@nijat61 Profile picture

nijat6

@nijat61

An orthopedician and Traveller for Peace

Similar User
Wakil khan photo

@khanwakil2002

Digital Rights Monitor photo

@DRM_News

د.محمداليامي photo

@AL_fauaid

Q N(PTI) photo

@QaisarN76519972

MUSARAT HUSSAIN photo

@musarathussain6

ایمن photo

@urwwakhan

Farouk photo

@mfsalam61

Hasham Nagi photo

@HashamNagi

Raheel Ansari photo

@RaheelA59379314

IMRAN SYED photo

@MrGillaniPk

Kaleem🔍 photo

@jbug39

nijat6 Reposted

سپریم کورٹ اور وزیر اعظم ہاؤس کے بیچ خالی جگہ پر سپریم کورٹ نے پارکنگ بنا لی ہے، پارکنگ کیلئیے مزید جگہ کی تعمیر کے دوران وزیر اعظم ہاؤس کی سیکیورٹی کا عملہ فوری طور پر پہنچ گیا اوراپنے ہنگامی راستے کو کھلا رکھنے کے لئیے اقدامات کئیے۔ سپریم کورٹ کی پارکنگ ماسٹر پلان کا حصہ نہیں۔


nijat6 Reposted

#BREAKING: Secretary-General of the #GCC welcomes the opening of airspace and borders between #SaudiArabia and Qatar


nijat6 Reposted

FBR has again missed tax target. It will contnue to do so because the economy is structurally weak n lacks the capacity to cough up taxes. Basic solution to restoring fiscal health lies on expenditure side. Reduce non dev n non-combat defence expenditures.


nijat6 Reposted

صرف 3 مھینے چینی کی بجاےَ گُڑ استعمال کریں آپکا پیسہ 15 شوگر مل مافیا خاندانوں کی بجاےَ 50 لاکھ کسانوں کو جائیگا قومیں خود کو خود بدلتی ہیں ہماری اس مھم کا حصہ بنیے اور پوسٹ کو شیر کریں


Anything under control

1. Electricity Sector out of control (circular debt from Rs1,100B to Rs2,300B) 2. Wheat Sector out of control (price from Rs35/kg to Rs70/kg) 3. Sugar Sector out of control (price from Rs55/kg to Rs110/kg) 4. Cotton Sector about to go out of control Social Media under control



nijat6 Reposted

*تم مجھے مشورہ تو دیتے ہو تم میرا ساتھ کیوں نہیں دیتے #محفل_سخن #بزم_شاعری


nijat6 Reposted

Youthia Logic آج انڈے 180 روپے درجن ہو گئے ہیں ہمارے کپتان نے تو دو سال پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ مرغیاں پالو یہ ہوتا ہے Visionary لیڈر !


nijat6 Reposted

"Waking up this morning, I smile. 24 brand new hours are before me. I vow to live fully in each moment." 🕊️❤️ Thich Nhat Hanh

Tweet Image 1

nijat6 Reposted

سر میرے ابو جی(ڈاکٹر مظہر ) کا قتل ہوا ہے۔کلینک میں آ کے بندوں نے 6 فائر مارے ۔ پولیس کا ایس ایچ او بھی اس میں ملوث ہے اس نے اس قتل سے پہلے ہمیں کال پہ کہا کہ آپ اب دیکھنا قتل کیسے ہوتا آپ کااور بھی بہت کچھ۔ اور بعد میں FIR بھی نہیں کاٹ رہا تھا۔مجھے بس انصاف چاہیے۔ @ImranKhanPTI


nijat6 Reposted

عاصم سلیم باجوہ کے خلاف اتنا بڑا سکینڈل سامنے آیا لیکن نہ نیب حرکت میں آیا نہ کوئی جے آئی ٹی بنی نہ کوئی مانیٹرنگ جج سامنے آیا اور وزیراعظم کہتے ہیں وہ کسی کو این آر او نہیں دیں گے ، نواز شریف نے #APC2020 میں وہ باتیں کہہ ڈالیں جو صرف ڈرائنگ روموں، چوکوں چراہوں میں ہو رہی تھیں


nijat6 Reposted

کیا کیا خوب سناتے تھے 😂 @RehamKhan1


nijat6 Reposted

“When you get what you want, thats Allah’s direction, when you don’t get what you want, thats Allah’s Protection “ A. Very Sweet Morning 🙂🙂


nijat6 Reposted

ایک جونئیر نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی سینئر آفیسر آئی جی پنجاب نے وزیر اعلی سے اس ڈسپلن کی خلاف ورزی کی شکایت کی اور تحریک انصاف کے ؛ انصاف ؛ کے تحت اس سینئر پولیس افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا


nijat6 Reposted

پنجاب پولیس، جس کے نام پر دہائیاں دے دے کر منہ ٹیڑہے ہو گئے تھے، اس وقت اپنے بد ترین دور سے گزر رہی ہے۔ پانچویں آئ جی کی شھزاد اکبر کے پسندیدہ جونیر کے ہاتھوں تذلیل کروا کر تبدیل کر دیا اور اب ہر با عزت افسر حقیقی “گلو بٹ” سے جان بچا کر ڈیوٹی نہ کرنے کی راہ تلاش کر رہا ہے۔


nijat6 Reposted

کوئٹہ کے پر ہجوم چوک میں ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے عبدالمجید اچکزئی کا عدم ثبوت پر بری ہونا نظام عدل کے منہ پر کالک اور پوری قوم کیلیے باعث شرم۔سیاستدان صحافی قانوندان بار ایسوسی ایشنز/ کونسلز سب خاموش ۔دستور یہاں بھی گونگے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیں


nijat6 Reposted

کیا زمانہ ا گیا ہے محب وطن امریکہ میں انویسٹمنٹ کرتے ہیں اور غدار پاکستان میں


nijat6 Reposted

ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر اور ڈان ٹی وی کے سابق رپورٹر ساجد گوندل کی گمشدگی کی اطلاعات۔ ذرائع کے مطابق ہائی پروفائل شخصیت کے کاروبار سے متعلق کسی صحافی سے رابطے کے شبہے میں 'نامعلوم افراد' نے اغوا کیا


nijat6 Reposted

جماعت اسلامی نے جھوٹے پانامہ کیس میں پوری قوت سے اپنا وزن ڈالا تھا دیکھئے اس سچے پیزا لیکس میں وہ کیا کرتی ھے پیپلز پارٹی اور شھباز شریف سے کوئی امید رکھنا تو ویسے ھی حماقت ھے فضل الرحمن بھی خاموش ھیں


nijat6 Reposted

Cantt n DHA issues may not be seen in civilian-military terms, rather as civic bodies. No city can function with multiple agencies. Thus, need to abolish multiple service provision jurisdictions n create unified municipalty.


nijat6 Reposted

ایک نیوزچینل نےآج میری تصویریں چلاچلاکرمجھےغدار اور بھارتی ایجنٹ کہہ کہہ کرکوشش کی کہ کوئی مجھےجان سےماردے, اسکےبعدماردینےکی دھمکیوں کاسلسلہ شروع ہوا. پورے #پاکستان میں کسی ایک صحافی, کسی ایک صحافتی تنظیم یہاں تک کہ اسلام آباد پریس کلب تک کوتوفیق نہ ہوئی کہ ایک سطر کی مذمت کردے.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.