@nasir_yousaf Profile picture

nasir yousaf

@nasir_yousaf

Joined February 2012
Similar User
Mr Ak photo

@MrAk49551578

Umar Hayat photo

@khanumar512

azfar dar photo

@azfar_dar

Sardar Adnan Hanif photo

@SardarAdnanHan2

nasir yousaf Reposted

Current Situation 👇


Congratulations Arshad Nadeem for shattering Olympic records with his 92.97 meters Javelin throw! Bringing back the Gold medal for Pakistan! What amazing talent the youth of Pakistan have to offer. You have made us all proud. 🇵🇰


BREAKING اسحاق ڈار کو ڈپی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔ ماشاءﷲ۔ کارکردگی جو اتنی شاندار تھی۔ یہ عہدہ تو ڈار صاحب کی قابلیت کے اعتبار سے بہت چھوٹا ہے۔ ساتھ کوئی گولڈ میڈل بھی دینا بنتا ہے۔ 🙈🙊

Tweet Image 1

nasir yousaf Reposted

Federal Investigation Agency once again arrested Journalist @AsadAToor . FIA booked him in many cases when @ImranKhanPTI was in power. FIA failed to prove anything against him in any court three years ago. This time they will try to settle some old scores with new allegations…


ان کے پہلو میں جو ہمھاری جگہ کھڑا ہے. انھیں بتاو وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے. ہمھارے شانوں پہ پیر رکھے ہوئے ہیں جنھوں نے ان پستہ قامتوں میں وہ اونچی جگہ کھڑا ہے

Tweet Image 1

ان کے پہلو میں جو ہمھاری جگہ کھڑا ہے. انھیں بتاو وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے. ہمھارے شانوں پہ پیر رکھے ہوئے ہیں جنھوں نے ان پستہ قامتوں میں وہ اونچی جگہ کھڑا ہے

Tweet Image 1

حامد میر صاحب آی آی چندریگر پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے استفعی دیا تھا یا انکے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ھوئ تھی@HamidMirPAK


nasir yousaf Reposted

گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والوں کو بٹ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔۔ کیا واقعی کھانے کی وجہ سے؟؟


nasir yousaf Reposted

یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟؟ یہ ویڈیو کیا بتا رہی ہے؟ کیا فواد چوہدری صاحب کا موقف درست ہے ؟؟ @ajmaljami


nasir yousaf Reposted

جمعہ کی عید حکمرانوں کیلیے بھاری ہوتی ہے جیسی فضولیات کو سامنے رکھتے ہوئےرات گیارہ بجے چاند چڑھایا گیا۔ سیاسی عید مبارک ۔ رویت حلال کی نوکری پکی کرنے کیلیے فواد چوہدری کی سائنس کو آستانے سے شکست دی گئی۔ ۔۔۔


nasir yousaf Reposted

تاریخ کا سبق ہےکہ جابر حکمران کے مقابلے میں قاضی ہمیشہ سرخرو ہوا ہے #JusticeQaziFaezIsa #SupremeCourt


کل آرمی چیف نے 20 صحافیوں سے سات گھنٹے ملاقات کی اور انھیں کشمیر پر بیک ڈور ڈپلومیسی اور افغان امریکہ مذاکرات اور دیگر اہم ایشوز پر گفتگو کی جبکہ وزیر خارجہ کا بیان آیا کہ کشمیر پر کوی بیک چینل ڈپلومسی نہی ھو رہی ھےایسا لگتا ھے شاید وزیر اعظم کو بھی ان مذاکرات کا پتہ نہی ھو گا


nasir yousaf Reposted

سردار آفتاب کو طلبہ تحریک اور جموں کشمیر کی مزاحمتی تحریک میں اپنے جاندار کردار کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ دوستوں کا دوست اور ہرعمر کے افراد سے یوں گھل مل جانے والے جیسے برسوں سے جانتے ہوں آپ زندہ رہو گے ہمارے دلوں میں اور جموں کشمیر کی تحریک کے افق پر #SardarAftabKhan

Tweet Image 1

nasir yousaf Reposted

"خیال" ہو تو ایسا کہ "کاسترو" بھی گہری سوچ میں مبتلا ہو کر پوچھے؛ "پائین میرا کی قصور سی۔۔۔؟؟'" خواتین و حضرات! پنچاب کے وزیر ثقافت جناب خیال کاسترو "ارتھ آور" کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے۔۔


nasir yousaf Reposted

خان صاحب کا پکا وعدہ ۔۔ حامد میر فیورٹ تھے، ہیں اور رہیں گے ۔


Hero of the nation,loyal son of motherland,symbol of struggle & liberty,he in the eyes of international world not a murderer nor a terrorist but a real freedom fighter #MaqboolButtJKStateHero

Tweet Image 1

ایک تقریر ، ایک ترانہ ، ایک ٹوئیٹ ، ایک پوسٹ، ایک منٹ کی خاموشی ایک تھوڑی سی واک اور پھر مسلسل خاموشی ایسی یکجہتی کا کیا کریں جب تقسیم کا فیصلہ ھو چکا #5FebFakeKashmirDay @NawazSharifMNS @QamarKairaPPP @YusufMoeed @HamidMirPAK @ynkhan1 @MaryamNSharif @BBhuttoZardari


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.