Similar User
@mudili_kumar
@asif_murrad52
@rezakheilaee
@am_teefa
@HEMIHSBC
@sumyia_
@Lebsite
@haidersaqi317
@death_shicyo
@rahma03896600
@KhushbakhtFawad
@Tipu65788576
@PradipTatwan
@irfanmalik2263
@Jan84Mo
بات ٹھیک ہے لیکن ایک شخص جو ملک کو خود انحصاری کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہا ہے اپ شمول سب میڈیا والے پہلے دن سے بےجا اور بغض بھری تنقید کا نہ صرف نشانہ بنا کر راے عامہ کو اس کے خلاف کر رہے ہیں بلکہ ملک کو اس حالت میں پہنچانے والوں گن گاکر انک واپسی کی راہ بناتے ہیں
آئین سے انحراف کی کوشش مسترد۔ نظریہ ضرورت مسترد۔ پاکستان زندہ باد
Great show in Lahore
Shukriya Pakistan.Allah is mulk aur iss ki awam ko woh waqt dekhaey key na sirf hamein iss par fakhr ho balkey duniya issey rashq sey dekhey
100%
ٹویٹر کا بڑا سروے! آپکو کتنے فیصد لگتا ہے کہ عمران خان کل پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا جلسہ مینار پاکستان لاہور کرنے جا رہے ہیں ؟ 1- 25 ٪ 2- 50٪ 3- 75٪ 4- 100٪ ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں۔ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
میں نے پہلے بھی کہا اور پچھلے 24 گھنٹوں نے ثابت کر دیا، تحریک انصاف کے کارکنوں جیسا سرمایہ کسی پارٹی کے پاس نہیں۔ آپ کی عظمت کو سلام
خُدا اور اُس کے رسول کا واسطہ کوئی زبان خاموش نہ رہے سب لوگ آمین بولو ، لکھو اور ری ٹویٹ کرو پلیز🔁 اے اللّٰہ اپنے حبیب کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما کر دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما آمین 🤲🤲🤲 #زمان_پارک_پہنچو
4 دن سے زیادہ ہو گئے عدالت کا فیصلہ کے الیکشن کمیشن گورنر سے مشاورت کر کے فوری طور پر پنجاب اسمبلی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے. الیکشن کمیشن تاخیر کر کے توہینِ عدالت کی مرتکب بھی ہو رہی ہے اور اپنی آئینی ذمہ داری سے انحراف بھی کر رہی ہے
یہ ہے ایک عام ٹیکس دینے والے پاکستانی کی زندگی پہلے رینجرز والوں نے اسکی بائیک گرائی اور پھر اسکو سرعام مارا اسلحے کے زور پر پوری دنیا کا قانون ہے جو پیچھے ہٹ کرتا وہی قصور وار ہوتا ادارے کو ان آفیسرز کے خلاف ایکشن لینا چاہیے.. کس قانون کے تحت اس موٹر سائیکل والے کو مارا گیا ہے
پاکستان میں آئین کے ساتھ اہل اقتدار کا کھلواڑ تو ملکی سیاسی تاریخ کا خاصہ رہا ہے. 1956 کا آئین 1962 کا آئین اور پھر 1973 کا آئین ۔ لیکن جس بھونڈے انداز سے موجودہ حکومت آئین کے حصے بخرے کر رہی ہے یہ بے مثال ہے لیکن امید ہے اب کی بار اس جرم میں شریک کردار سزا سے نہیں بچ پائیں گے
قائد اعظم آئین ساز تھے اسی لئے ہماری ریاست کی بنیاد آئین پاکستان ہے۔قرارداد مقاصد واضح بتاتی ہے کہ حاکمیت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ریاستِ پاکستان، اس مقدس امانت کو عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعےاستعمال کرے گی۔انتخابات میں آئینی مدت سے انحراف ریاست کی بنیاد ہلا دینے کےمترادف ہے
جنیوا سے چھوٹی سی سرجری کرانے والی مریم نواز صاحبہ نے آج کی تقریر میں کے پی کے والوں کو بتایا ہے کہ میں نے تم سے مفت علاج کا حق چھین لیا ہے؟
پاکستان کا آئین بڑا واضح ہے جب بھی کوئی اسمبلی تحلیل ہو جائے تو تمام ریاستی ادارے الیکشن کمیشن کی مدد کریں تا کہ نئی حکومت کی تشکیل نوے دن کے اندر اندر کی جا سکے۔ لیکن کیا کریں ہمارے ہاں تو ہر کام الٹا ہوتا۔ اگر یہ روش نہ بدلی گئی تو حالات پھر کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے
کہاں مر گئے بےغیرت رات کے بارہ بجے عدالتیں لگانے والے، ایک ماہ ہونے والا ابھی تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشنز کی تاریخ کا اعلان نہیں ہو رہا۔ یہاں ہر روز قانون کا بلتکار ہو رہا ہے
اگر آپ کپتان کی جیل بھرو تحریک کے حامی ہیں. #کپتان_کے_جانثار_تیار تو اس ٹرینڈ میں شامل ہو جائیں.
