NASIR ADEEB
@nasir_adeebprofessor in Media Studies,blogger@wenews
Similar User
@VeerJee1975
@mnaveed_akbar09
صحافت کی پروفیسری سے پروفیسر کی صحافت تک ۔۔۔۔سوشل میڈیا کی تحریروں سے مشہور اخبار کی کالم نگاری تک ۔۔۔۔سفر جاری ہے ۔۔۔دیکھئے کہاں تک جاتا ہے۔ یہ خبر ہے کہ اب آپ روزنامہ 92 میں ہر ہفتے میرا کالم " آرٹیکل 19" کے عنوان سے پڑھ سکیں گے . ناصر۔ ادیب
ہم جب چاہیں اسی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش کو آسٹریلیا اور آسٹریلیا کو بنگلہ دیش بنا سکتے ہیں۔ ❤️
پی ٹی آئی نے پورے ملک بلکہ پوری دنیا میں بنیادی انسانی حقوق،احتجاج اور جمہوریت کا پٹ سیاپا ڈالا ہوا ہے۔ ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دئیے ہیں۔ اور اپنے صوبے میں اساتذہ کے جائزحقوق کے لیے احتجاج پہ تشدد کر رہے ہیں خواتین اساتذہ پہ لاٹھیاں برسا رہے ہیں شیلنگ کر رہے ہیں ناصر ادیب
U r again going to be wrong bro ..... Ukrain and war are gonna be cloaed
ٹرمپ کے آنے پر جو ملک اسوقت سب سے زیادہ پریشان ہوگا وہ یوکرائن ہے اور دوسرے نمبر پر ایران(جبکہ چین تذبذب کا شکار ہے) اور سب سے زیادہ خوش روسی صدر ہو گا، دوسرے نمبر پر اسرائیلی وزیراعظم، بنیامین نیتن یاہو کے تعلقات بائیڈن سے زیادہ ٹرمپ کیساتھ اچھے ہیں
U do the same bro .... U ignored croron voters and went for kamila ...... Far away from the truth. . Dont play philosopher now
سچ وہ ہے جسے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ سچ ہے اور یہ بھی ایک سچ ہے کہ عوام الناس کی حقائق تک رسائی نہیں ہوتی وہ داستان گو کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں اچھا داستان گو لوگوں کے عقائد اور ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر سچ تراشتا ہے اور ساتھ عوام کو یقین دلاتا ہے کہ انہیں کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا
ہم مسلسل اپنے تجزیات میں دلائل سے بتارہے تھے کہ ٹرمپ الیکشن جیت جائیں گے ۔۔۔۔ اور ٹرمپ الیکشن جیت گئے ہیں۔ ۔۔۔۔ چار فیکٹرز یاد رکھیں ۔۔۔ 1-غزہ صورتحال 2-ڈیجیٹل میڈیا اور اینٹی اسٹبلشمنٹ اپپروچ 3-گولی لگنا 4- ایلون مسک اب ٹرمپ امریکا کاصدر ہے ۔۔۔ ناصر ادیب
آپ ایکبار ٹویٹر کاچکر لگا کےآئیں،الجزیرہ یا CNNکی کوریج دیکھیں۔پھرواپس جیو,ARY پہ آئیں.آپکولگے گا کہ اینانوں ککھ نیں جے پتہ 🙈
صرف پانچ سال 🤔🤔 یار ایک صفر اور لگا دیتے ۔ تہاڈا کی جانا سی 🤔 برو کی لائف بن جاتی
اک ضروری اعلان سنو ۔۔۔ اسی 18،19،20 نومبر نوں دوجی انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس کرن جا رہے آں۔ میوزک دے نال نال کلچر تو لے کے انفارمیشن ٹیکنالوجی تک ڈھیر سارے موضوعات تے گل بات . ۔ تسی ویکھ سکدے اؤ میرے نال جیہڑا پینل اے اپنی فیلڈ دے قد آور لوک نے ۔۔ تہاڈا انتظار روے گا ۔ ناصر ادیب
مولانا کہتے ہیں کالے سانپ کے دانت توڑ دئیے ہیں۔ یعنی فوجی عدالتیں ترمیم کا حصہ نہیں ہیں اور قاضی صاحب گھر جا رہے ہیں ۔۔
مولانامیٹنگ سے اٹھ کے دوسرے کمرے کی طرف بڑھے تو بلاول بھی ساتھ ہی ہولیا مولاناکہندےکاکامینوں واش روم تےجا لین دے۔نال ای جانا ای 🙈
ترمیم دا تے پتہ نیں پر ایناں نے مولانا دا سارا راشن مکا دینا اے۔ اتوں سارا ٹبر جاندا وی عین روٹی دے ٹائم تے اے ۔😋
عمر دراز گوندل ان چند صحافیوں میں سے ہیں جن کو فالو کرنے کا مشورہ ہم اپنے سٹوڈنٹس کو دیتے ہیں۔ ۔ عمر پہ سائبر کرائم کا مقدمہ حکومتی نااہلی ہے۔ شدید مذمت کرتے ہیں۔ ۔۔۔
پا جی تہاڈی محبت دا شکریہ ❤️ سفر جاری رہے گا ✌️
مولانا بلاول کو قائد اعظم کا خواب پورا کرنے نہیں دے رہے ۔۔۔ یہ زیاستی ہے پائین
United States Trends
- 1. Brian Kelly 6.656 posts
- 2. Gators 9.852 posts
- 3. Louisville 5.333 posts
- 4. Mizzou 4.675 posts
- 5. Feds 34,3 B posts
- 6. #UFC309 38,1 B posts
- 7. Nebraska 10,1 B posts
- 8. Luther Burden N/A
- 9. Nuss 3.107 posts
- 10. Stanford 8.458 posts
- 11. Billy Napier 1.721 posts
- 12. Lagway 4.249 posts
- 13. #Huskers 1.491 posts
- 14. Brohm N/A
- 15. Baylor 3.550 posts
- 16. Rhule N/A
- 17. #MostRequestedLive 6.280 posts
- 18. Mickey Gall N/A
- 19. Raiola N/A
- 20. Tyler Warren 2.005 posts
Something went wrong.
Something went wrong.