@najmhassan808 Profile picture

najm ul hassan babar

@najmhassan808

Journalist Jehan Pakistan

Similar User
Abuaasim Gujjar Bushra Aziz photo

@AbuaasimAziz

Shah Jehan photo

@ShahJeh37957993

The manager of Kamalia Al Baraka Bank fled to Britain with crores of rupees @ukinpakistan @10DowningStreet @BBCNews @UKParliament @ukhomeoffice

Tweet Image 1

منظور پشتین افغانی عوام کے حقوق کی بات جا کر افغانستان میں کرے طال+بان سے کرے وہاں دھرنے دے جلسے کرے جرگے بلائے ۔ پاکستان میں کیوں انتشار پیدا کر رہا ہے۔

Tweet Image 1

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مسلئہ فلس+طین آل پارٹیز کانفرنس میں ڈاکٹر مشتاق کو دعوت نہ دے کر زیادتی کی ہے۔ حلانکہ پاکستان میں فلس+طین کے حق میں سب سے توانا آواز انکی تھی مشتاق خان کو ساتھ نہ لے کے جانا سمجھ سے باہر ہے۔ @JIPOfficial

Tweet Image 1

کمالیہ میں فاطر العقل شخص کی جانب سے سوشل میڈیا پر قادیانیوں کے حق میں پوسٹس لگانے والے شخص کے ورثاء کمالیہ کے علماء کرام اور اہل اسلام سے مسجد میں بیٹھ کر معذرت کررہے ہیں


6 ستمبر ہماری دفاعی تاریخ کا یادگار دن ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا پاکستان کا بچہ بچہ پاک فوج پر فخر کرتا ہے اور یہ وڈیو اس کا منہ بولتا ثبوت ہے


علم حاصل کرو ،تاکہ تمہیں پتہ چل سکے "اِیاک نعبدوایًاک نَستعِین" کے بعد ناچ گانا نہیں بلکہ اِھدِناالصًِراطٙ المُستقیم آتا ہے.


پاکستان کی 5 فیصد اشرافیہ مہنگائی سے بے نیاز ہے باقی 95 فیصد عوام مہنگائی کی چکی میں بری طرح پیس رہی ہے


پرندے بھی گھر خوبصورت گھر بناتے ہیں دیکھئیے قدرت کے حسین شاہکاروں کو کیسے اپنے بچوں کے لیے گھر بناتے ہیں۔


خود ہی بل بناتے ہیں خود ہی اسکو مسترد کر کے جاہلی ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں صدقے تہاڈی پھرتیاں دے🤪 @HamidMirPAK

Tweet Image 1

کم از کم پارٹی کا نام تو اپنی شخصیات کو سامنے رکھ کر رکھتے پیدا ہونے سے بوڑھے ہونے تک کوئی ایک کام بتائیں جسکی وجہ پاکستان میں استحکام آیا ہو۔ @HamidMirPAK @Matiullahjan919 @JahangirKTareen


ژوب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر خود کش حملہ حملے میں سراج الحق صاحب محفوظ رہے ایک کارکن کے شہید ہونے کی اطلاعات


پی پی پی صوبائی سیٹ 122 کمالیہ پر کپٹن حسنین یا انکے بیٹے کو الیکشن لڑائے گئی؟ @BBhuttoZardari


تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے آگئے 13جماعتوں کی ٹیم بمعہ قیادت بے بس @MaryamNSharif


کیا پنجاب میں کہیں بھی سیلاب زدگان کے ریلیف کے لیے ٹائیگر فورس کا کوئی رکن نظر آیا؟ یہ فورس کیا صرف "گالاں کاڈھنے"کے لیے تشکیل دی گئی تھی؟ @ImranKhanPTI


لخ لعنت تیری نسل پر شیخ تم اور یہ خاتون کسی بھی طور انسان انسان کی اولاد لگ ہی نہیں رہی اس چڑیل نما عورت کو بھی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے جو اس لڑکی پر تشدد کر رہی ہے


ہمارا معاشرے میں ایسے درندہ صفت مرد اور خواتین بھی پائے جاتے ہیں یقین نہیں آتا سی پی او فیصل کے حکم سے بندے گرفتار ہو چکے ہیں اس جاہل گنوار فرعون صفت عورت کو چاہیے جو حکم دے رہی تھی زبان سے جوتے کو چاٹو۔


100 جوتا مار کر گنتی ایک شمار کرے میڈم اڑھائی فٹی باقی شہروں میں انسان نہیں بستے کیا؟

کم از کم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو زیرو لوڈشیڈنگ علاقہ ہونا چاہیے۔ حکومت فیڈرل کیپیٹل کی لوڈشیڈنگ تو کم از کم مکمل ختم کرے۔



حق دو تحریک نے گوادر کی 27 نشستوں پر میدان مار لیا ہے۔ مخالف چار جماعتی اتحاد کو صرف چار نشستیں ملی ہیں غیر حتمی نتائج

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.