Similar User
@nrkhan731
@k_noorkhan
@tajwali38
@Misbah0231
@Abdullah8248156
مدارس جدید علوم پڑھانے،انگریزی زبان دوسری جدیدزبانوں کو سیکھانےکمپیوٹر اوردیگر جدیدٹیکنالوجی کو متعارف کرانے،@GovtofPakistan کیساتھ رجسٹریشن کے لیے تیار ہےلیکن حکومت وقت خودان معاملات میں رکاوٹ ہے۔جامعہ تعلیم القرآن میں پوزیشن ہولڈر طلباء میں اسناد،لیپ ٹاپ کی تقسیم #hayaday2021
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ ارشاد فرمایا وقت پر نماز پڑھنا۔ سنن ابی داؤد
حضور نبی کریم ﷺ زلزلوں اور مصائب کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے اے اللہ تعالی میں دنیا و آخرت میں ہر طرح کے آرام و راحت کا سوال کرتا ہوں اے اللہ میں اپنے دین و دنیا میں اور اہل وعیال میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں اے اللہ میرے عیبوں کو چھپالے، خوف و خطرات سے مجھے امن عطا کر
ملک بھر میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں اللہ تعالی قوم کے ہر فرد کو جانی و مالی نقصان سے محفوظ رکھے۔آمین رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِیْن لاإِلَہَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَکَ إِنِّیْ کُنتُ مِنَ الظَّالِمِیْن
حکومت نے پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا ہے۔ @GovtofPakistan ایک سال میں 31 آرڈیننس لائی ہے۔ ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے، یہی کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو تالے لگا دیں۔ لوکل گورنمنٹ انتخابات کرائے جائیں اور #studentunions بحال کئے جائیں۔ اسی سے جمہوریت کو استحکام ملے گا۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن اللہ کا سب سے زیادہ محبوب اور اس کے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والا عادل حکمران ہوگا اور سب سے زیادہ قابل نفرت اور سب سے دور بیٹھنے والا ظالم حکمران ہوگا۔ جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 1353
الحمداللہ جماعت اسلامی وہ واحد سیاسی پارٹی ہے جو خرید و فروخت کی سیاست سے بالاتر اور عاری ہے۔ ہمارے ساتھیوں نے کروڑوں کے افرز کو ٹھکرا کر اپنے پاک دامنی, تربیت اور ثابت قدمی کا ثبوت دیا ہے۔ یہی وہ واضح فرق ہے جس پر ہمیں ناز ہے۔
سپیکر کے گھر میں @PTIofficial کے وزیر اعلیٰ نے اپنے نامزد کردہ سینیٹرز سے رقم لیکر خود بھی لئے، پارٹی کو بھی دیئے اور اپنے ایم۔پی ایز کو بھی دیئے، گھر کے بھیدی کا بیان، جناب چیف جسٹس صاحب، اس پر سوموٹو لے کر جوڈیشل انکوائری کرائیں، یہ سیاست، دستور وقانون اور مملکت کی توہین ہے ۔
یہ کشمیرفروش حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی ہےجس کی وجہ سےایک ایسی تحریک اورجدوجہدجسےجنیواکنونشن اور @UN سیکورٹی کونسل کی قراردادوں کی حمایت حاصل ہےاور جوآزادی کی جدوجہد کے حق کو استعمال کررہی ہےاسکوکینیڈانےدہشت گردتنظیم قراردیاہے۔ #JI_KashmirSolidarityDay #KashmirSolidarityDay
لاہور میں یکجہتی کشمیر مارچ میں شرکت کی اور اہل کشمیر کی ہر ممکن حمایت و امداد کا اعادہ کیا۔ حکومتوں نے کشمیر کے لیے ایک ہزار سال تک لڑنے کے دعوے کیے مگر ایک دن کےلیے بھی لڑنے کی جرات نہ کر سکے۔ مظلوم کشمیری عوام پاکستان کی عملی امداد کے منتظر ہیں #JI_KashmirSolidarityDay