فیصل آباد کے ایک گاوں کا نوجوان جس کی ماں بچپن میں فوت ہوگئی حالات سے لڑتا محنت کرتا شہباز گل ایک ٹاپ امریکی یونیورسٹی میں بطور استاد جا پہنچا ہزاروں ڈالر کمائی چھوڑ کر ملک کی محبت میں واپس آیا۔بغیر تنخواہ کام کیا۔بحثیت انسان گل سے غلطیاں ہوئیں لیکن وہ اس زیادتی کا حق دار نہیں۔
شہباز شریف کیا کوئی خدا ھے ؟ جس کے سامنے توتکرار نہیں ہو سکتی ؟ عطا تارڑ تم جیسے گھٹیا لوگ ہی پاکستان جیسے عظیم ملک کی پستی کا سسب بنتے ہیں ۔۔ ذلت عنقیریب تم لوگوں کا مقدر ھے ۔۔
Fake news sellers should be ready now to face the music for their false accusations against imran khan
Had instructed lawyers in UK, incldng Leading Counsel,to start legal proceedings against Geo TV Limited pursuant to the Pre Action Protocol for Media & Communications Claims.A formal letter of claim has been served today on Geo TV Limited in London & they have 14 days to respond
We used to be told that we should focus on the economy and forget about accountability. These graphics show just some of the devastation of the economy since this corruption loving imported govt was installed.
United States Trends
- 1. #JusticeforDogs N/A
- 2. $CUTO 9.142 posts
- 3. ICBM 184 B posts
- 4. $EFR 2.196 posts
- 5. The ICC 236 B posts
- 6. Netanyahu 512 B posts
- 7. Denver 32,1 B posts
- 8. Jussie Smollett 5.096 posts
- 9. #KashOnly 39,6 B posts
- 10. Illinois Supreme Court 5.493 posts
- 11. #AcousticGuitarCollection 2.254 posts
- 12. DeFi 127 B posts
- 13. Dearborn 6.256 posts
- 14. #ATSD 10,1 B posts
- 15. #AtinySelcaDay 9.727 posts
- 16. Volvo 5.304 posts
- 17. chenle 125 B posts
- 18. Katie Couric 2.233 posts
- 19. Flat 51,9 B posts
- 20. Bezos 39,2 B posts
Who to follow
-
GAMECHANGER
@mudili_kumar -
Asif Murrad
@asif_murrad52 -
Reza Kheilaee
@rezakheilaee -
Guria Azeem
@am_teefa -
HEMI
@HEMIHSBC -
Sumyia🌸
@sumyia_ -
#MrNKP
@Lebsite -
Haider
@haidersaqi317 -
ですしちょう(でったん)
@death_shicyo -
#Fromthe🏞️2ē🌊🇵🇸willbFree🕊️🕊️🕊️
@rahma03896600 -
faw
@KhushbakhtFawad -
Tipu
@Tipu65788576 -
Pradip Tatwan
@PradipTatwan -
irfanmalik
@irfanmalik2263 -
Haider-Ali chagatai
@Jan84Mo
Something went wrong.
Something went wrong.