@naveedabbasi_ Profile picture

NAVEED ABBASI 🇵🇰

@naveedabbasi_

Pakistan

Joined March 2018
Similar User
vallydelly photo

@vallydelly1

Naeem-ul-Haq Doing Poetry A Few Days Before His Death # May Allah Almighty grant him Maghfirat and a high place in jannatul Firdous Aameen


مولانا کے بارے میں ایک عالم کی رائے👇 مولانا فضل الرحمان کو مولانا کہنا بھی علماء کیلئے باعث شرم ہے۔ ان کے تو آباؤاجداد نے پاکستان کی مخالفت کی تھی ( مولانا اکرام الحق تھانوی)


👈ایک گھنٹےمیں 200 فالورز کا اضافہ 👈اکاؤنٹ نوٹیفکیشن آن کرلیں 👈کچھ لوگ ریٹویٹ نہیں کرتے 👈ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ نئے لوگ شامل ہوں۔ 👈ریٹویٹ اور لائک کرنے والوں کو سب فالو کریں 👈جسے فالو ملے فالو بیک دے 👈مجھے فالو کریں اور کمینٹ میں Yes لکھیں۔ @PTITEAM__ IFB


ہندوستانی اور عالمی میڈیا میں مودی سرکار کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی کی اطلاعات سے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھنی چاہئیے کہ کشمیر پر غیرقانونی قبضہ مسلمانوں کیخلاف ایک بڑی حکمت عملی کا حصہ ہے۔


نریندر مودی نازی ہٹلر کے نقش قدم پر چل رہا ہے


بھارت مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کر رہا ہے،


ایمنیسٹی سکیم کے ذریعے اب تک 10 کھرب کے بیرونی اثاثے قانونی اور قابلِ ٹیکس بنا لئے گئے، خلیج ٹائمز کے مطابق قانونی بنائے گئے بیرونی اثاثوں میں UAE میں پراپرٹیز سرِ فہرست ہیں


میں عمران خان کے ساتھ تھا میں عمران خان کے ساتھ ہوں میں عمران خان کے ساتھ رہوں گا جس کو مسلہ ہے وہ روئے لیکن ہمیں اپنے لیڈر پر مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے.


اسد عمر اپنی کارکردگی سے زیادہ اس پارٹی گروپ کا شکار بنے جسے پتہ ہے کہ اسد عمر واحد بندہ ہے جو عمران خان کے بعد PTI چئیرمین شپ کا سب سے مضبوط امیدوار ہے.. اسے اسی وقت فارغ کروا دو بیوروکریسی، بزنس اور تاجر مافیا نے بھی اپنے مفادات بچانے کے لیے اسد عمر کے خلاف بھرپور لابنگ کی تھی


لاہور ہائی کورٹ پاکستان میں عدلیہ کے نام پر دھبہ ہے


وزیراعظم سیکرٹیرٹ میں آگ لگ گئی عمران خان اپنے آفس میں موجود تھے ۔۔آگ چھٹی منزل پر لگی اور عمران خان پانچویں منزل پر موجود تھے ۔۔۔شکر یااللہ یااللہ میرے شہزادے کپتان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور دشمنوں کی ناپاک چالوں سے محفوظ فرما آمن ثم آمین😭🙏


نیب کو چاہیے ایک دیگ بریانی کی لیکر کسی سائیڈ پہ جا کر کھول دیں . پٹواری ادھر چلے جائیں گے نیب اندر سے ککڑی دبوچ لے .😹😂😂🐔


حمزہ شہباز پٹواریوں کا نیلسن منڈیلا 😂😂جو ڈر کے مارے اپنے بیڈ روم سے ہی نہیں نکل رہا۔ یہ حرام خور حرام کھا کھا کر بزدلی کے شاہکار بنے ہوئے ہیں🖐


پیپلزپارٹی اور نون لیگ سمجھ لے کہ اگر کہیں کرپشن گردی ہو گی تو پھر وہاں نیب گردی بھی ہو گی... کوریا سے امریکہ تک دنیا بھر میں یہی اصول ہے.. ہمارے سیاست دان انوکھے لاڈلے ہیں کیا؟


نیب نے گھر چھاپہ مار کر چادر چار دیواری کا خیال نہیں رکھا (حمزہ شہباز) جی بالکل.. نیب اس طرح چادر چار دیواری کا خیال رکھے جس طرح حمزہ شہباز نے عائشہ احد کو پولیس سے تشدد کروا کر اور حوالات میں بند کروا کر چادر اور چار دیواری کا خیال رکھا


کیا میاں نواز شریف اگلے چند ہفتے بعد مزید بیمار ہونے جا رہے ہیں؟


نواز شریف کی ضمانت کے لیئے جس طرح کے ٹویٹ اور درخواست ضمانت میں بیماری کی پیچیدگی کا ذکر کیا جاتا رہا اس سے تو یہی لگتا تھا کہ میاں صاحب کو دو منٹ کی تاخیر کیے بغیر ہسپتال منتقل کروا دینا چاہیئے، اور اب ضمانت ہوچکی ہے تو پوچھنا تھا وہ کون سے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں؟


نواز شریف کو 6 ہفتےبعد یکم رمضان کو شیطان کےہمراہ دوبارہ قید کر لیا جاۓ گا


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.