@nazirkhanx90 Profile picture

نذیر احمد

@nazirkhanx90

Joined August 2024
Pinned

خوبصورتی کا مظہر ۔۔۔۔اڑنگ کیل 💕

Tweet Image 1

نذیر احمد Reposted

کروا رہے تھے اور تمام تر ظلم و ستم، چنگیزیت و فسطائیت،یزیدیت و فرعونیت کےباوجود آنکھیں بند کئے ہؤے تھے تو آج پھر میرابھی آپ کو یہی مشورہ ہے کہ۔۔۔۔۔ “اگر کچن کی گرمی برداشت نہیں کرسکتے تو کچن میں کھڑے کیوں ہوتے ہو”8/8


نذیر احمد Reposted

“اگرتم کچن کی گرمی برداشت نہیں کرسکتے تو کچن میں کھڑے کیوں ہوتے “ پھر مجھے خیال آیا کہ بجائے اس کی مذمت کرنے کے مجھے بھی یہی کہنا چاہئے کہ قاضی صاحب جب آپ لندن پلان کے تحت ملکر یہ سب ظلم و ستم۔۔۔ 8/7


نذیر احمد Reposted

طیبہ راجہ،صنم جاوید،عالیہ حمزہ،خدیجہ شاہ،عائشہ بھٹہ کےبیگناہ سال بھر جیلوں میں قیدکےمناظرگھوم گئے عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کی بےگناہ قیدکےمناظرگھوم گئے اور یہ سب کچھ اسی قاضی کے دور میں ہوا اور پھر جب قاضی کی توجہ اس طرف دلائ گئی تو قاضی نے تاریخی جملہ کہا 8/6


نذیر احمد Reposted

عمر چیمہ کی بے بسی کےمناظرگھوم گئے ڈیٹھ سال سے ملٹری کسٹڈی میں بند کارکنان کے چہرے گھوم گئے زرقا تیمور،نسیمہ احسان،قاسم رونجھو کےساتھ کئیے گئے ظلم وستم کےمناظر گھوم گئے فیاض چھجڑکےبیٹےکےجسم کوپلاسوں سےنوچنےکامنظرگھوم گیا معصوم عبادفاروق کا چہرہ گھوم گیا8/5


نذیر احمد Reposted

بلوچیوں کےاغواپر قاضی کی خاموشی کےمناظر گھوم گئے میجرطاہر صادق،ایمان طاہرکےگھروں کی توڑپھوڑاورملازموں پرتشددکےمناظرگھوم گئے شفقت عباس اعوان،شوکت بھٹی،سمیت لاتعداد کارکنان کےساتھ بدترین ظلم،فسطائیت کےمناظر گھوم گئے دوسال سےجیلوں میں بند چوہدری اعجاز،محمودالرشید،یاسمین راشد۔۔8/4


نذیر احمد Reposted

سعداللہ بلوچ کی بیٹی کےاغواکےمناظرگھوم گئے گل ظفرباغی کےمعزوربچےکےاغواکےمناظرگھوم گئے الیکشن کےدوران امیدواران اوران کےپروپوزر سیکنڈرکےاغواکےمناظرگھوم گئے مونس الٰہی کی والدہ سےسرعام کاغذات نامزدگی چھیننے اوربدتمیزی کےمناظرگھوم گئے وکلاء،صحافیوں،عام شہریوں،سیاسی کارکنان۔۔8/3


نذیر احمد Reposted

بچوں،ملازمین کےساتھ کیاگیاسلوک گھومنےلگا میرے اپنے گھر 14مارچ2023(جب ابھی9مئی کا واقعہ بھی نہیں ہواتھا) حملہ گھر،فرنیچر،گاڑی کی تواڑپھوڑاوراپنے5معصوم بچوں کے اغوا اوران پرساری رات تھانے میں SPنوشیروان کے ہاتھوں تشدد اورپھر جیل بھیجنےکے مناظر گھوم گئے 8/2


نذیر احمد Reposted

میں نےگزشتہ رات قاضی فائز عیٰسی کی لندن میں گاڑی کے باہرچندپاکستانیوں کااحتجاج دیکھا کچھ لوگوں نےاس کی گاڑی کوتھپڑ بھی مارے سچ پوچھیں تواحتجاج کی حدتک توٹھیک لیکن گاڑی کو تھپڑمارنےکی حدتک میں مذمت کرنےہی لگاتھاکہ اسی قاضی کےدور میں میری آنکھوں کےسامنےا۔۔ چوہدری اعجازکی بیوی۔۔8/1


نذیر احمد Reposted

The sun is shining, it’s a beautiful day, and you have every opportunity to make it amazing. Keep pushing forward. 🌞 Goodafternoon 🤩 #pakiistan x.com/i/spaces/1kvKp…


نذیر احمد Reposted

فاتحہ لوگوں کےمرنے پر نھیں احساس کے مرنے پر پڑھنی چاھئے Good aftrnoon

Tweet Image 1

نذیر احمد Reposted

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر میں نے درجنوں ریکارڈیڈ سپیس بنائے ھیں اس لئے میں نشانے پرھوں مجھے تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر موت بھی قبول ھے میرے ماں باپ میں سب. اپ صلی اللہ علکہ وسلم پر قربان اور اللہ پاک شھادت کی موت سے نوازے


نذیر احمد Reposted

Pakistan international promotion space gain 1000 followers پاکستان کا نمبر ایک پرموشن سپیس جوائن کریں فالورز بڑھائے مجھے فالوکریں فالوبیک لیں x.com/i/spaces/1gqxv…


نذیر احمد Reposted

Welcome with ♥️ زندگی میں امن کے خواہشمند ہیں تو دوسروں کی شکایت کرتے ہیں کہ بہتر ہے خود کو تبدیل کریں x.com/i/spaces/1gqxv…


نذیر احمد Reposted

طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو رحیم ہے ❤️ Connect 💝 Gain 💌 Grow 💟 #pakistan x.com/i/spaces/1gqxv…


نذیر احمد Reposted

#pakistan x.com/i/spaces/1gqxv… Join space Gain super Active account ✅🔔👈🔥🔁🔔👈🔥🔁


نذیر احمد Reposted

لحمداللہ پے اوٹ اگیا

Tweet Image 1

نذیر احمد Reposted

ANYTHING IS POSSIBLE IF YOU BELIEVE ! GOOD AFTERNOON 🌅 #pakistan x.com/i/spaces/1BdGY…


نذیر احمد Reposted

ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں۔۔۔ کچھ دن تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی تم کو۔۔۔ ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی۔ good morning

Tweet Image 1

نذیر احمد Reposted

Gain 10k followers Let's grow together 😍 @haseenagul31672 Follow this account ☺️ #pakistan x.com/i/spaces/1eaJb…


نذیر احمد Reposted

*اے زمین کی تیز رفتار گردش کو تھامنے والے ربّ، ہواؤں کو چلانے والے، طوفانوں کو روکنے والے، انسان کیلئے کائنات کو مسخر کرنے والے، انسانیت پر ظلم و ستم کی حدوں کو پار کرنے والے انسانوں کو لگام دے دے، آمین ثم آمین الھـــم آمین!** السلام علیکم صبح بخیر good morning

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.