹 Reposted

مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے @HamidMirPAK کی یہ تصویر کس نے بنائ ہے؟ کسی کے دل ودماغ کو پڑھنا آ جائے تو تصویر تو ایسے نہیں بناتے نا بہت بری بات ہے @asmashirazi @PakTehAzadi @syedalirezvi2 @TalatHussain12 @AsadAToor @SSEHBAI1 @MoeedNj #ViratKohli𓃵 #AUSvsPAK #BalochGenocide

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.