@navera_shahid Profile picture

ہیردل ہجراں والی

@navera_shahid

‏ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺐ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ، ﺑﺲ ﮨﻢ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩکھ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.. !!

Similar User
چوہدری جنید علی photo

@DryJnyd

Aamer Aftab photo

@AamerAftab

🍃آج آپ کو تین سو پینسٹھ صفحات کی خالی کتاب مل چکی ہے کوشش کریں اِسے بہترین لکھنے کی 🙂🍂 #صبح_بخیر


ہیردل ہجراں والی Reposted

ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آکر عشق کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے


یہ جو لوگ "خدا اور محبت" دیکھ کر دربار پہ جا بیٹھے تھے اب ذرا اینڈ دیکھ کے اٹھ جائیں 🙂🌚 🦋. 🥀

Tweet Image 1

ہیردل ہجراں والی Reposted

Ji

Tweet Image 1

ہیردل ہجراں والی Reposted

ایک رقص موسیٰ نے کیا تھا ۔ زوہرہ کے ملنے کی خوشی میں ۔۔۔ دوسرا یہ تھا جو نہیں دکھایا گیا 😁


ہیردل ہجراں والی Reposted

𝐀𝐲𝐞𝐞 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐚𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐚𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡😍💕 𝐍𝐚𝐳𝐚𝐫 𝐧𝐚 𝐥𝐚𝐠𝐞 🙈 @IamImranAshraf #imranAshraf

Tweet Image 1

ہیردل ہجراں والی Reposted

پاکستان زندہ آباد سے آیا ہوں.


ہیردل ہجراں والی Reposted

آمین !! آپ سب بہنیں بھی مجھے بیٹیوں کی طرح عزیز ہیں۔ سلامت رہیں

"ہم نے بیٹی کا نام سوچا ہوا تھا اور ہماری خواہش تھی کہ بیٹی ہو پہلے" ~اقرارالحسن بے شک بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے اور میری دعا ہے کہ پروردگار آپ کو اس رحمت سے نوازے آمین 💓 @iqrarulhassan



ہیردل ہجراں والی Reposted

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی


ہیردل ہجراں والی Reposted

ایک چُپ ہے جو نگلتی جا رہی ہے شہر کو۔۔۔


ہیردل ہجراں والی Reposted

میں سمجھنے سے قاصر ہوں قاسم علی شاہ صاحب کی تصاویر میں کیا چیز قابلِ اعتراض ہے؟ آپ ان کے نظریات کے کچھ حصوں، ان کی گفتگو کے مختلف پہلوؤں سے اختلاف کرنے کا حق رکھتے ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی کو ذاتی رہنے کا حق بھی دیجئے۔ #QasimAliShah


ہیردل ہجراں والی Reposted

عائشہ اُن لڑکیوں میں سے نہیں جو عزت کے نام پر گھر میں دُبک کر بیٹھ جائے، وہ ایف آئی آر درج کروا کر اور کیمرے پر آ کر پاکستان کی ہر لڑکی کا مقدمہ لڑنا چاہتی ہے جسے سر بازار رسوا کیا جاتا ہے۔۔۔ کچھ گھنٹوں۔ رد یاسر شامی کے ساتھ اس کا انٹرویو دیکھ کر آپ کو خود پر ندامت محسوس ہو گی

مینارِِ پاکستان پر بھیڑیوں کا شکار عائشہ کے پاس رات کے اس پہر اسے صرف یہ احساس دلانے پہنچا ہوں کہ اُس نے جنسی حیوانوں کو خلاف ایف آئی آر کروا کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اس پر اُسے سلام ہے۔۔۔ مجھے اس جملے پر معاف کیجئے گا لیکن خوش قسمت ہیں وہ جنہیں اس ملک میں خدا نے بیٹی نہیں دی

Tweet Image 1


ہیردل ہجراں والی Reposted

اجتماعی زیادتی کا شکار مختاراں مائی کی تصویر فخر سے لگاتے ہیں، دہشت گردی کی وکٹم ملالہ کی تصویر بھی کبھی کسی نے نہیں چھپائی، چھریوں کے وار سہنے والی خدیجہ بھی ان سب کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس پر دکھائی دیتی ہیں، بس درندوں کی دست درازی کا شکار، غریب کی بیٹی عائشہ نظر نہیں آنی چاہئیے۔ واہ !


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.