Naik Rahman
@naikrahmanنیک رحمان چئیرمین جبران ویلفئیرفاؤنڈیشن۔ ہمارا مشن اور مقصد رضائے الہی کیلئے یتیموں، بیواہ اور غریبوں کی مدد کرنا۔
Similar User
@ishaqzia362
@Hasbanmediacell
@SafeerAhmadPak
@AneesKhanbjr
@Hameedurrahmanm
@SanaKhan_44
@zahidjan22
@Nawaz_140
@MuhsinKhan123
@SaleemBaj
@waqas_udaas
@sajjadahmadamin
@Rahmatullah991
@AbdulMajeedJI
@Anwargulyar
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
🥹🥹🥹
اس بچے کے چہرے پر تحریر درد اور آنکھوں سے جھانکتا کرب بتا رہا ہے کہ اس نے اپنا پورا خاندان کھویا ہے ۔اب انکی جنت میں ملاقات ہوگی تب تک یہ غم مناتے رہنا ہے
Gazze'de bir çocuğun bacağı
برطانوی کنگ کی سالگرہ کا کیک کاٹنے سبھی سیاستدان و بیوروکریٹ و جرنیل برطانیہ کے سفارت خانے پہنچے، مگر غزہ کے بہتے خون کی تعزیت کیلئے ان میں سے کوئی بھی فلسطین کے سفارت خانے نہیں گیا۔ غلام ابن غلام۔۔۔۔
"فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِینَ ٩٢ عَمَّا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ"💔 ليس مشهدا من فيلم..هنا #غزة لا تتوقف عن النشر..إياك ان تنسى‼️.
یہ شمالی غزہ کا بیت لاھیا ہے اور یہ محاصرے، قتل عام، بےگھر ہونے اور بمباری کی سختیوں کے باوجود انکی صابر اور صاحب استقامت روحیں ہیں۔۔۔ بارش اور سردیوں کی واپسی کے باوجود، اب بھی امید ہے کہ اس مصیبت کے بعد راحت آئے گی۔۔۔!! اللہم کن لھم عونا و ناصرا
صاحب ایسا نہیں ہے کہ وہاں سب خاموش ہے یا ریالوں کے بدلے بکے ہوئے ہیں اس وقت السعود کے جیل توحید پرستوں اور حق گو علماء کرام سے آباد ہیں ۔ شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب نے فیشن ویک کے نام پر برپا عیاشی اور مقدس کعبہ کی بے حرمتی کی مذمت کی ۔ آج وہ بھی سلاخوں کے پیچھے ہے 🥲
رسول اللہ نے مشرکین کو جزیرہ عرب سے نکالنے کی وصیت فرمائی تھی ۔ دیکھو السعود نے ایک فاحشہ کافر عورت کو کعبہ کی ماڈل بنا کر اپر اس کو نچوا رہے ہیں ۔ جیسے یہود سے اقصیٰ کی آزادی مسلمانوں پر فرض ہے ۔ اس طرح السعود سے حرمین شریفین کی آزادی بلا شبہ فرض عین ہے ۔
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
امام حرم شیخ صالح آل طالب کا وہ یادگار خطبہ جو ان کی گرفتاری کا سبب بنا!! سرزمین حرمین میں مرد و زن کے اختلاط، رقص، عریانیت، بےحیائی، ڈانس پارٹیوں اور مسلم معاشرے کی صورت مسخ کرنے پر تنقید۔۔۔ ایک ایسا خطبہ جو حرم میں دوباہ نہیں دہرایا جائے گا۔۔۔😥 #صالح_آل_طالب
اس بچے کا والد FC میں تھا شہید ہوا، گھر سے انٹرویو دینے کیلیے نکلا نومئی میں اٹھا کر جیل میں ڈال دیا بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا تھا ایک سال چالیس دن بعد رہا ہوکر گھر پہنچا ماں نے دیکھا سینے سے لگایا اور وفات پاگئی اب یہ PTI کا کارکن ہے قید میں اسکے ساتھ کتنا ظلم ہوا سنیے 😭😭😭😭
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
رات گئے غزہ کے المواسی علاقے میں ہوئے قتل عام میں اب تک درجنوں شہری شہید ہو چکے ہیں ۔۔ اللہ کا عذاب ہو ظالموں پر قاتلوں پر
کیسے کیسے ظلم کیے گئے 9 مئی کے نام پر۔۔۔ شکریہ حسنین @Husnainrafique_ یہ کیس سامنے لانے پر- فیصل امین خان @FaisalAminKhan نے آج ان سے رابطہ کیا ہے
💔💔🥹🥹
ان انسانوں ،ان بہن بھائیوں کو آگ میں جھلستا دیکھ کر خاموش رہنے والوں کے انجام کا انتظار رہے گا ۔۔
خبردار خبردار خبردار ؟ یہ ھے یونس گوھر ٫ قادیانیت کی تبلیغ کرنے والا ، مسلمانوں اس فتنہ سے تمام مسلمان بھائیوں کو خبردار کرو ،
دلوں کو چھیرنے والا منظر بچے مزید پیدل نہیں چل سکتے تو انکو اسطرح لے جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے 💔 💔 💔
United States Trends
- 1. #JinOnFallon 375 B posts
- 2. #RHOSLC 8.112 posts
- 3. #CMAawards 19,3 B posts
- 4. Diddy 91,7 B posts
- 5. Adani 403 B posts
- 6. Nikki 45,7 B posts
- 7. #My82Playlist N/A
- 8. Sixers 15,3 B posts
- 9. #82giveaway N/A
- 10. Happy Birthday Nerissa 5.264 posts
- 11. Coachella 576 B posts
- 12. Paul George 8.750 posts
- 13. Suns 11,1 B posts
- 14. Bitcoin 587 B posts
- 15. Jalen Brunson 3.282 posts
- 16. seokjin 141 B posts
- 17. Grayson Allen N/A
- 18. Dunn 4.647 posts
- 19. Mark Sears N/A
- 20. Beal 1.515 posts
Who to follow
-
Ishaq Zia🇵🇰🇧🇫
@ishaqzia362 -
Hasban Ullah Khan
@Hasbanmediacell -
Safeer Ahmad سفیر احمد
@SafeerAhmadPak -
Anees khan
@AneesKhanbjr -
Hameed Ur Rahman
@Hameedurrahmanm -
Sana ullah khan
@SanaKhan_44 -
Zahid Jan
@zahidjan22 -
Nawaz Khan
@Nawaz_140 -
Muhsin Khan
@MuhsinKhan123 -
Saleem journalist
@SaleemBaj -
Mian Waqas Ahmad
@waqas_udaas -
Sajjad Ahmad
@sajjadahmadamin -
Rahmat Ullah Mamund|رحمت اللہ ماموند
@Rahmatullah991 -
Abdul Majeed
@AbdulMajeedJI -
AnwarZadaGulyar
@Anwargulyar
Something went wrong.
Something went wrong.