کشمیر کےمعاملہ میں حکومت کی غیرسنجیدگی واضح ہے۔ یکجہتی کشمیرکی نسبت سےآج پورےملک میں جماعت اسلامی کی طرف سےپروگرامات کا انعقاد کیاگیا۔ یکجہتی کےاس تسلسل کو بڑھاتےہوئے 22کروڑ عوام اورپوری امت کو مظلوموں کا پشتیبان بناکر تحریک آزادی کو مزیدقوت فراہم کریں گے #JI_KashmirSolidarityDay
کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ نا منظور۔ اور ساتھ موجودہ حکومت کی خاموش پالیسی بھی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 5 فروری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کشمیر ہم شرمندہ ہیں۔ تیرے قاتل زندہ ہیں ۔
Kashmiri Solidarity Day is a day when brave Kashmiris pay homage
آج 22 کروڑ پاکستانی عوام کی طرف سےکشمیری قوم کی جدوجہدآزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آج ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ زندگی کا آخری لمحے اور خون کا آخری قطرہ اس جدوجہد کےلیے پیش کریں گے۔ حکومت پاکستان سفارتی ایمرجنسی نافذ کرے، حکومت آزادکشمیر کو عالمی سطح پر کردار دیا جائے
حکومت نے مسئلہ کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا۔ ادھر تم ادھر کی پالیسی اختیار کرکے ایک کروڑ کشمیریوں کو مودی جیسے قصائی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ 5 فروری کو پاکستانی قوم اہل کشمیر کے ساتھ بھرپور طریقے سے اظہار یکجہتی کرے گی۔ ہر گلی محلے دیہات قصبے اور شہر سے جلوس نکلیں گے
پتہ نہیں وزیراعظم کس ملک میں مہنگائی کی کمی کی بات کررہےہیں۔ایک ہوتاہےجھوٹ،دوسراسفیدجھوٹ اورتیسرا @ImranKhanPTI کابیان،2ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات میں5باراضافہ ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اوربدترین مہنگائی کومستردکرتے ہیں۔عوام کےصبرکاپیمانہ لبریزہورہاہے۔ #PetrolPriceHike
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھراضافہ صریحاظلم، اورمہنگائی پر مبنی دہشت گردی ہے۔ ہرکچھ دن بعد اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافےکی سمریاں بنانےاور دستخط کرنےوالے احساس سےعاری لوگ ہیں،انھیں غریبوں کی مشکلات کاکوئی اندازہ نہیں ہے۔ اس ظالم اشرافیہ سےنجات کےلیے عوام متحد ہوں
حافظ سلمان بٹ ہمارے بھائی، مربی اور دوست تھے۔ ان کی وفات کا سن کر یقین نہیں آیا۔ دل دکھ سے لبریز ہے مگر ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں۔ حافظ صاحب سراپا جدوجہد سراپا تحریک تھے، کبھی ایک لمحے کو آرام سے نہ بیٹھے۔ اللہ تعالی انھیں اپنےخاص مقربین میں شامل فرمائے، جدوجہد قبول فرمائے۔ آمین
1/2 #الحدیث رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوائے کھلم کھلا گناہ کرنے والوں کے اور کھلم کھلا گناہ میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی (گناہ کا) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے
United States Trends
- 1. Pete 304 B posts
- 2. DeSantis 35,2 B posts
- 3. Jokic 12,5 B posts
- 4. Kerr 7.257 posts
- 5. Mavs 12,5 B posts
- 6. Podz 3.397 posts
- 7. Clemson 25,2 B posts
- 8. Brea 2.657 posts
- 9. Jamal Murray 1.522 posts
- 10. Wiggins 2.765 posts
- 11. Nuggets 17 B posts
- 12. Kentucky 19,2 B posts
- 13. azealia 4.237 posts
- 14. Kuminga 2.359 posts
- 15. NBA Cup 15,4 B posts
- 16. Marcus Smart 2.686 posts
- 17. #MFFL 4.130 posts
- 18. Knicks 16 B posts
- 19. XDefiant 18,2 B posts
- 20. #RHOBH 5.467 posts
Something went wrong.
Something went wrong.